0:00:00.149,0:00:05.770 اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر[br]گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو 0:00:05.770,0:00:12.039 "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام[br]کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ اور جب ادراک کر لیتا ہے، 0:00:12.039,0:00:17.330 تو کمپیوٹر عمل کرے۔[br]ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں 0:00:17.330,0:00:23.599 ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر[br]تپکی۔ ہم یہاں بے میکس کو اوپر 0:00:23.599,0:00:28.900 حرکت دیتے ہیں کہ ہایرو کو لمس کرے اور[br]نیچے جا کر راپونزل کو لمس کرے اور وہ یہ کیبورڈ پر 0:00:28.900,0:00:35.470 اوپر اور نیچے کے تیر یا up/down کے بٹنوں سے ہوتا ہے۔ ہم "when up arrow" بلاک استعمال[br]کریں گے اور "move actor up" 0:00:35.470,0:00:40.650 کو اس سے لگاتے ہیں، تاکہ جب کھلاڑی[br]اوپری تیر دباتا ہے، تو 0:00:40.650,0:00:46.620 "when up arrow" سے جڑا سب کچھ run ہوتا ہے۔ ہم بے میکس کو نیچے لانے کے لئے[br]یہی کام کریں گے۔ 0:00:46.620,0:00:49.520 قدم بہ قدم آپ کی گیم انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