WEBVTT 00:00:00.786 --> 00:00:04.781 میری عمر پانچ سال ہے اور مجھے فخر ہے . 00:00:04.781 --> 00:00:08.340 میرے والد نے ایک چھوٹا سا ملحقہ گھر بنایا 00:00:08.340 --> 00:00:10.930 یو کرین میں ہمارے چھوٹے سے گاؤں میں . 00:00:10.930 --> 00:00:14.479 اندر سے بدبو دار اور گہرے شگاف والا 00:00:14.479 --> 00:00:18.485 لیکن باہر سے موتیوں جیسا سفید فارمیکا 00:00:18.485 --> 00:00:22.113 اور حقیقت میں سورج کی روشنی میں چمکتا ہوا . 00:00:22.113 --> 00:00:25.670 یہ میرے لئے بہت اہم ہے اور قابل فخر بھی ہے 00:00:25.670 --> 00:00:28.710 کہ میں اپنے دوستوں کے گروپ کی لیڈر بنوں 00:00:28.710 --> 00:00:31.490 اور سب کے لئے مقاصد تخلیق کروں . 00:00:31.490 --> 00:00:33.803 سو ہم گھر گھر گھومے 00:00:33.803 --> 00:00:37.170 مکڑی کے جالوں سے اٹی ہوئی فائلز کی تلاش میں 00:00:37.170 --> 00:00:39.557 اور ہم نے انھیں آزادی دی . NOTE Paragraph 00:00:39.557 --> 00:00:41.865 چار سال پہلے جب میں ایک سال کی تھی , 00:00:41.865 --> 00:00:43.310 چر نو بل کے حادثے کے بعد , 00:00:43.310 --> 00:00:45.641 کالے رنگ کی بارش ہوئی , 00:00:45.641 --> 00:00:47.841 میری بہن کے بل گچھوں کی صورت میں جھڑ گئے , 00:00:47.841 --> 00:00:50.398 اور میں نے نو مہینے ہسپتال میں گزارے . 00:00:50.398 --> 00:00:51.950 وہاں کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں تھی, 00:00:51.950 --> 00:00:55.962 میری ماں نے ہسپتال کے ایک کارکن کو رشوت دی . 00:00:55.962 --> 00:00:58.693 اور اس نے نرس کا یونیفارم حاصل کیا , 00:00:58.693 --> 00:01:03.038 میرے پاس بیٹھنے کے لئے وہ ہر رات چپکے سے میرے پاس آ جاتی . 00:01:03.038 --> 00:01:06.098 پانچ سال بعد ،ایک غیر متوقعہ امید کی کرن . 00:01:06.098 --> 00:01:10.200 چار نوبل کے حادثے کے بعد ہمیں امریکا میں پناہ مل گئی . NOTE Paragraph 00:01:10.200 --> 00:01:14.419 میں چھے سال کی ھوں ، اور اب گھر سے رخصت ہوتےہوئے میں روتی نہیں 00:01:14.419 --> 00:01:15.470 اور پھر ہم افریقہ پہنچ جاتے ہیں , 00:01:15.470 --> 00:01:19.218 کیونکہ میرا خیال تھا کہ یہ نایاب اور عجیب و غریب 00:01:19.218 --> 00:01:23.398 جیسے چاکلیٹ اور کیلے 00:01:23.398 --> 00:01:25.839 اور بازوکا ببل گم , 00:01:25.839 --> 00:01:29.932 بازوکا ببل گم کارٹون والے رپیر کے ساتھ , 00:01:29.932 --> 00:01:33.049 بازوکا جو کہ Ukraine میں سال میں ایک دفعہ ہی ملتی تھی 00:01:33.049 --> 00:01:37.085 تھے اور ہم ایک ٹکڑا پورا ہفتہ چباتے رہتے . NOTE Paragraph 00:01:37.085 --> 00:01:38.891 جب نیویارک میں میرا پہلا دن تھا , 00:01:38.891 --> 00:01:41.124 مجھے اور میری دادی کو ایک سکہ ملا 00:01:41.124 --> 00:01:44.867 بے گھر افراد کے گھر کے فرش پر ،جہاں میرا خاندان ٹھہرا ہوا تھا 00:01:44.867 --> 00:01:46.402 لگتا نہیں تھا کہ وہ بے گھر افراد کی پناہ گاہ ہے . 00:01:46.402 --> 00:01:49.493 یہ چوہوں سے بھرا کوئی ہوٹل لگتا تھا . 