0:00:01.507,0:00:03.396 2003 میں 0:00:03.420,0:00:06.333 جب ہم نے انسانی جینوم کو مربوط کیا۔ 0:00:06.357,0:00:10.719 ہم نے سوچا کہ ہمارے پاس بہت ساری[br]بیماریوں کے علاج کا حل ہے۔ 0:00:10.814,0:00:14.221 مگر حقیقت کچھ اور ہی ہے، 0:00:14.322,0:00:16.703 کیونکہ ہمارے جينوں کے علاوہ، 0:00:16.727,0:00:21.297 ہمارا ماحول اور طرز زندگی بھی[br]ایک اہم رول ادا کرتے ہیں 0:00:21.321,0:00:23.869 بہت ساری خطرناک بیماریوں کو بڑھانے میں۔ 0:00:23.893,0:00:27.577 ایک مثال جگر کا چربی دار ہونے کی[br]بیماری ہے۔ 0:00:27.577,0:00:31.580 جو عالمی طور پر 20 فیصد آبادی کو[br]متاثر کر رہی ہے۔ 0:00:31.604,0:00:34.638 اسکا کوئی علاج نہیں ہے اور یہ[br]جگر کے کینسر کا سبب بنتی ہے۔ 0:00:34.662,0:00:37.465 یا جگر کی خرابی کا۔ 0:00:37.517,0:00:42.261 لہذا صرف ڈی این اے کو ہی مربوط کرنے سے[br]ہمیں زیادہ معلومات نہیں ملتیں 0:00:42.285,0:00:44.517 متاثر کن علاج پانے کے لیے. 0:00:44.541,0:00:48.297 دوسری جانب ہمارے جسم میں[br]بہت سارے سالمے ہیں۔ 0:00:48.321,0:00:52.301 حقیقت میں 1000000 سے زائد[br]متحول مادے ہوتے ہیں، 0:00:52.325,0:00:56.621 متحول مادے وہ سالمے ہیں جو حجم میں[br]انتہائی چھوٹے ہوتے ہیں۔ 0:00:56.703,0:01:01.835 گلوکوز، پھلوں کی شکر، چربی، کولیسٹرول[br]اسکی معروف مثالیں ہیں۔۔۔ 0:01:01.859,0:01:04.169 ان کے بارے میں ہم ہمیشہ سنتے رہتے ہیں۔ 0:01:04.273,0:01:07.976 متحول مادے ہمارے غذائی تحول[br]میں شامل ہوتے ہیں۔ 0:01:08.066,0:01:12.094 اور مزید وہ ڈی این اے میں حرکت کرتے ہیں، 0:01:12.118,0:01:17.200 لہذا وہ معلومات اکٹھا کرتے ہیں ہمارے جین[br]اور اسی طرح طرز زندگی سے۔ 0:01:17.224,0:01:22.873 متحول مادے کو سمجھنا ضروری ہے[br]بہت سی بیماریوں کا علاج پانے کے لیے۔ 0:01:22.897,0:01:25.849 میں نے ہمیشہ مریضوں کا علاج کرنا چاہا ہے۔ 0:01:25.934,0:01:29.792 اسکے باوجود ،15 سال پہلے،[br]میں نے طبی اسکول چھوڑ دیا، 0:01:29.816,0:01:32.951 کیونکہ مجھے ریاضی کی ياد كر ستاتی تھی۔ 0:01:33.019,0:01:36.075 اسکے فورا بعد میں نے انتہائی شاندار چیز[br]دریافت کی: 0:01:36.132,0:01:39.845 میں طب پڑھنے میں ریاضی کو[br]استعمال کر سکتی ہوں۔ 0:01:39.936,0:01:46.239 تب سے میں الگورتھم كو ترقی دے رہی ہوں[br]حياتياتی معلومات کا تجزیہ کرنے کے لیے۔ 0:01:46.312,0:01:49.375 یہ آسان معلوم ہوتا ہے۔ 0:01:49.399,0:01:53.000 چلو اپنے جسم کے تمام متحول مادے سے[br]معلومات اکٹھا کرتے ہیں۔ 