0:00:01.000,0:00:04.830 پرسٹن: میں کوئی شوبازی نہیں کر رہی لیکن میں[br]چھتوں پر چھلانگوں اچھی لگاتی ہوں۔ 0:00:04.830,0:00:08.470 لزی: اچھا چلو سوتے ہیں تاکہ جب[br]سٹیسی آئے تو دن کا وقت ہو۔ 0:00:08.470,0:00:14.170 سٹیسی: اچھا دوستو، میں مائنکرافٹ کے دفتر سے لوٹ گئی ہوں[br]اور مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ 0:00:14.170,0:00:16.130 گیم میں مسلے کو کیسے حل کروں۔ 0:00:16.130,0:00:17.990 میرا خیال ہے میں فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔ 0:00:17.990,0:00:20.140 مجھے ذرا اسے کھولنے دے۔ 0:00:20.140,0:00:27.320 اچھا تو فنکشن کوئی کام انجام دینے کے لئے[br]مخصوص ہدایات ہوتیں ہیں، 0:00:27.320,0:00:28.490 جیسے کوئی کھانے بنانے کا طریقہ ہو۔ 0:00:28.490,0:00:32.110 اگلے کچھ لیولز میں آپ کو فنکشن تک[br]رسائی ہو گی جن سے آپ 0:00:32.110,0:00:33.110 پزل حل کر سکتے ہیں۔ 0:00:33.110,0:00:36.710 جب فنکشن کا کوڈ ورک سپیس میں ہو[br]تو اسے پر نظر ڈالیں کہ کرتا کیا ہے۔ 0:00:36.710,0:00:41.180 اور پھر اس نام کے بلاک کو ٹول بکس میں[br]ڈھونڈ نکالیں اور ٹول بکس سے 0:00:41.180,0:00:42.989 "when run" کے بلاک میں گسیٹھ کر لائیں۔ 0:00:42.989,0:00:47.219 یاد رکھیں ہر دفعہ جب آپ ہدایات کے اسی[br]مجموعے کو چلانا چاہیں تو اسی فنکشن 0:00:47.219,0:00:49.350 کو استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کوئی پل بناتے وقت۔ 0:00:49.350,0:00:50.949 گڈ لک، مجھے معلوم ہے آپ یہ کر سکتے ہیں!