WEBVTT 00:00:00.429 --> 00:00:07.309 میں لڈیا ونٹرز، موجنگ برانڈ ڈائریکٹر ہوں اور ہم نے ایک چھوٹا Minecraft گیم بنایا ہے۔ 00:00:07.309 --> 00:00:12.330 مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔ مجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں 00:00:12.330 --> 00:00:17.500 ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں، میں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں 00:00:17.500 --> 00:00:25.110 اور کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔ 00:00:25.110 --> 00:00:29.820 پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ 00:00:29.820 --> 00:00:36.270 گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ 00:00:36.270 --> 00:00:42.910 دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت، ہم تمام ابتدائی مواد رکھنے کے لئے 00:00:42.910 --> 00:00:48.760 گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم 00:00:48.760 --> 00:00:55.329 loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً چلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔ 00:00:55.329 --> 00:01:01.350 تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ 00:01:01.350 --> 00:01:06.060 رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے 00:01:06.060 --> 00:01:12.970 کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے، یا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور 00:01:12.970 --> 00:01:18.280 چار بار تختیاں رکھ سکتے ہیں یا اسے آگے بڑھنے اور ایک تختہ رکھنے کا کہہ سکتے ہیں، پھر 00:01:18.280 --> 00:01:23.920 اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔ 00:01:23.920 --> 00:01:27.909 اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں کہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ 00:01:27.909 --> 00:01:32.329 انجام دے۔ آئیئے اب ہم رات ہونے سے پہلے اپنا گھر بنائیں انجوائے کریں۔