WEBVTT 00:00:04.640 --> 00:00:09.599 ٹھیک ہے، آج ہم گھسیٹ کر لائیں اور چھوڑ دیں زبان کا استعمال کرتے ہوئے پروگرام کرنا سیکھنے لگے ہیں جسے 00:00:09.599 --> 00:00:14.549 بلاکلی کہا جاتا ہے۔ بلاکلی، پروگرام تعمیر کرنے کے لئے بلاکس نامی رنگدار ہدایتوں کو استعمال 00:00:14.549 --> 00:00:18.779 کرتے ہیں، جنہیں آپ پزلز حل کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہُڈ کے نیچے، آپ تب بھی کوڈ تخلیق 00:00:18.779 --> 00:00:24.029 کر رہے ہوتے ہیں۔ ہر پزل جسے آپ کوڈ کے ساتھ حل کریں گے کو چار مرکزی حصوں میں تقسیم کیا 00:00:24.029 --> 00:00:30.210 جاتا ہے۔ بائیں جانب پلے ایریا ہے، جہاں آپ کا پروگرام چلے گا۔ مرکز میں، 00:00:30.210 --> 00:00:34.260 آپ کو ٹول باکس جگہ نظر آئے گی، جس میں وہ تمام بلاکس رکھے جاتے ہیں جس کی آپ 00:00:34.260 --> 00:00:39.390 کو ہر پزل کے لئے ضرورت ہوگی۔ دائیں جانب آپ کی کام کی جگہ ہے، جہاں آپ اپنے پروگرام کو بنانے کے لئے 00:00:39.390 --> 00:00:45.360 بلاکس کو گھسیٹ کر لائیں گے۔ آخر میں، کام کی جگہ کے اوپر، آپ کو ہر پزل کے لئے مخصوص ہدایات 00:00:45.360 --> 00:00:51.239 دکھائی دیں گی۔ اگر آپ غلطی سے کوئی ایسا بلاک گھسیٹ کر لے آئے ہیں جس کی آپ کو 00:00:51.239 --> 00:00:55.829 ضرورت نہیں ہے، تو پریشان مت ہوں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اضافی بلاک ہے، تو اسے ہٹانے کے لئے اسے ٹول باکس پر 00:00:55.829 --> 00:01:01.649 دوبارہ گھسیٹ کر لے آئیں۔ آپ کے رن دبانے کے بعد، آپ اپنے کردار 00:01:01.649 --> 00:01:12.590 کو دوبارہ شروع پر لانے کے لئے ہمیشہ دوبارہ سیٹ کریں بٹن کو دبا سکتے ہیں، تاکہ آپ دوبارہ کوشش کر سکیں۔