0:00:05.171,0:00:08.216 میرے خیال میں بلاک چین کے غیر مالی استعمال[br]میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 0:00:08.258,0:00:11.970 فی الحال ایسی بڑی اپیلیکیشن NFTs یا نان[br]فنجیبل ٹوکنز ہیں، 0:00:12.220,0:00:16.808 جو منفرد اثاثوں کی نمائندگی کرتے ہیں، اشیا[br]جو آج کل خصوصاً قابل حصول ہیں۔ 0:00:17.017,0:00:20.270 لیکن دیگر اقسام کے اثاثوں کی نمائندگی میں[br]غیرمعمولی طور پر اضافہ ہوا، 0:00:20.270,0:00:24.274 جیسا کہ کاربن کریڈیٹس، ریئل اسٹیٹ[br]سیکیورٹیز اور اسی قسم کی چیزیں وغیرہ۔ 0:00:24.315,0:00:27.861 بنیادی طور پر، آپ بلاک چین کو تقریباً کسی[br]بھی شعبے میں زیادہ مؤثر استعمال 0:00:28.319,0:00:33.283 کے لیے تخلیق کرنے یا ایکسچینج کرنے کے لحاظ[br]سے سمجھ سکتے ہیں۔ 0:00:33.324,0:00:36.536 بلاک چین کو استعمال کرنے کا طریقہ[br]توانائی اور اس امر کو ٹریک کرنا ہے 0:00:36.703,0:00:40.415 کہ یہ پورے گرڈ میں کیسے استعمال کی جاتی[br]اور پھر اس قابل ہونا کہ لوگوں کو یہ 0:00:40.665,0:00:44.544 جاننے میں مدد دیں کہ اس کا استعمال زیادہ[br]مؤثر طریقے سے کیسے کیا جائے۔ 0:00:45.295,0:00:49.174 کسی بھی وقت جب معاہدہ کیا جاتا ہے،[br]تو شرکاء کو کچھ اعتماد 0:00:49.174,0:00:50.717 دلانے کی ضرورت ہوتی ہے، ٹھیک؟ 0:00:50.717,0:00:52.802 جس کیلیے عموماً ہم وکلاء شامل کرتے،[br]یہی ٹھیک ہے۔ 0:00:52.844,0:00:54.387 وکلاء اس کے لیے بہترین حل ہیں۔ 0:00:54.387,0:00:56.056 مگر یہ اس کے لیے ایک مہنگا حل بھی[br]ہے 0:00:56.056,0:00:57.974 بلاک چینز مصائب پیدا کر سکتی ہیں۔ 0:00:57.974,0:01:00.226 ہر مسئلہ حل تو نہیں،[br]مگر مصائب پیدا کر سکتیں ہیں 0:01:00.226,0:01:03.104 جہاں ہمیں واقعی کسی وکیل کو[br]ملوث کرنے کی ضرورت نہیں 0:01:03.354,0:01:07.192 کیونکہ جو کام وکیل کرتے ہیں وہ بلاک چین[br]پر اس طریقے سے کیا جا سکتا ہے 0:01:07.192,0:01:08.818 کہ ہر کوئی اعتماد کر سکے۔ 0:01:08.818,0:01:10.820 آج کل،[br]جب ہم تصویریں یا ویڈیوز اپ لوڈ کرتے، 0:01:11.029,0:01:13.156 ہم درحقیقت اس ڈیٹا پر ملکیت نہیں رکھتے۔ 0:01:13.364,0:01:16.910 تو یہاں ایک بڑا موقع ہے کہ ہم عزیزوں[br]کے ساتھ مواصلات کیسے کرتے ہیں، 0:01:16.910,0:01:18.828 نیز ہم آن لائن تخلیق کیسے کرتے ہیں؟ 0:01:20.622,0:01:21.289 مجھے 0:01:21.289,0:01:25.085 بلاک چین کے بارے میں جو چیز سب سے زیادہ[br]خوش کرتی وہ دولت میں تفاوت سے نمٹنا ہے۔ 