0:01:53.024,0:01:58.152 ریاضی کے نمونے بناتے ہیں یہ بتانے کے لیے[br]کہ وہ کیسے بیماری میں تبدیل ہوجاتے ہیں 0:01:58.176,0:02:02.304 اور ان تبدیلیوں میں دخل دیتے ہیں[br]انکا علاج کرنے کے لیے۔ 0:02:02.488,0:02:06.580 تب میں نے محسوس کیا کہ کیوں[br]اس سے پہلے کسی نے ایسا نہیں کیا۔ 0:02:06.660,0:02:08.917 یہ انتہائی مشکل ہے۔ 0:02:08.941,0:02:10.028 ( قہقہے) 0:02:10.052,0:02:12.734 ہمارے جسم میں بہت سے متحول مادے ہیں۔ 0:02:12.783,0:02:15.283 ہر ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ 0:02:15.307,0:02:19.035 كچھ متحول مادے کے سالمی مجموعے کو[br]ہم ناپ سکتے ہیں۔ 0:02:19.059,0:02:21.652 طيف پیما آلات کا استعمال کر کے۔ 0:02:21.676,0:02:26.069 مگر ممکن ہے کہ 10 اجزاء ایک ہی[br]کمیت کے ہوں گے۔ 0:02:26.093,0:02:27.900 ہم نہیں جانتے کہ حقیقتاً وہ کیا ہیں۔ 0:02:27.924,0:02:30.698 اور اگر آپ واضح طور پر[br]انکی شناخت کرنا چاہتے ہیں۔ 0:02:30.722,0:02:33.826 تو آپکو مزيد تجربہ کرنا ہوگا[br]جس میں صدیاں لگ سکتی ہیں 0:02:33.850,0:02:36.114 اور اربوں ڈالر۔ 0:02:36.207,0:02:41.770 لہذا ہم نے اس کام کو انجام دینے کے لیے[br]ایک مصنوعی و ذکاوتی پلیٹ فارم بنایا 0:02:41.794,0:02:44.638 ہم نے حیاتیاتی معلومات کی ترقی[br]کا استعمال کیا۔ 0:02:44.662,0:02:49.086 اور متحول مادے کے بارے میں ہر موجود[br]معلومات کا ایک معلوماتی ڈھانچہ بنایا 0:02:49.110,0:02:52.238 اور ہر سالمے کا دوسرے سے باہمی تعامل کا۔ 0:02:52.262,0:02:55.686 ہم نے ہر معلومات کو دوسرے سے[br]ایک عظیم الشان نیٹورک کی طرح جوڑا۔ 0:02:55.710,0:02:59.106 پھر خليوں یا مریضوں کے خون سے، 0:02:59.130,0:03:01.881 ہم نے متحول مادے کے مجموعے کا ناپا 0:03:01.905,0:03:04.994 اور مجموعوں کو پایا کہ وہ ایک بیماری[br]میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ 0:03:04.994,0:03:08.838 مگر جیسا کہ میں نے پہلے ذکر کیا ہے کہ[br]ہم نہیں جانتے کہ حقیقتاً وہ کیا ہیں۔ 0:03:08.842,0:03:13.537 180 کے مجموعے کا ایک سالمی یا تو گلوکوز،[br]گلیکٹوز یا فرکٹوز ہو سکتا ہے۔ 0:03:13.561,0:03:15.580 ان تمام کی تعداد ایک ہی ہے۔ 0:03:15.604,0:03:17.691 مگر انکا عمل ہمارے جسم میں مختلف ہوتا ہے۔ 0:03:17.715,0:03:21.302 ہمارے الگورتھم نے ان تمام ابہامات پر[br]غور کیا. 0:03:21.326,0:03:24.062 اور پھر اس عظیم الشان نیٹورک کی تلاش کی 0:03:24.086,0:03:28.439 یہ جاننے کے لیے کہ ان متحول مادوں کے[br]مجموعے کس طرح ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ 0:03:28.463,0:03:30.421 جس سے بیماری پیدا ہوتی ہے۔ 