WEBVTT 00:00:00.430 --> 00:00:05.899 اب ہم if statements کے بارے میں سیکھتے ہیں۔ پروگرام سیکھنے کے لئے if کے بیانات بنیادی حیثیت 00:00:05.899 --> 00:00:12.760 رکھتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر کے ساتھ فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ سارے کمپیوٹر if statements استعمال کرتے ہیں، 00:00:12.760 --> 00:00:19.310 آپ کے فون کے بشمول۔ مثلا، جب میں فون انلاک کرتا ہوں، یہ کچھ کوڈ چلاتا ہے کہ اگر میں 00:00:19.310 --> 00:00:26.210 صحیح پاسورڈ دوں، تو فون انلاک کر لو۔ وگرنہ یہ error کا پیغام دیتا ہے۔ 00:00:26.210 --> 00:00:30.880 آپ اپنے کوڈ میں if کے بیانات کے ذریعے سٹیو اور ایلس سے 00:00:30.880 --> 00:00:38.270 رد عمل دلوا سکتے ہیں۔ مثلا اگر ان کے سامنے پتھر ہے تو وہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر درخت سامنے ہو 00:00:38.270 --> 00:00:45.790 تو دائیں مڑ سکتے ہیں۔ اس مثال میں ہم لاوا میں نہیں گرنا چاہتے۔ 00:00:45.790 --> 00:00:50.800 لاوا کے لئے پلان کرنا آسان ہے۔ ہم اسے سکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ مگر پتھر کے نیچے لاوا جسے 00:00:50.800 --> 00:00:55.110 ہم نہیں دیکھ سکتے کے ساتھ کیا کریں؟ آگے جانے سے پہلے اس پتھر کی کانکنی کر کے 00:00:55.110 --> 00:01:02.110 دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی لاوا ہے یا نہیں۔ اگر وہاں لاوا ہے، تو آگے جانے سے قبل 00:01:02.110 --> 00:01:08.650 ہم پتھر کو اپنے کارٹون کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس طرح ہم بحفاظت آگے جا سکتے ہیں۔ 00:01:08.650 --> 00:01:15.500 مزید کانکنی کا وقت ہو گیا ہے! اور محتاط رہنے کے لئے if statements کا استعمال ضرور یاد رکھیں۔