1 00:00:01,000 --> 00:00:04,830 پرسٹن: میں شوبازی نہیں کر رہی لیکن میں چھتوں پر چھلانگوں اچھی لگاتی ہوں۔ 2 00:00:04,830 --> 00:00:08,470 لزی: اچھا چلو سوتے ہیں تاکہ جب سٹیسی آئے تو دن کا وقت ہو۔ 3 00:00:08,470 --> 00:00:14,170 سٹیسی: میں مائنکرافٹ دفتر سے لوٹ گئی ہوں اور مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ 4 00:00:14,170 --> 00:00:16,130 گیم میں مسلے کو کیسے حل کروں۔ 5 00:00:16,130 --> 00:00:17,990 میرا خیال ہے فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔ 6 00:00:17,990 --> 00:00:20,140 مجھے ذرا اسے کھولنے دے۔ 7 00:00:20,140 --> 00:00:27,320 اچھا تو فنکشن کوئی کام انجام دینے کے لئے مخصوص ہدایات ہوتیں ہیں، 8 00:00:27,320 --> 00:00:28,490 جیسے کھانہ بنانے کا طریقہ۔ 9 00:00:28,490 --> 00:00:32,110 اگلے کچھ لیولز میں آپ کو فنکشن تک رسائی ہو گی جن سے آپ 10 00:00:32,110 --> 00:00:33,110 پزل حل کر سکتے ہیں۔ 11 00:00:33,110 --> 00:00:36,710 جب فنکشن کا کوڈ ورک سپیس میں ہو تو اسے پر نظر ڈالیں کہ کرتا کیا ہے۔ 12 00:00:36,710 --> 00:00:41,180 اور پھر اس نام کے بلاک کو ٹول بکس میں ڈھونڈ نکالیں اور ٹول بکس سے 13 00:00:41,180 --> 00:00:42,989 "when run" کے بلاک میں گسیٹھ کر لائیں۔ 14 00:00:42,989 --> 00:00:47,219 یاد رکھیں ہر دفعہ جب آپ ہدایات کے اسی مجموعے کو چلانا چاہیں تو اسی فنکشن 15 00:00:47,219 --> 00:00:49,350 کو استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کوئی پل بناتے وقت۔ 16 00:00:49,350 --> 00:00:50,949 گڈ لک، مجھے معلوم ہے آپ یہ کر سکتے ہیں!