0:00:00.600,0:00:01.600 سب کو ہیلو۔ 0:00:01.900,0:00:05.800 اس ہفتے مجھے طلباء، اساتذہ، کاروباروں اور غیر منافع بخش تنظیموں 0:00:05.800,0:00:09.100 کے ساتھ شامل ہونے پر فخر ہے جنہوں نے امریکہ کے اسکولوں میں کمپیوٹر سائنس کی معاونت 0:00:09.100,0:00:11.400 کے لئے بڑے نئے اقدامات اٹھاتے ہیں۔ 0:00:11.469,0:00:14.599 ان مہارتوں کو سیکھنا صرف آپ کے مستقبل کے لئے ہی اہم نہیں ہے، 0:00:14.599,0:00:17.000 یہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لئے بھی اہم ہے۔ 0:00:17.000,0:00:19.400 اگر ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ جدید ترین ملک کی حیثیت سے سر فہرست رہے، تو 0:00:19.400,0:00:21.300 ہمیں آپ جیسے نوجوان امریکیوں کی ایسے 0:00:21.300,0:00:24.000 ٹولز اور ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنے 0:00:24.000,0:00:26.200 کی ضرورت ہے جو ہر چیز کے بارے میں ہمارے کام کرنے کے انداز کو بدل دے۔ 0:00:26.220,0:00:30.000 اسی لئے میں آپ سے اس میں شامل ہونے کو کہتا ہوں۔ 0:00:30.000,0:00:31.830 بس ایک نئی ویڈیو گیم نہ خریدیں، بلکہ 0:00:31.830,0:00:33.000 ایک گیم بنائیں۔ 0:00:33.000,0:00:35.400 بس تازہ ترین ایپ ڈاؤن لوڈ نہ کریں، 0:00:35.400,0:00:37.000 بلکہ اسے ڈیزائن کرنے میں مدد کریں۔ 0:00:37.000,0:00:38.800 صرف اپنے فون پر نہ چلائیں، بلکہ 0:00:38.800,0:00:40.000 اسے پروگرام کریں۔ 0:00:40.000,0:00:42.900 کوئی بھی کمپیوٹر سائنسدان پیدا نہیں 0:00:42.900,0:00:46.050 ہوتا ہے، بلکہ تھوڑی محنت، اور کچھ ریاضی اور سائنس کے ساتھ، 0:00:46.050,0:00:48.800 کوئی بھی شخص سائنسدان بن سکتا ہے۔ 0:00:48.800,0:00:51.100 یہ ہفتہ آپ کا اسے آزمانے کا موقع ہے۔ 0:00:51.100,0:00:53.900 اور کسی کو آپ کو یہ نہ بتانے دیں کہ "آپ نہیں کر سکتے ہیں۔" 0:00:53.900,0:00:57.039 چاہے آپ جوان مرد یا جوان عورت ہیں، چاہے آپ کسی شہری 0:00:57.039,0:00:59.800 چاہے آپ کسی شہر یا دیہی علاقے میں رہتے ہیں، 0:00:59.800,0:01:02.170 مستقبل کا ایک بہت بڑا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ 0:01:02.170,0:01:04.500 اور اگر آپ سخت محنت اور مطالعہ کرنے کے لئے رضامند ہیں، تو 0:01:04.500,0:01:08.000 آپ اپنا مستقبل خود تشکیل دے سکتے ہیں۔ 0:01:08.000,0:01:09.000 سب کا شکریہ!