1 00:00:00,430 --> 00:00:05,899 اب ہم اِف سٹیٹمنٹس کے بارے میں سیکھنے لگے ہیں۔ اِف سٹیٹمنٹس پروگرام کرنا سیکھنے کا ایک بنیادی 2 00:00:05,899 --> 00:00:12,760 حصہ ہیں۔ وہ کمپیوٹر کی فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ میرے فون سمیت، تمام کمپیوٹرز اِف سٹیٹمنٹس استعمال 3 00:00:12,760 --> 00:00:19,310 کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، جب میں اپنے فون کو غیر مقفل کرتی ہوں، تو یہ ایک کوڈ کو چلاتا ہے جو کہتا ہے کہ اگر میں 4 00:00:19,310 --> 00:00:26,210 درست طریقے سے پاس ورڈ داخل کرتی ہوں تو فون غیر مقفل ہو جائے گا۔ بصورت دیگر، یہ ایک غلطی کا پیغام دکھائے گا۔ 5 00:00:26,210 --> 00:00:30,880 آپ اپنے کوڈ میں اِف سٹیٹمنٹس استعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ اسٹیو اور ایلس سے اس پر ردعمل کرا سکیں جو وہ دنیا میں 6 00:00:30,880 --> 00:00:38,270 دیکھتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر ان کے سامنے کوئی چٹان ہے، تو وہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر ان کا درخت سے تصادم ہونے 7 00:00:38,270 --> 00:00:45,790 لگتا ہے تو دائیں جانب موڑ سکتے ہیں۔ اس معاملے میں، ہم لاوا میں نہیں گرنا چاہتے ہیں۔ 8 00:00:45,790 --> 00:00:50,800 لاوا کے لئے منصوبہ بنانا آسان ہے۔ ہم اسے اسکرین پر تو دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن پتھر کے نیچے کے لاوا کے بارے میں 9 00:00:50,800 --> 00:00:55,110 کیا جو ہم نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ ہماری پتھر کی کھدائی کے بعد، آگے بڑھنے سے 10 00:00:55,110 --> 00:01:02,110 پہلے ہمیں یہ جانچنے کی ضرورت ہوگی کہ کیا اس جگہ پر کوئی لاوا تو نہیں ہے۔ اگر وہاں لاوا موجود ہے، تو ہم آگے 11 00:01:02,110 --> 00:01:08,650 بڑھنے سے پہلے اپنے کردار کے سامنے ایک پتھر رکھنا چاہیں گے۔ اس طرح سے ہم محفوظ طریقے سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ 12 00:01:08,650 --> 00:01:15,500 مزید کان کنی کے لئے وقت ہوگیا ہے! اور دھیان سے چلنے کے لئے اِف سٹیٹمنٹس کو استعمال کرنا یاد رکھیں۔