یہاں ایک فنکشن ہے جو 50 پکسل اطراف کے ساتھ
ایک مربع کھینچتا ہے۔ یہ بہت اعلٰی ہے لیکن اگر میں اطراف 50
پکسلز اور 100 پکسلز کے اطراف والا
ایک دوسرا مربع بنانا چاہوں تو کیا؟
ہمیں دو ایسے الگ الگ فنکشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے
جو تقریباً ایک ہی کام کرتے ہیں۔ اس کے بجائے، ہم ایک پیرامیٹر کے
ساتھ ایک فنکشن استعمال کر سکتے ہیں۔ پیرامیٹرز
ہمیں اقدار کو ایسے فنکشن میں منتقل کرنے کی اجازت دیں
جو فنکشن کے اندر متغیرات کے طور پر استعمال ہوتے ہوں۔
آئیں اس فنکشن کی طرح کہلوانے والے ایک پیرامیٹر کو
شامل کرنے کی کوشش کریں تاکہ ہم اسے مختلف سائز کے مربع بنانے
کے لئے استعمال کر سکیں۔ فنکشن ایڈیٹر میں،
آپ پہلے کی طرح نام اور تفصیل کی تدوین کر سکتے ہیں
لیکن اب آپ پیرامیٹر بھی شامل کر سکتے ہیں۔
جگہ میں اپنے پیرامیٹر کا نام لکھیں
اور پیرامیٹر شامل کریں پر کلک کریں۔ یہ آپ کے ابھی بنائے
ہوئے پیرامیٹر کے نام کے ساتھ ایک سرخ بلاک
بنائے گا۔ اب ہم پیرامیٹر کی لمبائی کے ساتھ
آگے بڑھائیں کو 100 بلاک تک تبدیل کر سکتے ہیں
تاکہ یہ لمبائی کے لحاظ سے آگے بڑھے۔ محفوظ کریں
اور بند کریں پر کلک کریں اور اپنے مربع بنائیں
نئے بلاک کو ٹول باکس میں فنکشن زمرہ سے گھسیٹ کر لائیں۔
آپ دیکھیں گے کہ لمبائی کے آگے ایک خالی جگہ ہے
کیونکہ فنکشن یہ جاننا چاہتا ہے کہ پیرامیٹر کی لمبائی
کی کیا قدر ہونی چاہئیے۔
ریاضی زمرہ سے ایک نمبر بلاک گھسیٹ کر لائیں
اور اسے اس جگہ میں رکھ دیں۔ دیکھیں کہ آپ مختلف سائز کے مربع
بنانے کے لئے فنکشن کو مختلف لمبائیوں کے ساتھ بار بار
کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
اسے اپنے لئے آزمائیں!