آور آف کوڈ میں خوش آمدید۔۔۔
میرا نام کیتلین کِنی ہے اور Star Wars:
The Force Awakens کی پروڈیوسر ہوں۔
ہم ایک سٹار BB-8 استعمال کریں گے جو ایک
بیضوی ڈروئیڈ ہے۔ اس کی حر حرکت اور
کام ایک سافٹ ویئرسے کنٹرول ہوتی ہے۔
کمپیوٹر سائنس مارکیٹنگ اور صحت سے لے کے
فلم تک ہر صنعت پر اثر کرتی ہے۔
اصلا، سینکڑوں کمپیوٹر انجنیئروں نے
ملکر The Force Awakens بنائی۔
ہائے، میرا نام ریچل ہے۔ میں ILM میں سینئر
تحقیقی انجنیئر ہوں اور اینمیشن
اور مخلوقات بنانے والی ٹیم کی رہنما ہوں۔
The Force Awakens میں میں rigs بناتی ہوں
جو کردار کے متحرک حصے ہوتے ہیں
جو اسے کسی دور کہکشاں میں
قابل یقین بناتی ہے۔
اگلے گھنٹے میں ہم اپنا
سٹار وار گیم بنائیں گے جو پروگرامنگ کے
بنیادی افکار سکھائے گا۔ عموما پروگرم
سب متن میں لکھے جاتے ہیں
لیکن ہم بلاک لیتے ہیں جنہیں ہم
گسیٹھ کر لا ڈراپ کر سکتے ہیں۔ پہلے ہم Rey سے
مدد لے کر BB-8 کو پروگرام ہدایات دے کہ
سارے ردی حصے جمع کر لے۔
سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ گیم کی جگہ کے
بائیں طرف وہ گیم سپیس
ہے جہاں کوڈ چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات.
گیم سپیس کے نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ یہ جگہ
ٹول بکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک
ایک کمانڈ ہےجسے BB-8 سمجھتا ہے۔
دائیں طرف سفید جگہ workspace ہے
اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔.
اگر "moveLeft" بلاک کو ورک سپیس میں
لاؤں تو کیا ہوتا ہے؟ BB-8 گرڈ پر ایک بلاک
بائیں چلا جاتا ہے۔ اگر ایک بکس آگے جانے کے بعد
BB-8 سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ تو میں
پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ میں
"moveUp" بلاک متخب کر کےاسے
گسیٹھ کر اسے "moveLeft" میں روشنائی
آنے کے نقطہ پر گرا کر دوں
تو دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔
جب میں "run" پھر دباؤں، BB-8
وہی کمانڈاوپر سے نیچے کی ترتیب سے دہرائے
گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ اگر
کوئی بلاک ہٹانا ہو،اسے ڈھیر سے اٹھا کر
واپس ٹول بکس میں لے جائیں۔ اگر آپ
"Run" دبانے کے بعد "Reset"دبائیں
تو BB-8 سٹارٹ پر جائے گا۔ آؤ اب شروع کریں!