0:01:25.168,0:01:28.421 بلاک چین موقع فراہم کرتی ہے[br]کیونکہ اس جگہ 0:01:28.421,0:01:32.801 ہم اپنی شناخت ختم کر سکتے ہیں اور[br]اب میں لوگوں کے ساتھ گمنام 0:01:33.134,0:01:37.263 یا فرضی شخصیت بن کر تعامل کر سکتی ہوں،[br]محض نمبرز سریز کے طور پر۔ 0:01:37.305,0:01:42.435 یہ میری عوامی کیی ہے اور میں کسی بھی قسم[br]استعمال کے معاملات میں شرکت کر سکتی ہوں 0:01:42.685,0:01:46.356 جہاں میں جانا چاہتی ہوں جہاں ایسا کوئی[br]ضابطہ نہیں ہے جو مجھے مخصوص آبادی سے 0:01:46.815,0:01:50.527 تعلق ہونے یا خاص جنس سے ہونے کی وجہ سے[br]روکتا ہو۔ 0:01:50.568,0:01:55.156 بلاک چین کے مستقبل کے بارے، میری امید[br]یہی ہے کہ ہم نے ان مسائل کے حل کے طریقے 0:01:55.156,0:01:59.285 تلاش کرنے ہیں جن کو حل کرنے میں ہم بہت[br]اچھے نہیں رہے ہیں۔ 0:01:59.285,0:02:02.831 مالی شمولیت[br]بلاک چین کی ایک واضح ٹیکنالوجی ہے 0:02:03.123,0:02:05.917 یہ یا تو خود اس مسئلے کو حل کرے گی 0:02:06.209,0:02:11.631 یا یہ حکومت پر دباؤ ڈالے گی کہ وہ معقول[br]ضوابط قائم کرے، تاکہ ایسی 0:02:11.965,0:02:17.512 معقول پالیسیاں موجود ہوں جو ہمیں مسئلے[br]کو حل کرنے کے لیے رسائی دیں۔ 0:02:17.887,0:02:19.973 جو چیز مجھے رات بھر جگائی جس پر میں[br]واقعی پریشان ہوں 0:02:19.973,0:02:23.351 کہ ہم ختم ہو جائیں گے، خواہ حادثاتی طور[br]پر یا قصداً، 0:02:23.351,0:02:28.231 انہی تعصبات کو دوبارہ قائم کر کے جو ہمارے[br]موجودہ نظام میں موجود ہیں۔ 0:02:31.734,0:02:32.569 جب بات بلاک چین 0:02:32.569,0:02:35.697 ٹیکنالوجی کی ہو تو یقینی طور پر [br]ماحولیاتی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ 0:02:35.947,0:02:40.451 Bitcoin میں، یہ کام کا ثبوت ہے، اور کام[br]کے ثبوت کے لیے توانائی کی کھپت درکار ہے۔ 0:02:40.660,0:02:44.414 لیکن Bitcoin جو ویلیو لاتا ہے وہ توانائی[br]کی کھپت سے کہیں زیادہ ہے۔ 0:02:44.622,0:02:47.709 ماحولیاتی اثرات تباہ کن ہیں۔ 0:02:47.709,0:02:52.422 کام کے ثبوت کے معاملے میں ٹیکنالوجیز،[br]جیسا کہ bitcoin ایک مثال کے طور پر۔ 0:02:52.505,0:02:55.508 کاروباری مفاد کا ثبوت[br]اتفاقِ رائے کی ایک اور قسم ہے۔ 0:02:55.633,0:02:58.678 ہمارے پاس ایسے اسٹیک ہولڈرز ہیں جو کہ 0:02:58.887,0:03:02.015 بلاک چین پر اسٹیک لگاتے ہیں[br]یہ بتانے کے لیے کہ بلاک درست ہے۔ 0:03:02.390,0:03:06.311 لہذا اسٹیک کا ثبوت استعمال کرتے ہوئے، ہم[br]دراصل بجلی کے استعمال کو وسیع نہیں کر رہے۔ 0:03:06.477,0:03:09.189 بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ[br]یہ محدود غیر مرکزیت ہے۔ 