0:03:30.445,0:03:32.683 اور انکے ایک دوسرے سے جڑنے کی وجہ سے 0:03:32.707,0:03:37.030 ہم استنباط کرنے کے لائق ہیں کہ [br]ہر متحول مادہ کی ماہیت کیا ہے، 0:03:37.054,0:03:39.978 اسی طرح سے 180 یہاں گلوکوز ہوسکتا ہے۔ 0:03:40.002,0:03:42.553 اور زیادہ اہم طور پر یہ انکشاف کرنے کے لیے 0:03:42.577,0:03:45.944 کہ کیسے گلوکوز اور دوسرے[br]متحول مادوں میں تبدیلیاں 0:03:45.968,0:03:47.473 بیماری کا سبب بنتی ہیں۔ 0:03:47.497,0:03:50.492 بیماری کی میکانکیوں کا یہ جدید فہم 0:03:50.516,0:03:55.008 ہمیں متاثر کن علاج کے اکتشاف کے[br]لائق بناتا ہے اس غرض کے لیے۔ 0:03:55.261,0:03:59.446 پہر ہم نے ایک نئی کمپنی کو تشکیل دیا[br]ان ٹیکنالوجی کو مارکٹ میں لانے کے لیے۔ 0:03:59.470,0:04:01.722 اور لوگوں کی زندگیوں پر اثر ڈالنے کے لیے۔ 0:04:01.722,0:04:05.267 اب میں اور میری ٹیم کام کر رہی ہے[br]اکتشاف کرنے کے لیے 0:04:05.291,0:04:10.396 ان اہم بیماریوں کے علاج کا[br]جن میں متحول مادے کا اہم کردار ہے 0:04:10.420,0:04:12.317 جیسے جگر کا چربی دار ہونے کی بیماری، 0:04:12.341,0:04:15.265 کیونکہ یہ چربی کے جمع ہونے[br]کی وجہ سے ہوا ہے، 0:04:15.289,0:04:17.762 جو کہ جگر میں موجود[br]متحول مادے کی اقسام ہیں۔ 0:04:17.786,0:04:21.726 جیسا کہ میں نے پہلے ہی ذکر کیا ہے،[br]یہ ایک بڑی لاعلاج وبائی بیماریی ہے ۔ 0:04:21.750,0:04:24.474 اور جگر کے چربی دار ہونے[br]کی بیماری صرف ایک مثال ہے۔ 0:04:24.498,0:04:28.676 اب ہم آگے بڑھتے ہیں، ہم اس طرح کی دوسری[br]سینکڑوں بیماریوں کا سامنا کرنے جا رہے ہیں 0:04:28.700,0:04:30.193 بنا کسی علاج کے۔ 0:04:30.217,0:04:34.771 اور متحول مادوں کے بارے میں[br]زیادہ سے زیادہ معلومات جمع کرکے 0:04:34.795,0:04:38.339 اور سمجھ کر کہ کیسے[br]متحول مادوں میں تبدیلیاں 0:04:38.363,0:04:40.765 بیماریوں کے بڑھنے کا سبب بنتی ہیں، 0:04:40.789,0:04:44.278 ہمارا الگورتھم اور زیادہ تیز ہوجائے گا 0:04:44.302,0:04:48.498 مریضوں کے لیے صحیح علاج کو ڈھونڈنے کے لیے۔ 0:04:48.522,0:04:52.292 اور ہم اپنے مقصد کے حصول کے[br]اور قریب ہو جائیں گے 0:04:52.316,0:04:56.179 اور وہ ہے زندگیاں بچانا[br]کوڈ کی ہر لائن کے اضافے کے ساتھ۔ 0:04:56.203,0:04:57.524 (شکریہ) 0:04:57.548,0:05:01.375 (تالیاں)