0:00:04.980,0:00:10.360 یہاں ایک فنکشن ہے جو 50 پکسل اطراف کے ساتھ[br]ایک مربع کھینچتا ہے۔ یہ بہت اعلٰی ہے لیکن اگر میں اطراف 50 0:00:10.360,0:00:16.449 پکسلز اور 100 پکسلز کے اطراف والا[br]ایک دوسرا مربع بنانا چاہوں تو کیا؟ 0:00:16.449,0:00:21.199 ہمیں دو ایسے الگ الگ فنکشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے[br]جو تقریباً ایک ہی کام کرتے ہیں۔ اس کے بجائے، ہم ایک پیرامیٹر کے 0:00:21.199,0:00:27.439 ساتھ ایک فنکشن استعمال کر سکتے ہیں۔ پیرامیٹرز[br]ہمیں اقدار کو ایسے فنکشن میں منتقل کرنے کی اجازت دیں 0:00:27.439,0:00:32.250 جو فنکشن کے اندر متغیرات کے طور پر استعمال ہوتے ہوں۔[br]آئیں اس فنکشن کی طرح کہلوانے والے ایک پیرامیٹر کو 0:00:32.250,0:00:37.860 شامل کرنے کی کوشش کریں تاکہ ہم اسے مختلف سائز کے مربع بنانے[br]کے لئے استعمال کر سکیں۔ فنکشن ایڈیٹر میں، 0:00:37.860,0:00:42.989 آپ پہلے کی طرح نام اور تفصیل کی تدوین کر سکتے ہیں[br]لیکن اب آپ پیرامیٹر بھی شامل کر سکتے ہیں۔ 0:00:42.989,0:00:48.280 جگہ میں اپنے پیرامیٹر کا نام لکھیں[br]اور پیرامیٹر شامل کریں پر کلک کریں۔ یہ آپ کے ابھی بنائے 0:00:48.280,0:00:54.460 ہوئے پیرامیٹر کے نام کے ساتھ ایک سرخ بلاک[br]بنائے گا۔ اب ہم پیرامیٹر کی لمبائی کے ساتھ 0:00:54.460,0:01:01.969 آگے بڑھائیں کو 100 بلاک تک تبدیل کر سکتے ہیں[br]تاکہ یہ لمبائی کے لحاظ سے آگے بڑھے۔ محفوظ کریں 0:01:01.969,0:01:07.930 اور بند کریں پر کلک کریں اور اپنے مربع بنائیں[br]نئے بلاک کو ٹول باکس میں فنکشن زمرہ سے گھسیٹ کر لائیں۔ 0:01:07.930,0:01:11.980 آپ دیکھیں گے کہ لمبائی کے آگے ایک خالی جگہ ہے[br]کیونکہ فنکشن یہ جاننا چاہتا ہے کہ پیرامیٹر کی لمبائی 0:01:11.980,0:01:17.110 کی کیا قدر ہونی چاہئیے۔[br]ریاضی زمرہ سے ایک نمبر بلاک گھسیٹ کر لائیں 0:01:17.110,0:01:22.050 اور اسے اس جگہ میں رکھ دیں۔ دیکھیں کہ آپ مختلف سائز کے مربع[br]بنانے کے لئے فنکشن کو مختلف لمبائیوں کے ساتھ بار بار 0:01:22.050,0:01:25.890 کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟[br]اسے اپنے لئے آزمائیں!