1 00:00:00,000 --> 00:00:04,000 میرے پاس ایک سوال کا جواب ہے جو ہم سب پوچھتے ہیں 2 00:00:04,000 --> 00:00:05,000 سوال یہ ہے کہ 3 00:00:05,000 --> 00:00:07,000 یہ کیا وجہ ہے کہ 4 00:00:07,000 --> 00:00:09,000 نا معلوم جزو کا اظہار ہمیشہ 'x ' سے ہوتا ہے؟ 5 00:00:09,000 --> 00:00:12,000 ہم سب نے یہ ریاضی کی کلاس میں سیکھا تھا 6 00:00:12,000 --> 00:00:14,000 پر اب یہ روز مرہ کی زبان میں استعمال ہوتا ہے 7 00:00:14,000 --> 00:00:17,000 'x ' پرائز ، 'x ' فائلز 8 00:00:17,000 --> 00:00:21,000 پروجیکٹ 'x '، ٹیڈ 'x ' 9 00:00:21,000 --> 00:00:23,000 کہاں سے آیا یہ 'x '؟ 10 00:00:23,000 --> 00:00:24,000 تقریباً 6 سال پہلے 11 00:00:24,000 --> 00:00:26,000 میں نے عربی سیکھنے کا فیصلہ کیا 12 00:00:26,000 --> 00:00:30,000 جو کہ ایک نہایت منطقی زبان نکلی 13 00:00:30,000 --> 00:00:33,000 عربی میں ایک لفظ یا فقرہ 14 00:00:33,000 --> 00:00:34,000 یا جملہ 15 00:00:34,000 --> 00:00:37,000 ایک تسفیہ بنانے کی مانند ہے 16 00:00:37,000 --> 00:00:39,000 کیونکہ ہر جزو بلکل درست 17 00:00:39,000 --> 00:00:42,000 اور بامعنی ہوتا ہے 18 00:00:42,000 --> 00:00:43,000 یہی ایک وجہ ہے 19 00:00:43,000 --> 00:00:45,000 کہ بہت کچھ جو ہم سوچتے ہیں 20 00:00:45,000 --> 00:00:49,000 مغربی سائنس ، ریاضی اور انجینرنگ کا حصّہ 21 00:00:49,000 --> 00:00:52,000 وہ دراصل عیسوی دور کی پہلی صدیوں میں 22 00:00:52,000 --> 00:00:55,000 ایرانیوں، عربوں اور ترکوں کا کام تھا . 23 00:00:55,000 --> 00:00:58,000 اس میں عربی کا ایک نظام ہے 24 00:00:58,000 --> 00:00:59,000 جسسے 'الجبرا ' کہتے ہیں. 25 00:00:59,000 --> 00:01:02,000 اور 'الجبر' کے معنی ہیں 26 00:01:02,000 --> 00:01:06,000 'مختلف بے جوڑ جز کے میل کا نظام ' 27 00:01:06,000 --> 00:01:10,000 'الجبر' آخرکار انگریزی میں 'algebra ' بن گیا. 28 00:01:10,000 --> 00:01:12,000 الجبرا بہت الفاظ میں سے ایک مثال ہے جو مغرب نے اپناتے. 29 00:01:12,000 --> 00:01:16,000 ریاضی کی دانائی سے بھرپور یہ عربی عبارات 30 00:01:16,000 --> 00:01:18,000 آخرکار یورپ تک پہنچ گئیں -- 31 00:01:18,000 --> 00:01:19,000 یعنی کہ اسپین میں پہنچیں -- 32 00:01:19,000 --> 00:01:22,000 گیارویں اور بارویں صدی میں. 33 00:01:22,000 --> 00:01:23,000 اور جب یہ عبارات پہنچیں تو 34 00:01:23,000 --> 00:01:25,000 بہت زیادہ دلچسپی تھی, 35 00:01:25,000 --> 00:01:27,000 اس علم کا ترجمہ کرنے کی 36 00:01:27,000 --> 00:01:28,000 ایک یورپی زبان میں. 37 00:01:28,000 --> 00:01:30,000 مگر اس میں کافی مسلے تھے 38 00:01:30,000 --> 00:01:32,000 ایک مسلہ یہ تھا 39 00:01:32,000 --> 00:01:35,000 کہ عربی میں کچھ ایسی آوازیں ہیں 40 00:01:35,000 --> 00:01:38,000 جو کہ یورپ کے لوگ نہیں بول سکتے 41 00:01:38,000 --> 00:01:40,000 اور اس کے لئے انکو بہت مشق کرنی پڑتی ہے. 42 00:01:40,000 --> 00:01:42,000 یقین کیجیے مجھ پر. 43 00:01:42,000 --> 00:01:44,000 اور یہ جو آوازیں ہیں 44 00:01:44,000 --> 00:01:46,000 ان کا اظہار نہیں