0:00:00.000,0:00:04.500 آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تخلیق Spawn 0:00:04.509,0:00:08.620 گیمز میں spawn کا مطلب[br]تخلیق کرنا ہے۔ 0:00:08.620,0:00:14.180 اس لیول میں آئیں سورج ڈوبنے کے بعد[br]زامبیوں کو سپان یعنی تخلیق کرتے ہیں۔ 0:00:14.180,0:00:17.750 اس کام کے لئے ہم "when night" کا بلاک استعمال کرتے ہیں۔ 0:00:17.750,0:00:22.680 چونکہ ہم چاہتے ہیں زامبی رات کو سپان کریں،[br]ہم "spawn zombie" بلاک کو 0:00:22.680,0:00:26.670 "when night" کے بلاک کے نیچے رکھ لیتے ہیں۔ 0:00:26.670,0:00:31.330 جب وہ سپان ہو جاتے ہیں تو ہر زامبی[br]وہی کوڈ چلائیں گے جسےآپ نے ان کے "when spawned" 0:00:31.330,0:00:32.529 والی جگہ میں رکھا ہے۔ 0:00:32.529,0:00:35.709 مزے لے کر زامبی پیدا کرتے جائیں!