آیئے جائزہ لیتے ہیں جو کچھ ابھی تک ہم جانتے ہےکیوکہ یہ ہمارے لئےاچھا ہے جائزہ لیتے رہنا کیونکہ یہ وہ چیزیں ییں جو آپکو کبیھی نیی بھولنی چایہے اپنی باقی زندگی میں تو اگر میرے پاس ایک لکیر ہے اور میں اسے ایک زاویہ پہ کھینچتا ہوں اسے کہہ لیں یہ مرکزی نقطہ ہے۔ ٹھیک? اگر میں پوری لکئیر پہ یا دائرے پر جاوں تو یہ 360 کا درجہ ہے ہم نے سیکھا تھا کہ ایک دائرے میں360درجے ہوتے ہیں ٹھہک? ہم نے یہ بھی سیکھا تھا کہ اگر میرے پاس اسی طرح کی لکیریں ہوں اگر میرے پاس دو زاویے ھو چلیں میں بناتا ہوں اور یہ زاویہ Xہے یہ زاویہY XاورSUPPLEMENTRY Y زاویہ ہے اور بس اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے 180 زاویہ تک جمع کرینگے Xجمع Yبرابر ہوتے ہیں 180 زاویہ کے اور کیا یہ شعور پیدا نہیں کرتا? کیوکنہ دیکھیں۔اگر ہم XاورY کو جمع کرلیتے ہیں تو ہم آدھے دارئرے تک چلے جاتے ہیں تو یہ 180 کا درجہ ہوتا ہے ۔ ٹھیک? ٴتو امید ہے کہ ہم نے یہ سیکھ لیا ہے اور اب میں کچھ رنگ مختلف کرلوں مجھے اپنا لکیر والا آلہ استعمال کرنے دیں اگر میرے پاس ۔ یہ دیکھیں میں کھیچنے جا رہا ہوں کھڑی لکیریں اگر میرے پاس یہ لکیر ہے ۔ اور پھر یہ لکیر ہے۔ اور یہ کھڑی ہے۔ اور اب میرے ایک اور لکیر ھے اسے کہہ دیں یہ ایسے جاتی ہے اور پھر مہں کہتا ہوں کہ یہXزاویہ ہے اوہو یہ Xکا زاویہ ہے یہ Yکا زاویہ ہے اچھا تو میں نے کہا تھا کہ یہ لکیر اور یہ لکیر کھڑی ہیں ۔ٹھہک تو یہ ایک دوسرے کو کاٹتی ہیں 90 کی پیمائش پہ تو ہم جانتے ہیں کہ یہ پوری چیز 90 کی پیمائش کی ہے اور ہم Xجمع Yکے بارے میں کیا جانتے ہیں تو Xجمع Y90 کی پیمائش کے برابر ہیں اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ Xجمع Y اور میں ہمیشہ COMPLEMENTRY اور SUPPLEMENTRY کے بیچ الجھ جاتا ہوں ہیں COMPLEMENTRY آپ کو یاد رکھنا ہوگا مجھے نہیں پتہ کہ یہاں کوئی۔چلیں دیکھیں کیا کوئی آسان راستہ ہے 180 supplementary آپ کہہ سکتے ہیں کہ180-جو ہے وہ شروع ہوتا0 سے supplementary تو یہاں یہ ھے آپکی نشانی COMPLEMENTARY سے N اور 90شروع ہوتا ہے جب کہ COMPLEMENTRY نہیں شروع ہوتا N یہ ھے آپکی ایک اور نشانی COMPLEMENTRY مجھے نہیں پتہ کہ میں صحیح لکھ رہا ہوں کون خیا ل کر تا ہے چلیں آگے بڑھتے ہیں تو چلیں زاویو کے بارے میں تھوڑا اور سیکھتے ہیں اور میں اب کیا کروں گا میں آپ کو ایک ہتھیار دینے جا رہا ہوں اور آپ کے پاس ہتھیار اگئے تو آپ خود ہی حل کرلیں گے یہ مشکل مشقیں میں آپ کو دینے جا رہا ہوں تو بس ابٰھی کے لئے مان لیں اور پھر کچھ فلموں میں غالبا ہم جا رہے ہیں کچھ مشکل سوالات حل کرنے اور آپکو پتہ ہے میں یہاں VARIABLE استعمال کر رہا ہوں اور اگر آپ واقف نہیں تو VARIABLE سے آپ عدد استعمال کرسکتے ہیں اگر 30xپیمائش کا تھا تو 60yپیمائش کا ہے ٹھیک؟ اس حالت میںاگر x مجھے نہیں پتہ 45 پیمائش کا ہےپھر y 135 پئمائش کا ہوگا دوسری طرف مجھے ایک اور زاویو کی قسم کھینچنے دیںکاٹتی ہوئی لکیریں تو اگر میرے پاس دو زاویئے ہیں جو کاٹتے ہیں ایسے توایک جوڑی آجاتی ہے کاٹتی ہوئی چیزوں کی تو پہلے میں آپ کو مخالف زاویوں کے بارے میں پڑھانے جا رہا ہوں مجھے رنگ مختلف کرنے دیں مجھے پیلا رنگ کرنے دیں تو اگر یہ x پیمائش کا ہے پھر جو یہ باہر جاتا ہے وہ زاویہ جو اس کے مخالف ہے وہ بھی x پئمائش کا ہوگا آپ کو مجھ پہ یقین نہیں ہے؟ مجھے ثابت کرنے دیں چلیں اسے کہتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ چلیں یہ y پیمائش کا ہے۔ ٹھیک ؟ اور میں ثابت کرنے جا رہا ہوں آپ کو کہ x اور yایک جیسے ہیں اچھا ہمیں پہلے سے کیا پتہ ہے؟ چلیں اسے کوئی زاویہ کہہ دیں۔ اور میں کرنے جا رہا ہوں آپ الجھ گئے z زاویہ اچھا تو ہمیں زاویہ x اور زاویہ y کے بارے میں کیا پتہ ہے؟ یہ شاید آپ کو واضع نہ ہو کیونکہ یہ میں نے ٹھوڑا سا الگ کھینچا ہے لیکن میں آپ کو اشارہ دوںگا ایک دلچسپ رنگ کے ساتھ تو کیا یہ زاویہ اور پوری چیز یہاں ہے؟ اچھا تو میں ایک لکیر کے ساتھ جا رہا ہوں ٹھیک؟ جو پورے دائرے سے آدھی ہے تو x جمع z کس کے برابر ہوتے ہیں؟ خیر، x جمع z ایک بڑے زاویہ کے برابر ہوتے ہیں۔ x جمع جامنی z برابر ہوتے ہیں۔میرے خیال سے مجھے تبدیل کرنا چاہیئے نیلا۔شاید یہ میرے لئے بہت وقت لے رہا ہے تبدیل ہونے میں۔ یہ برابر ہے 180 پیمائش کے یا x اور z سپلیمنٹری ہیں میرے پاس جگہ ختم ہوگئی ہے تو ہم z کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ تو z برابر ہے 180 منفی x کے ٹھیک؟ کیونکہ xجمع z 180 ہے۔ عمدہ۔ اب z اور y کے بیچ کیا رشتہ ہے؟ خیر z اور y بھی Supplementry ہیں۔ کیونکہ دیکھیں اگر میں یہ زاویہ یہاںکھینچتا ہوں اس بڑے زاویہ کو دیکھیں۔ یہ کونسا زاویہ ہے؟ پھر ایک بار میں آدھے دائرے تک جا رہا ہوں ٹھیک؟ لیکن اب میں یہ لکیر یہاں استعمال کر رہاں ہوں تو یہ 180 کا زاویہ ہے۔ تو ہم جانتے ہیں زاویہ z جمع زاویہ y یہ بھی 180 درجے کے برابر ہیں ٹھیک؟ یا میں یہ نہیں لکھتے رہنا چاہتا لیکن z اور y بھی سپلیمنٹری ہیں لیکن ہم نے یہ بنایا ہے کہ 180 منفی x ٹھیک؟ تو چلیں اس کو بدل دیتے ہیںواپس تو ہمیں 180 منفی x جمع y یہ برابر مل جائے گا 180 درجے کے کیوںنہ ہم 180 درجے کو ختم کردیں دونوں جگہ سے اس مساوات کے جو منسوخ کردے گا اور ہمیںمنفی x جمع y یہ 0 کے برابر مل جائے گا اور پھر x کو جمع کردیںدونوں جگہ پہ اس مساوات کے ہمیں x y کے برابر مل جائے گا تو x برابر ہے y کے اور اگر آپ اس کے گرد کھیلیں اگرصرف کھینچیں سیدھی لکیروں کا گچھا اور گاٹے کسی دوسرے زاویئے پہ میرے خیال سے جب آپ اس پہ آنکھ گھمائیںگے تو یہ ایک مطلب بنا دے گا اور پھر جیسا کہ اگر یہ زاویہ ہے تو دوسرا مخالف زاویہ بھی z پیمائش کا ہے تو اب ہم کیا جانتے ہیں جو کل زاویہ ہیں ایک دائرے میں وہ 360 زاویہ کے ہیں جب دو زاویہ ملانے پر آدھے دائرے تک چلیںجاتے ہیں یا وہ ملانے پر ایک لکیر بناتے ہین بہت سارے مختلف طریقے ہیںآپ سوچ سکتے ہیں ہم جانتے ہیں وہ سپلیمنٹری ہیں وہ 180 تک جمع ہوتے ہیں x جمع 180y درجے کا ہے اگر یہ 90 تک جمع کرتے ہیں تو یہ کومپلیمنٹری ہیں x جمع 90y درجے کے ہیں اور پھر مخالف زاویہ زایک دوسرے کے برابر ہیں ٹھیک؟ یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر ہے اور پھر اس ہی وجہ سے یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر جارہا ہے وہی وجہ ہے کیونکہ یہ مخالف ہیں اگلی فلم میں میں آپ کو دکھاؤگا متوازن لکیروںاور آڑی لکیروںکے بارے میں اور بناوٹی الفاظ اس کے لئے چاہیئے ہونگے واضع طور پر سیدھے سیدھے عام خیال ہیں آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤنگا