[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.43,0:00:05.90,Default,,0000,0000,0000,,اب ہم if statements کے بارے میں سیکھتے ہیں۔\Nپروگرام سیکھنے کے لئے if کے بیانات بنیادی حیثیت Dialogue: 0,0:00:05.90,0:00:12.76,Default,,0000,0000,0000,,رکھتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر کے ساتھ فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں۔\Nسارے کمپیوٹر if statements استعمال کرتے ہیں، Dialogue: 0,0:00:12.76,0:00:19.31,Default,,0000,0000,0000,,آپ کے فون کے بشمول۔ مثلا، جب میں فون انلاک کرتا ہوں،\Nیہ کچھ کوڈ چلاتا ہے کہ اگر میں Dialogue: 0,0:00:19.31,0:00:26.21,Default,,0000,0000,0000,,صحیح پاسورڈ دوں، تو فون انلاک کر لو۔\Nوگرنہ یہ error کا پیغام دیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:26.21,0:00:30.88,Default,,0000,0000,0000,,آپ اپنے کوڈ میں if کے بیانات کے ذریعے\Nسٹیو اور ایلس سے Dialogue: 0,0:00:30.88,0:00:38.27,Default,,0000,0000,0000,,رد عمل دلوا سکتے ہیں۔ مثلا اگر ان کے سامنے پتھر ہے تو\Nوہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر درخت سامنے ہو Dialogue: 0,0:00:38.27,0:00:45.79,Default,,0000,0000,0000,,تو دائیں مڑ سکتے ہیں۔ اس مثال میں ہم لاوا\Nمیں نہیں گرنا چاہتے۔ Dialogue: 0,0:00:45.79,0:00:50.80,Default,,0000,0000,0000,,لاوا کے لئے پلان کرنا آسان ہے۔ ہم اسے سکرین\Nپر دیکھ سکتے ہیں۔ مگر پتھر کے نیچے لاوا جسے Dialogue: 0,0:00:50.80,0:00:55.11,Default,,0000,0000,0000,,ہم نہیں دیکھ سکتے کے ساتھ کیا کریں؟\Nآگے جانے سے پہلے اس پتھر کی کانکنی کر کے Dialogue: 0,0:00:55.11,0:01:02.11,Default,,0000,0000,0000,,دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی\Nلاوا ہے یا نہیں۔ اگر وہاں لاوا ہے، تو آگے جانے سے قبل Dialogue: 0,0:01:02.11,0:01:08.65,Default,,0000,0000,0000,,ہم پتھر کو اپنے کارٹون کے\Nسامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس طرح ہم بحفاظت آگے جا سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:08.65,0:01:15.50,Default,,0000,0000,0000,,مزید کانکنی کا وقت ہو گیا ہے! اور محتاط رہنے کے لئے if statements\Nکا استعمال ضرور یاد رکھیں۔