1 00:00:00,459 --> 00:00:05,200 ہیلو، میرا نام چاریتا کارٹر ہے۔ میں یہاں Disney Imagineering میں تخلیقی 2 00:00:05,200 --> 00:00:09,550 پروڈیوسر ہوں۔ ہماری راہنما ٹیم وہ جذاب چیزیں بناتے ہیں 3 00:00:09,550 --> 00:00:16,569 جن کا ہمارے مہمان تجربہ کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ لگے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے مہمانوں کو 4 00:00:16,569 --> 00:00:21,220 بہتر تجربات دیں اور ٹکنالوجی اس کام کا مرکز ہے۔ 5 00:00:21,220 --> 00:00:27,640 مبارک ہو، آپ نے کر لیا! آپ نے BB-8 پروگرام کر لیا۔ اب ہم کچھ زیادہ مشکل 6 00:00:27,640 --> 00:00:33,250 کے لئے تیار ہیں۔ آؤ ایسا ہی کر لیں! اب جو آپ نے پروگرامنگ کی بنیاد سیکھ لی ہے تو 7 00:00:33,250 --> 00:00:40,160 اپنی گیم بناتے ہیں جس میں R2-D2 اور C3PO سٹار ہونگے۔ گیم بنانے کے لئے ہم ایسی چیز سیکھتے ہیں جو 8 00:00:40,160 --> 00:00:45,989 ہرگیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں: ایونٹس۔ 9 00:00:45,989 --> 00:00:51,089 ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے 10 00:00:51,089 --> 00:00:56,829 تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں ماؤس کلک، 11 00:00:56,829 --> 00:01:02,710 arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پرتپکی۔ ہم یہاں R2-D2 کو حرکت دے کر 12 00:01:02,710 --> 00:01:07,090 ایک باغی پائلٹ کو پیغام دلواتے ہیں اور پھر نیچے دوسرے باغی پائلٹ کے پس جاتے ہیں۔ 13 00:01:07,090 --> 00:01:12,570 اس حرکت دینے کے لئے ہم ایونٹس استعمال کرتے ہیں۔ جب کھلاڑی up/down کے بٹن استعمال 14 00:01:12,570 --> 00:01:19,549 کرتا ہے تو ہم "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے go up بلاک جوڑتے ہیں۔ جب 15 00:01:19,549 --> 00:01:25,270 "arrow" بٹن دباتا ہے تو جڑا سب کوڈ run ہوتا ہے۔ اور ہم 16 00:01:25,270 --> 00:01:28,710 R2-D2 کو نیچے لانے کے لئےیہی کام کریں گے۔ 17 00:01:28,710 --> 00:01:34,740 اب اپنے ڈروئید کو پیشگی کنٹرول کرنے کی بجائے ہو R2-D2 کو چھوڑتے ہیں کہ 18 00:01:34,740 --> 00:01:40,810 بٹن دبنے پر ردعمل دے جو اسے سکرین پر حرکت دے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم زیادہ 19 00:01:40,810 --> 00:01:42,510 انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