میرا نام ایلس ہے اور میں یہاں Code.org
پر پراڈکٹ انجنیئرنگ کی رہنما ہوں
اور جس ٹوٹوریل کے ساتھ آپ
کھیل رہے ہیں وہ میں نے بنایا۔ اب آپ آخری لیول
پر پہنچ گئے ہیں۔ مبارک ہو! اب آپ نے وہ سب سیکھ لیا ہے اور اپنا سٹار وار
گیم بنانے کے لئے تیار ہیں۔ اب مزید کوئی سبق اور
پزل باقی نہیں رہا۔ آپ اپنے گیم
اپنی مرضی سے بنائیں گے۔ ایک اور چیز آپ نے
نئی صدائیں اور نئے
کمانڈ انلاک کیئے ہیں۔
[طالبعلم بات کرتا ہے] اچھا تو ہم نے
گیم بنائی کہ سور لینے
پر سکور ملتے ہیں لیکن موڑ یہ ہے کہ
ہر سور پکڑنے کے بعد سٹورم فوجی آتا ہے۔ آخر میں پورا سکریں سوروں سے بھر جاتا ہے اور جب
10000 تک پہنچیں تو جیت جاتے ہیں۔
[طالبعلم] ہم نے گیم بنائے جس میں آپ
ہار نہیں سکتے اور ہر شکار
آپ کو پوائنٹ دیتا ہے۔ اپنے پروگرام کے لئے میں نے
بٹنوں کے کام الٹے کر دیئے ہیں
جب up دبائیں تو کردار نیچے اور right
پر بائیں جاتا ہے۔ بہت مشکل ہے۔ اگر گیم کے ڈولپر ہیں تو آپ کو
دوسروں پر
برتری ہوتی ہے۔ میں نے کر
لیا یا نہیں؟ ہاں!
جب گیم بن جائے تو دوستوں سے شیئر کا لنک یا
اپنے فون پر گیم کھیل سکتے ہیں۔ مزے سے سیکھتے چلو!