0:00:01.280,0:00:03.940 آور آف کوڈ میں خوش آمدید۔۔۔ 0:00:14.070,0:00:20.470 میرا نام کیتلین کِنی ہے اور Star Wars: [br]The Force Awakens کی پروڈیوسر ہوں۔ 0:00:20.470,0:00:27.910 ہم ایک سٹار BB-8 استعمال کریں گے جو ایک[br]بیضوی ڈروئیڈ ہے۔ اس کی حر حرکت اور 0:00:27.910,0:00:34.830 کام ایک سافٹ ویئرسے کنٹرول ہوتی ہے۔ [br]کمپیوٹر سائنس مارکیٹنگ اور صحت سے لے کے 0:00:34.830,0:00:41.220 فلم تک ہر صنعت پر اثر کرتی ہے۔ [br]اصلا، سینکڑوں کمپیوٹر انجنیئروں نے 0:00:41.220,0:00:45.290 ملکر The Force Awakens بنائی۔ 0:00:45.290,0:00:51.899 ہائے، میرا نام ریچل ہے۔ میں ILM میں سینئر [br]تحقیقی انجنیئر ہوں اور اینمیشن 0:00:51.899,0:00:57.340 اور مخلوقات بنانے والی ٹیم کی رہنما ہوں۔[br]The Force Awakens میں میں rigs بناتی ہوں 0:00:57.340,0:01:03.289 جو کردار کے متحرک حصے ہوتے ہیں[br]جو اسے کسی دور کہکشاں میں 0:01:03.289,0:01:08.630 قابل یقین بناتی ہے۔[br]اگلے گھنٹے میں ہم اپنا 0:01:08.630,0:01:13.679 سٹار وار گیم بنائیں گے جو پروگرامنگ کے[br]بنیادی افکار سکھائے گا۔ عموما پروگرم 0:01:13.679,0:01:17.240 سب متن میں لکھے جاتے ہیں [br]لیکن ہم بلاک لیتے ہیں جنہیں ہم 0:01:17.240,0:01:23.200 گسیٹھ کر لا ڈراپ کر سکتے ہیں۔ پہلے ہم Rey سے [br]مدد لے کر BB-8 کو پروگرام ہدایات دے کہ 0:01:23.200,0:01:27.700 سارے ردی حصے جمع کر لے۔ [br]سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ گیم کی جگہ کے 0:01:27.700,0:01:32.259 بائیں طرف وہ گیم سپیس[br]ہے جہاں کوڈ چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات. 0:01:32.259,0:01:37.259 گیم سپیس کے نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ یہ جگہ [br]ٹول بکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک 0:01:37.259,0:01:42.009 ایک کمانڈ ہےجسے BB-8 سمجھتا ہے۔ [br]دائیں طرف سفید جگہ workspace ہے 0:01:42.009,0:01:44.649 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 0:01:44.649,0:01:51.860 اگر "moveLeft" بلاک کو ورک سپیس میں[br]لاؤں تو کیا ہوتا ہے؟ BB-8 گرڈ پر ایک بلاک 0:01:51.860,0:01:56.990 بائیں چلا جاتا ہے۔ اگر ایک بکس آگے جانے کے بعد[br]BB-8 سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ تو میں 0:01:56.990,0:02:02.280 پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ میں [br]"moveUp" بلاک متخب کر کےاسے 0:02:02.280,0:02:06.180 گسیٹھ کر اسے "moveLeft" میں روشنائی [br]آنے کے نقطہ پر گرا کر دوں 0:02:06.180,0:02:10.549 تو دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔[br]جب میں "run" پھر دباؤں، BB-8 0:02:10.549,0:02:15.989 وہی کمانڈاوپر سے نیچے کی ترتیب سے دہرائے [br]گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ اگر 0:02:15.989,0:02:20.560 کوئی بلاک ہٹانا ہو،اسے ڈھیر سے اٹھا کر [br]واپس ٹول بکس میں لے جائیں۔ اگر آپ 0:02:20.580,0:02:27.600 "Run" دبانے کے بعد "Reset"دبائیں[br]تو BB-8 سٹارٹ پر جائے گا۔ آؤ اب شروع کریں!