WEBVTT 00:00:48.305 --> 00:00:48.555 مین پروفیسر ہنس روسلنگ ہوں۔ آیَے میں آپ کق دکھاتا ہوں کے آج کل شامی محاجرین کہاں ہیں۔ 00:00:48.555 --> 00:01:08.896 اس المناک تنازعہ کے شروع ہونے سے قبل، شام میں تقریبناَ ۲۰ ملین لوگ رہتے تھے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 ان میں سے ہر بلاک ایک ملین لوگوں کی نماءَدگی کر رہا ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 آج: ان کی آدھی سے زیادہ آبادی۔ ۔ ۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 ۱۲ ملین اپنے گھروں کو چھوڑ چکے ہیں۔ ۸ ملین شام کے دوسرے حصوں میں فرار ہو گئے ہیں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 ان کو اثر اندرونِ ملک بے گھر لوگ کہا جاتا ہے۔ ۴ ملین محاجرین کے طور ہمسایہ ممالک میں رہتے ہیں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 یہ بنیادی طور پر ترکی، لبنان اور ارد ن ہیں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 ان میں سے کتنے ہی یورپی یونین میں داخل ہو چکے ہیں؟ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 یہ صرف ایک ملین کا چھتایَ حصہ ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 ۲۵۰،۰۰۰ شامی محاجرین ایسے ہیں جنہوں نے یورپی یونین کے ممالک میں سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 تمام اندرونی اور بیرونی شامی پناہ گزین کا یہ تناسب ۲ فیصد سے بھی کم ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 شام میں یہ المناک تنازعہ بہت تیزی اختیار کر گیا ہے، داعش جو کے ایک نام نہاد اسلامی ریاست ہے جس نے حال ہی میں ایک سے زیادہ شہروں کا کنٹرول سنمبھال لیا ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اس طرح یہ پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ کرے گا۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 شامی محاجرین کو اس خطے کے یورپی یونین کے ممالک کے سفارت خانوں میں سیاسی پناہ لینےکی درخواست کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 لیکن اگر انھیں یورپی یونین کے کسی ملک جانے کا راستہ مل جاتا ہے، تو اندرونِ ملک، وہ درخواست کرنے کے مجاز ہیں، 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اور آج ان کو سیاسی مل سکتی ہے کیونکہ شام میں صورتحال بہت خوفناک ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اپنے اس حق کو استعمال کرنے کےلیے، انھیں مینگے اور پرخطر راستوں سے گزرکرغیرقانونی طریقے سے یورپی یونین میں داخل ہونا پڑتا ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 لیکن اس وقت یورپی یونین ایک کوٹہ کی منصوبہ بندی پر بحث کر رہی ہے۔ یہ مختلف علاقوں میں رہنے والے پناہ گزینوں کی مدد کرے گا جو یورپ سے باہر رہتے ہیں 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اپنے آنے سے پہلے سیاسی پناہ کی درخواست کریں۔ جو ان کے سفر کو محفوظ بناےَ۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 لیکن اس منصوبہ بندی میں صرف ۲۰،۰۰۰ محاجرین شامل ہیں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 لیکن اگر یہ صرف شامی محاجرین پر لاگو کر دیا جاےَ، تو یہ صرف ۵۔۲ فیصد کی نمائدگی کرتا ہے۔ جس کی اوسط ۰۰ ۵ میں سے ایک کی ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 تو اج یورپی یونین ۹۹ فیصد شامی محاجرین کو روکنے کے لیے ہر کام کی کوشش کر رہی ہے 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 وہ سیاسی پناہ کی درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ قانونی طور پر یورپی یونین مین ہونے کے حقدار ہیں۔