WEBVTT 00:00:01.280 --> 00:00:03.940 آور آف کوڈ میں خوش آمدید۔۔۔ 00:00:14.070 --> 00:00:20.470 میرا نام کیتلین کِنی ہے اور Star Wars: The Force Awakens کی پروڈیوسر ہوں۔ 00:00:20.470 --> 00:00:27.910 ہم ایک سٹار BB-8 استعمال کریں گے جو ایک بیضوی ڈروئیڈ ہے۔ اس کی حر حرکت اور 00:00:27.910 --> 00:00:34.830 کام ایک سافٹ ویئرسے کنٹرول ہوتی ہے۔ کمپیوٹر سائنس مارکیٹنگ اور صحت سے لے کے 00:00:34.830 --> 00:00:41.220 فلم تک ہر صنعت پر اثر کرتی ہے۔ اصلا، سینکڑوں کمپیوٹر انجنیئروں نے 00:00:41.220 --> 00:00:45.290 ملکر The Force Awakens بنائی۔ 00:00:45.290 --> 00:00:51.899 ہائے، میرا نام ریچل ہے۔ میں ILM میں سینئر تحقیقی انجنیئر ہوں اور اینمیشن 00:00:51.899 --> 00:00:57.340 اور مخلوقات بنانے والی ٹیم کی رہنما ہوں۔ The Force Awakens میں میں rigs بناتی ہوں 00:00:57.340 --> 00:01:03.289 جو کردار کے متحرک حصے ہوتے ہیں جو اسے کسی دور کہکشاں میں 00:01:03.289 --> 00:01:08.630 قابل یقین بناتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں ہم اپنا 00:01:08.630 --> 00:01:13.679 سٹار وار گیم بنائیں گے جو پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ عموما پروگرم 00:01:13.679 --> 00:01:17.240 سب متن میں لکھے جاتے ہیں لیکن ہم بلاک لیتے ہیں جنہیں ہم 00:01:17.240 --> 00:01:23.200 گسیٹھ کر لا ڈراپ کر سکتے ہیں۔ پہلے ہم Rey سے مدد لے کر BB-8 کو پروگرام ہدایات دے کہ 00:01:23.200 --> 00:01:27.700 سارے ردی حصے جمع کر لے۔ سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ گیم کی جگہ کے 00:01:27.700 --> 00:01:32.259 بائیں طرف وہ گیم سپیس ہے جہاں کوڈ چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات. 00:01:32.259 --> 00:01:37.259 گیم سپیس کے نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ یہ جگہ ٹول بکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک 00:01:37.259 --> 00:01:42.009 ایک کمانڈ ہےجسے BB-8 سمجھتا ہے۔ دائیں طرف سفید جگہ workspace ہے 00:01:42.009 --> 00:01:44.649 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 00:01:44.649 --> 00:01:51.860 اگر "moveLeft" بلاک کو ورک سپیس میں لاؤں تو کیا ہوتا ہے؟ BB-8 گرڈ پر ایک بلاک 00:01:51.860 --> 00:01:56.990 بائیں چلا جاتا ہے۔ اگر ایک بکس آگے جانے کے بعد BB-8 سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ تو میں 00:01:56.990 --> 00:02:02.280 پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ میں "moveUp" بلاک متخب کر کےاسے 00:02:02.280 --> 00:02:06.180 گسیٹھ کر اسے "moveLeft" میں روشنائی آنے کے نقطہ پر گرا کر دوں 00:02:06.180 --> 00:02:10.549 تو دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔ جب میں "run" پھر دباؤں، BB-8 00:02:10.549 --> 00:02:15.989 وہی کمانڈاوپر سے نیچے کی ترتیب سے دہرائے گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ اگر 00:02:15.989 --> 00:02:20.560 کوئی بلاک ہٹانا ہو،اسے ڈھیر سے اٹھا کر واپس ٹول بکس میں لے جائیں۔ اگر آپ 00:02:20.580 --> 00:02:27.600 "Run" دبانے کے بعد "Reset"دبائیں تو BB-8 سٹارٹ پر جائے گا۔ آؤ اب شروع کریں!