00:01:49.493 --> 00:01:54.075 یہ سکہ کوئی پرانی بے جان سی یاد گار لگ رہا تھا , 00:01:54.075 --> 00:01:57.071 اور ہمارا خیال تھا کہ کوئی امیر آدمی اسے یہاں چھوڑ گیا ہے 00:01:57.071 --> 00:01:59.565 کیونکہ کوئی عام آدمی یوں اپنی رقم گنوا نہیں سکتا . 00:01:59.565 --> 00:02:02.122 اور میں وہ سکہ اپنی ہتھیلی پر رکھے ہوے ہوں , 00:02:02.122 --> 00:02:04.784 زنگ آلود ،چپ چپا سکہ , 00:02:04.784 --> 00:02:07.815 مجھے لگ رہا تھا کہ جیسے تقدیر میرے ہاتھ میں ہے . 00:02:07.815 --> 00:02:09.873 میں نے فیصلہ کیا کہ میں 00:02:09.873 --> 00:02:11.940 اپنی ،خود کی بازوکا ببل گم خریدوں . 00:02:11.940 --> 00:02:15.925 اور اس لمحے میں خود کو ایک کروڑ پتی محسوس کر رہی تھی . NOTE Paragraph 00:02:15.925 --> 00:02:17.751 تقریباً ایک سال بعد ،مجھے ویسے ہی محسوس ہوا جب 00:02:17.751 --> 00:02:20.994 جب ہمیں کوڑے دان میں سے کھلونوں کا تھیلا ملا تھا , 00:02:20.994 --> 00:02:22.725 اور اچانک میرے پاس کھلونوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا 00:02:22.725 --> 00:02:25.469 کہ اتنے تو میرے پاس زندگی میں پہلے کبھی نہیں تھے . NOTE Paragraph 00:02:25.469 --> 00:02:27.854 جب دروازے پر دستک ہوئی تو مجھے ویسا ہی احساس پھر سے ہوا 00:02:27.854 --> 00:02:29.651 جیسا کہ ایک دفعہ بروک لین میں ،ہمارے گھر کے دروازے پر , 00:02:29.651 --> 00:02:32.140 میں نے اور میری بہن نے ڈاکیے کو دیکھا 00:02:32.140 --> 00:02:34.693 اس کے پاس پیزا تھا جو ہم نے نہیں منگوایا تھا . 00:02:34.693 --> 00:02:37.882 ہم نے پیزا لے لیا ،ہماری زندگی کا پہلا پیزا , 00:02:37.882 --> 00:02:40.721 ہم نے سارےکا سارا ہڑپ کر لیا 00:02:40.721 --> 00:02:44.110 ڈاکیا وہاں کھڑا تھا اور دہلیز سے ہمیں گھور رہا تھا . 00:02:44.110 --> 00:02:47.110 وہ ہم سے قیمت ادا کرنے کو کہہ رہا تھا،مگر ہم انگریزی زبان نہیں سمجھتے ، 00:02:47.110 --> 00:02:49.538 میری والدہ باہر آئی تو اس نے ان سے پیسے مانگے , 00:02:49.538 --> 00:02:50.828 لیکن ان کے پاس اتنی رقم نہیں تھی . 00:02:50.828 --> 00:02:54.248 وہ روزانہ پچاس گلیاں دور پیدل آتی اور جاتی تھی 00:02:54.248 --> 00:02:56.917 تا کہ بس کے کرایہ پر خرچ ہونے والی رقم بچا سکے . 00:02:56.917 --> 00:02:58.783 تب ہماری پڑوسن نے جھانکا , 00:02:58.783 --> 00:03:01.373 وہ غصے سے سرخ ہو گئی ،جب اسے پتا چلا 00:03:01.373 --> 00:03:03.719 کہ نیچے کی منزل پر رہنے والے وہ مہاجر 00:03:03.719 --> 00:03:07.728 کسی طرح اس کے پیزا پر ہاتھ صاف کر چکے ہیں . 00:03:07.728 --> 00:03:09.284 سب بہت پریشان ہوے . 00:03:09.284 --> 00:03:13.125 لیکن پیزا تھا بہت مزیدار . NOTE Paragraph 00:03:13.125 --> 00:03:19.086 کئی سال تک مجھے یہ خیال ستاتا رہا کہ ہمیں بہت تھوڑا سا ملا . 00:03:19.086 --> 00:03:21.400 امریکا میں ہماری رہائش کی دسویں سالگرہ پر 00:03:21.400 --> 00:03:23.508 ہم نے ہوٹل میں ایک کمرہ بک کروا کے خوشی منانے کی ٹھانی 00:03:23.508 --> 00:03:26.319 اس ہوٹل میں جہاں امریکا آنے کے بعد ہم پہلی دفعہ ٹھہرے تھے . 