1 00:00:00,149 --> 00:00:05,770 اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو 2 00:00:05,770 --> 00:00:12,039 "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ اور جب ادراک کر لیتا ہے، 3 00:00:12,039 --> 00:00:17,330 تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں 4 00:00:17,330 --> 00:00:23,599 ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر 5 00:00:23,599 --> 00:00:28,900 حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور وہ یہ کیبورڈ پر 6 00:00:28,900 --> 00:00:35,470 اوپر اور نیچے کے تیر یا up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے اور "move actor up" 7 00:00:35,470 --> 00:00:40,650 کو اس سے لگاتے ہیں، تاکہ جب کھلاڑی اوپری تیر دباتا ہے، تو 8 00:00:40,650 --> 00:00:46,620 "when up arrow" سے جڑا سب کچھ run ہوتا ہے۔ ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے یہی کام کریں گے۔ 9 00:00:46,620 --> 00:00:49,520 قدم بہ قدم آپ کی گیم انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