کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ
کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ امید ہے آپ کو ایسا کھبی نہ
کرنا نہ پڑےکیونکہ خود کمپیوٹر
دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں "repeat forever"
یعتی دائمی مکرر بلاک. گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے
وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں
ایک عامل کھلاڑی کی مداخلت
کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، تو ہم
ان بلاکوں کو "repeat forever"بلاک میں ڈالیں گے۔
گلے پزل میں ہمارا ہدف
جادوگر سے ہم نے مسلسل دائیں اور بائیں جانب
سلطنت میں گشت کروانی ہے گیم بناتے وقت
کمانڈوں کا تکرار سیکھنا آپ کا
بہت سارا وقت بچاسکتے ہیں۔