0:00:00.430,0:00:05.899 اب ہم if statements کے بارے میں سیکھتے ہیں۔[br]پروگرام سیکھنے کے لئے if کے بیانات بنیادی حیثیت 0:00:05.899,0:00:12.760 رکھتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر کے ساتھ فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں۔[br]سارے کمپیوٹر if statements استعمال کرتے ہیں، 0:00:12.760,0:00:19.310 آپ کے فون کے بشمول۔ مثلا، جب میں فون انلاک کرتا ہوں،[br]یہ کچھ کوڈ چلاتا ہے کہ اگر میں 0:00:19.310,0:00:26.210 صحیح پاسورڈ دوں، تو فون انلاک کر لو۔[br]وگرنہ یہ error کا پیغام دیتا ہے۔ 0:00:26.210,0:00:30.880 آپ اپنے کوڈ میں if کے بیانات کے ذریعے[br]سٹیو اور ایلس سے 0:00:30.880,0:00:38.270 رد عمل دلوا سکتے ہیں۔ مثلا اگر ان کے سامنے پتھر ہے تو[br]وہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر درخت سامنے ہو 0:00:38.270,0:00:45.790 تو دائیں مڑ سکتے ہیں۔ اس مثال میں ہم لاوا[br]میں نہیں گرنا چاہتے۔ 0:00:45.790,0:00:50.800 لاوا کے لئے پلان کرنا آسان ہے۔ ہم اسے سکرین[br]پر دیکھ سکتے ہیں۔ مگر پتھر کے نیچے لاوا جسے 0:00:50.800,0:00:55.110 ہم نہیں دیکھ سکتے کے ساتھ کیا کریں؟[br]آگے جانے سے پہلے اس پتھر کی کانکنی کر کے 0:00:55.110,0:01:02.110 دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی[br]لاوا ہے یا نہیں۔ اگر وہاں لاوا ہے، تو آگے جانے سے قبل 0:01:02.110,0:01:08.650 ہم پتھر کو اپنے کارٹون کے[br]سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس طرح ہم بحفاظت آگے جا سکتے ہیں۔ 0:01:08.650,0:01:15.500 مزید کانکنی کا وقت ہو گیا ہے! اور محتاط رہنے کے لئے if statements[br]کا استعمال ضرور یاد رکھیں۔