میں لیڈیا ونٹر ہوں، موجنگ کمپنی کا ڈائریکٹر
ہم نے نیا گیم ماین کرافٹ
تیار کیا ہے
مائن کرافٹ میں جستجو کرنا
مجھے بہت پسند ہے۔
مجھے غاروں میں مہمجوئی
اور دریافتیں کرنا پسند ہیں
چونکہ میں پروگرامر نہیں،
مجھے شوق ہے کہ
Minecraft میں سیکھ کر کوڈ لکھوں
پچھلے لیول میں moveForward();
والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔
اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں
چار یا پانچ گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔
خوش قسمت ہیں کہ کمپیوٹر loops
یعنی تکراری حلقوں کے کمانڈ اچھے دہراتے ہیں
Minecraft میں نئی دنیا بناتے وقت،
ہم ابتدائی مواد کے لئے loops بناتے ہیں
اس طرح ہزاروں بلاک بن سکتے ہیں۔
loops آسان اقدامات کے لئے ہوتے ہیں، مثلاً
چلتے وقت ایلکس کے پاؤں حرکت کرتے ہیں۔
تکراری حلقے پروگرامنگ کا فعال حصہ ہیں۔
رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں
اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔
ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے
ذریعے کر سکتے ہیں
ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،
یا تو ہم چار بار تختیاں رکھ کر
یا ایک تختی رکھ کر
ایلیکس کو آگے بڑھا سکتے ہیں، پھر
اسی کمانڈ کو تکراری بلاک میں رکھتے ہیں
تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔
اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے
اسے بتاتے ہیں کہ عمل کتنی دفعہ
آئیئے اب ہم رات ہونے سے پہلے
اپنا گھر بنائیں