0:03:09.230,0:03:12.150 تو میرے مطابق، آپ دیکھیں گے بلاک چین گرین ہاؤس[br]گیس کا اخراج کم کر رہی ہے۔ 0:03:12.358,0:03:13.776 جبکہ، ٹیکنالوجیز اور 0:03:13.776,0:03:16.571 صلاحیتیں فراہم کر رہی ہے جو کہ[br]بلاک چین سے باہر مقام پر کام 0:03:16.571,0:03:17.405 کو بہتر بنائیں گی۔ 0:03:19.824,0:03:20.909 مجھے یقین ہے کہ 0:03:20.909,0:03:24.120 کرپٹو کرنسی و بلاک چین میں اضافہ،[br]نیز وسیع استفادہ ہو گا۔ 0:03:24.162,0:03:25.663 یہ سچ ہے کہ یہ ادوار[br]سے گزرے گی۔ 0:03:25.663,0:03:28.082 کبھی اس میں کثیر اضافہ پھر[br]درستگی نظر آئے گی۔ 0:03:28.541,0:03:31.211 تاہم اگر آپ ان کو ایک دور سے دوسرے تک[br]دیکھیں، 0:03:31.336,0:03:34.047 تو یہ تیز رفتاری سے اپنی نمو جاری[br]رکھے ہوئے ہے۔ 0:03:34.297,0:03:38.009 بلاک چین ٹیکنالوجی کے بارے میں میری سب[br]سے بڑی تشویش یہ ہے کہ یہ بہت تیزی سے 0:03:38.009,0:03:42.555 ترقی کر رہی ہے، لیکن ضابطہ کاران[br]اور حکومتیں واقعی اسے نہیں سمجھتی ہیں۔ 0:03:42.847,0:03:44.974 وہ اسے منظم کرنے کا طریقہ نہیں جانتے۔ 0:03:45.016,0:03:48.686 وہ بعد میں کریں گے، لیکن مختصر وقت تک نہیں 0:03:48.853,0:03:53.858 اور یہ ضروری ہے کہ تمام ممالک میں اس پر[br]اتفاق ہو، نہ کہ صرف ایک ملک میں۔ 0:03:53.858,0:03:55.235 یہ پہلے ہی سے دنیا بھر کے 0:03:55.235,0:03:58.613 بہت سے نظاموں اور ایپلی کیشنز[br]کے لئے ایک بنیادی پرت بن گئی ہے۔ 0:03:58.905,0:04:02.033 اور اس وقت بلاک چین کا[br]استعمال روکنا بہت مشکل ہے۔ 0:04:02.116,0:04:06.204 کیا مجھے لگتا ہے کہ غیرمرکوز، بغیر اجازت[br]کھلے نیٹ ورک یہاں قیام کریں گے؟ 0:04:06.246,0:04:07.538 مجھے پوری امید ہے۔ 0:04:07.538,0:04:09.999 اور مجھے لگتا ہے کہ Bitcoin[br]نے دکھایا ہے کہ وہ 0:04:10.083,0:04:12.460 کم از کم ایک دہائی سے زیادہ[br]عرصے سے موجود ہیں۔ 0:04:12.877,0:04:14.587 کیا یہ نئے بھی پنپ سکیں گے؟ 0:04:14.587,0:04:15.838 یہ واقعی کسی کا قیاس ہے۔ 0:04:15.838,0:04:18.424 یہ جاننا ناممکن ہے۔ کسی بھی نئی چیز کے لیے 0:04:18.466,0:04:20.260 ہمیں بہت سے شواہد[br]کی ضرورت ہوتی ہے کہ 0:04:20.260,0:04:22.303 کہ یہ واقعی اگلی[br]بڑی چیز ہونے والی ہے۔ 0:04:22.303,0:04:24.639 بلاک چین کے معاملے میں ہمارے پاس[br]تاحال شواہد نہیں۔ 0:04:24.847,0:04:27.225 بلاک چین، ٹیکنالوجی کی پیشرفت کا سبب ہے۔ 0:04:27.225,0:04:29.602 یہ خیالات کو جنم دے رہی[br]یہ مقابلے کی ترغیب دے رہی۔ 0:04:30.103,0:04:32.188 لیکن بعض اوقات پہلا قدم اٹھانے والا 0:04:32.730,0:04:35.400 ہی فاتح نہیں ہوتا۔