WEBVTT 00:00:00.520 --> 00:00:05.620 میرا نام ایلس ہے اور میں یہاں Code.org پر پراڈکٹ انجنیئرنگ کی رہنما ہوں 00:00:05.620 --> 00:00:09.889 اور جس ٹوٹوریل کے ساتھ آپ کھیل رہے ہیں وہ میں نے بنایا۔ اب آپ آخری لیول 00:00:09.889 --> 00:00:14.430 پر پہنچ گئے ہیں۔ مبارک ہو! اب آپ نے وہ سب سیکھ لیا ہے اور اپنا سٹار وار 00:00:14.430 --> 00:00:19.840 گیم بنانے کے لئے تیار ہیں۔ اب مزید کوئی سبق اور پزل باقی نہیں رہا۔ آپ اپنے گیم 00:00:19.840 --> 00:00:25.650 اپنی مرضی سے بنائیں گے۔ ایک اور چیز آپ نے نئی صدائیں اور نئے 00:00:25.650 --> 00:00:29.869 کمانڈ انلاک کیئے ہیں۔ [طالبعلم بات کرتا ہے] اچھا تو ہم نے 00:00:29.869 --> 00:00:34.060 گیم بنائی کہ سور لینے پر سکور ملتے ہیں لیکن موڑ یہ ہے کہ 00:00:34.060 --> 00:00:38.250 ہر سور پکڑنے کے بعد سٹورم فوجی آتا ہے۔ آخر میں پورا سکریں سوروں سے بھر جاتا ہے اور جب 00:00:38.250 --> 00:00:44.620 10000 تک پہنچیں تو جیت جاتے ہیں۔ [طالبعلم] ہم نے گیم بنائے جس میں آپ 00:00:44.620 --> 00:00:47.120 ہار نہیں سکتے اور ہر شکار آپ کو پوائنٹ دیتا ہے۔ اپنے پروگرام کے لئے میں نے 00:00:47.120 --> 00:00:50.660 بٹنوں کے کام الٹے کر دیئے ہیں جب up دبائیں تو کردار نیچے اور right 00:00:50.660 --> 00:00:57.660 پر بائیں جاتا ہے۔ بہت مشکل ہے۔ اگر گیم کے ڈولپر ہیں تو آپ کو دوسروں پر 00:00:57.660 --> 00:01:03.620 برتری ہوتی ہے۔ میں نے کر لیا یا نہیں؟ ہاں! 00:01:08.649 --> 00:01:12.520 جب گیم بن جائے تو دوستوں سے شیئر کا لنک یا 00:01:12.520 --> 00:01:15.219 اپنے فون پر گیم کھیل سکتے ہیں۔ مزے سے سیکھتے چلو!