00:03:26.319 --> 00:03:28.809 سامنے بیٹھا ہوا شخص ہنستا ہوئے کہتا ہے , 00:03:28.809 --> 00:03:31.606 آپ یہاں کمرہ مختص نہیں کروا سکتے ، یہ بے گھر لوگوں کے لئے پناہ گاہ ہے , 00:03:31.606 --> 00:03:33.828 ہمیں ایک دھچکا لگا . NOTE Paragraph 00:03:33.828 --> 00:03:37.834 میرے شوہر برائن بھی بچپن میں بے گھر تھے . 00:03:37.834 --> 00:03:40.924 ان کے خاندان نے سب کچھ کھو دیا تھا ،اور گیارہ سال کی عمر سے ، 00:03:40.924 --> 00:03:43.677 وہ اپنے والد کے ہمراہ موٹل میں رہا , 00:03:43.677 --> 00:03:46.610 موٹل جہاں کھانے کے بدلے میں 00:03:46.610 --> 00:03:50.290 اس وقت تک کام کرنا پڑتا جب تک کے بل کی رقم پوری نہ ہو جائے . 00:03:50.290 --> 00:03:52.495 اور آخر کار اس کو اس کا ڈبہ واپس مل گیا, 00:03:52.495 --> 00:03:56.091 کاکروچ سے بھرا نم آلود دلیے کا ڈبہ. 00:03:56.091 --> 00:03:58.007 لیکن ایک چیز اس کے پاس تھی . 00:03:58.007 --> 00:04:00.468 جوتوں کا ڈبہ جسے وہ ہر وقت اپنے پاس رکھتا تھا 00:04:00.468 --> 00:04:03.114 اس میں نو مزاحیہ کتابیں تھیں, 00:04:03.114 --> 00:04:06.260 دو کتابیں جن میں G.I. Joes کو سپائیڈر مین کی طرح پینٹ کیا گیا تھا 00:04:06.260 --> 00:04:09.323 اور پانچ گوبوٹس .اور یہ اس کا تھا خزانہ. 00:04:09.323 --> 00:04:12.318 اور یہی تھے اس کے ہیرو 00:04:12.318 --> 00:04:14.521 جنھوں نے ان کو نشے اور جرائم پیشہ گروہوں سے دور رکھا 00:04:14.521 --> 00:04:17.317 اور اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے میں مدد کی . NOTE Paragraph 00:04:17.317 --> 00:04:18.365 میں آپکو ایک اوربات بھی بتانا چاہتی ہوں 00:04:18.365 --> 00:04:21.157 ہمارے خاندان کے ایک پرانے بےگھر فرد کی . 00:04:21.157 --> 00:04:22.855 یہ ہیں سکارلٹ . 00:04:22.855 --> 00:04:25.924 پہلے سکارلٹ کو کتوں کی لڑائی میں پھندے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا . 00:04:25.924 --> 00:04:28.340 اس کو باندھ کر رنگ میں پھینک دیا جاتا 00:04:28.340 --> 00:04:32.376 تا کہ دوسرے کتے اس پر حملہ کریں اور لڑائی سے پہلے خونخوار ہو جائیں . 00:04:32.376 --> 00:04:36.616 اور آجکل تو وہ نامیاتی خوراک کھاتی ہے 00:04:36.616 --> 00:04:39.143 اور ارتھوپیڈک پلنگ پر سوتی ہے جس پر اس کا نام کندہ ہے , 00:04:39.143 --> 00:04:43.559 جب ہم اس کے پیالے میں پانی ڈالتے ہیں , 00:04:43.559 --> 00:04:47.548 تو وہ ہماری طرف دیکھ کر دم ہلا کر شکریہ کا اظھار کرتی ہے . NOTE Paragraph 00:04:47.548 --> 00:04:50.766 کبھی کبھی میں اور برائن پارک میں اس کے ساتھ واک کرتے ہیں , 00:04:50.766 --> 00:04:53.185 وہ گھاس پر لوٹنے لگتی ہے 00:04:53.185 --> 00:04:55.586 اور ہم اسے دیکھتے رہتے ہیں 00:04:55.586 --> 00:04:57.406 پھر ہم ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہیں 00:04:57.406 --> 00:05:01.413 اور ہمیں تشکر کا احساس ہوتا ہے . 00:05:01.413 --> 00:05:05.044 ہم اپنی متوسط طبقے کی ساری مایوسی بھول جاتے ہیں 00:05:05.044 --> 00:05:06.919 اور مایوسی, 00:05:06.919 --> 00:05:09.603 اور ہم کروڑپتی کی طرح محسوس کرنے لگتے ہیں . NOTE Paragraph 00:05:09.603 --> 00:05:10.753 شکریہ NOTE Paragraph 00:05:10.753 --> 00:05:14.746 (تالیاں)