ہو سکتا, 45 00:01:46,000 --> 00:01:49,000 یوروپی زبانوں کے حروف سے. 46 00:01:49,000 --> 00:01:51,000 ان میں سے ایک نمایاں مثال ہے. 47 00:01:51,000 --> 00:01:53,000 حرف 'ش', 48 00:01:53,000 --> 00:01:57,000 اور اسکی آواز ہے 'شح ' جیسی 49 00:01:57,000 --> 00:01:59,000 اور یہ پہلا حرف بھی ہے 50 00:01:59,000 --> 00:02:02,000 لفظ 'شیء' کا, 51 00:02:02,000 --> 00:02:03,000 جسکے معنی ہیں 'کچھ' کہ , 52 00:02:03,000 --> 00:02:05,000 انگریزی کے لفظ 'something ' کی طرح 53 00:02:05,000 --> 00:02:09,000 کوئی مبہم، نا معلوم چیز کی طرح . 54 00:02:09,000 --> 00:02:10,000 اب ہم عربی میں, 55 00:02:10,000 --> 00:02:11,000 اسکو واضح کر سکتے ہیں 56 00:02:11,000 --> 00:02:13,000 واضح کرنے والے جزو 'ال' کو شامل کر کے. 57 00:02:13,000 --> 00:02:16,000 پس یہ ہو گیا 'الشیء' 58 00:02:16,000 --> 00:02:17,000 یعنی نامعلوم چیز. 59 00:02:17,000 --> 00:02:21,000 اور یہ لفظ ریاضی کے ابتدائی دور میں نمایاں ہے, 60 00:02:21,000 --> 00:02:28,000 جیسا کہ دسویں صدی میں دلیلوں کو اخذ کرنے کے لئے. 61 00:02:28,000 --> 00:02:30,000 قرون وستوی کے وہ ہسپانوی علما 62 00:02:30,000 --> 00:02:33,000 جنکو اس علم کا ترجمہ سونپا گیا 63 00:02:33,000 --> 00:02:37,000 انکو مسلہ پیش آیا کہ حرف 'ش' اور لفظ 'شیء' 64 00:02:37,000 --> 00:02:39,000 کو ہسپانوی زبان میں نقش نہیں کیا جا سکتا 65 00:02:39,000 --> 00:02:42,000 کیونکہ ہسپانوی زبان میں 'ش' نہیں ہوتا 66 00:02:42,000 --> 00:02:43,000 یعنی 'شہ ' کی آواز نہیں ہوتی. 67 00:02:43,000 --> 00:02:45,000 پس دستور کے مطابق, 68 00:02:45,000 --> 00:02:46,000 انہوں نے قانون بنایا جس میں 69 00:02:46,000 --> 00:02:51,000 انہوں نے 'ck ' کی آواز یعنی 'کہ' کو اپنایا, 70 00:02:51,000 --> 00:02:52,000 پرانی یونانی زبان سے 71 00:02:52,000 --> 00:02:55,000 حرف 'کاے ' کی صورت میں. 72 00:02:55,000 --> 00:02:58,000 بعد میں اس علمی مجموے کا ترجمہ 73 00:02:58,000 --> 00:03:00,000 ایک مشترکہ یوروپی زبان, 74 00:03:00,000 --> 00:03:02,000 یعنی کہ لاطینی میں ہوا 75 00:03:02,000 --> 00:03:04,000 تو انہوں نے لاطینی 'کاے ' کو تبدیل کر دیا 76 00:03:04,000 --> 00:03:07,000 لاطینی 'x ' کے ساتھ. 77 00:03:07,000 --> 00:03:08,000 اور ایک دفعہ جب ایسا ہوا, 78 00:03:08,000 --> 00:03:10,000 اور یہ مجموعہ لاطینی میں آ گیا, 79 00:03:10,000 --> 00:03:14,000 تو اس نے ریاضی کی درسی کتب کی بنیادی تشکیل دی 80 00:03:14,000 --> 00:03:16,000 تقریبن 600 سال کے لیے. 81 00:03:16,000 --> 00:03:18,000 مگر اب ہمارے پاس اس سوال کا جواب ہے . 82 00:03:18,000 --> 00:03:21,000 کہ 'x ' نامعلوم جزو کیوں کہلاتا ہے ? 83 00:03:21,000 --> 00:03:23,000 'x ' نامعلوم اس لیے ہے 84 00:03:23,000 --> 00:03:26,000 کیوںکے ہم ہسپانوی زبان میں 'ش' نہیں کہ سکتے. 85 00:03:26,000 --> 00:03:29,000 (ہنسی ) 86 00:03:29,000 --> 00:03:31,000 اور میں نے سوچا کہ یہ علم آپ کے ساتھ بانٹنے کے لائق تھا. 87 00:03:31,000 --> 00:03:34,000 (تالیاں)