1 00:00:01,280 --> 00:00:03,940 آور آف کوڈ میں خوش آمدید۔۔۔ 2 00:00:14,070 --> 00:00:20,470 میرا نام کیتلین کِنی ہے اور Star Wars: The Force Awakens کی پروڈیوسر ہوں۔ 3 00:00:20,470 --> 00:00:27,910 ہم ایک سٹار BB-8 استعمال کریں گے جو ایک بیضوی ڈروئیڈ ہے۔ اس کی حر حرکت اور 4 00:00:27,910 --> 00:00:34,830 کام ایک سافٹ ویئرسے کنٹرول ہوتی ہے۔ کمپیوٹر سائنس مارکیٹنگ اور صحت سے لے کے 5 00:00:34,830 --> 00:00:41,220 فلم تک ہر صنعت پر اثر کرتی ہے۔ اصلا، سینکڑوں کمپیوٹر انجنیئروں نے 6 00:00:41,220 --> 00:00:45,290 ملکر The Force Awakens بنائی۔ 7 00:00:45,290 --> 00:00:51,899 ہائے، میرا نام ریچل ہے۔ میں ILM میں سینئر تحقیقی انجنیئر ہوں اور اینمیشن 8 00:00:51,899 --> 00:00:57,340 اور مخلوقات بنانے والی ٹیم کی رہنما ہوں۔ The Force Awakens میں میں rigs بناتی ہوں 9 00:00:57,340 --> 00:01:03,289 جو کردار کے متحرک حصے ہوتے ہیں جو اسے کسی دور کہکشاں میں 10 00:01:03,289 --> 00:01:08,630 قابل یقین بناتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں ہم اپنا 11 00:01:08,630 --> 00:01:13,679 سٹار وار گیم بنائیں گے جو پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ عموما پروگرم 12 00:01:13,679 --> 00:01:17,240 سب متن میں لکھے جاتے ہیں لیکن ہم بلاک لیتے ہیں جنہیں ہم 13 00:01:17,240 --> 00:01:23,200 گسیٹھ کر لا ڈراپ کر سکتے ہیں۔ پہلے ہم Rey سے مدد لے کر BB-8 کو پروگرام ہدایات دے کہ 14 00:01:23,200 --> 00:01:27,700 سارے ردی حصے جمع کر لے۔ سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ گیم کی جگہ کے 15 00:01:27,700 --> 00:01:32,259 بائیں طرف وہ گیم سپیس ہے جہاں کوڈ چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات. 16 00:01:32,259 --> 00:01:37,259 گیم سپیس کے نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ یہ جگہ ٹول بکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک 17 00:01:37,259 --> 00:01:42,009 ایک کمانڈ ہےجسے BB-8 سمجھتا ہے۔ دائیں طرف سفید جگہ workspace ہے 18 00:01:42,009 --> 00:01:44,649 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 19 00:01:44,649 --> 00:01:51,860 اگر "moveLeft" بلاک کو ورک سپیس میں لاؤں تو کیا ہوتا ہے؟ BB-8 گرڈ پر ایک بلاک 20 00:01:51,860 --> 00:01:56,990 بائیں چلا جاتا ہے۔ اگر ایک بکس آگے جانے کے بعد BB-8 سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ تو میں 21 00:01:56,990 --> 00:02:02,280 پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ میں "moveUp" بلاک متخب کر کےاسے 22 00:02:02,280 --> 00:02:06,180 گسیٹھ کر اسے "moveLeft" میں روشنائی آنے کے نقطہ پر گرا کر دوں 23 00:02:06,180 --> 00:02:10,549 تو دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔ جب میں "run" پھر دباؤں، BB-8 24 00:02:10,549 --> 00:02:15,989 وہی کمانڈاوپر سے نیچے کی ترتیب سے دہرائے گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ اگر 25 00:02:15,989 --> 00:02:20,560 کوئی بلاک ہٹانا ہو،اسے ڈھیر سے اٹھا کر واپس ٹول بکس میں لے جائیں۔ اگر آپ 26 00:02:20,580 --> 00:02:27,600 "Run" دبانے کے بعد "Reset"دبائیں تو BB-8 سٹارٹ پر جائے گا۔ آؤ اب شروع کریں!