0:00:00.786,0:00:04.781 میری عمر پانچ سال ہے اور مجھے فخر ہے . 0:00:04.781,0:00:08.340 میرے والد نے ایک چھوٹا سا ملحقہ گھر بنایا 0:00:08.340,0:00:10.930 یو کرین میں ہمارے چھوٹے سے گاؤں میں . 0:00:10.930,0:00:14.479 اندر سے بدبو دار اور گہرے شگاف والا 0:00:14.479,0:00:18.485 لیکن باہر سے موتیوں جیسا سفید فارمیکا 0:00:18.485,0:00:22.113 اور حقیقت میں سورج کی روشنی میں چمکتا ہوا . 0:00:22.113,0:00:25.670 یہ میرے لئے بہت اہم ہے اور قابل فخر بھی ہے 0:00:25.670,0:00:28.710 کہ میں اپنے دوستوں کے گروپ کی لیڈر بنوں 0:00:28.710,0:00:31.490 اور سب کے لئے مقاصد تخلیق کروں . 0:00:31.490,0:00:33.803 سو ہم گھر گھر گھومے 0:00:33.803,0:00:37.170 مکڑی کے جالوں سے اٹی ہوئی فائلز کی تلاش میں 0:00:37.170,0:00:39.557 اور ہم نے انھیں آزادی دی . 0:00:39.557,0:00:41.865 چار سال پہلے جب میں ایک سال کی تھی , 0:00:41.865,0:00:43.310 چر نو بل کے حادثے کے بعد , 0:00:43.310,0:00:45.641 کالے رنگ کی بارش ہوئی , 0:00:45.641,0:00:47.841 میری بہن کے بل گچھوں کی صورت میں جھڑ گئے , 0:00:47.841,0:00:50.398 اور میں نے نو مہینے ہسپتال میں گزارے . 0:00:50.398,0:00:51.950 وہاں کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں تھی, 0:00:51.950,0:00:55.962 میری ماں نے ہسپتال کے ایک کارکن کو رشوت دی . 0:00:55.962,0:00:58.693 اور اس نے نرس کا یونیفارم حاصل کیا , 0:00:58.693,0:01:03.038 میرے پاس بیٹھنے کے لئے وہ ہر رات چپکے سے میرے پاس آ جاتی . 0:01:03.038,0:01:06.098 پانچ سال بعد ،ایک غیر متوقعہ امید کی کرن . 0:01:06.098,0:01:10.200 چار نوبل کے حادثے کے بعد ہمیں امریکا میں پناہ مل گئی . 0:01:10.200,0:01:14.419 میں چھے سال کی ھوں ، اور اب گھر سے رخصت ہوتےہوئے میں روتی نہیں 0:01:14.419,0:01:15.470 اور پھر ہم افریقہ پہنچ جاتے ہیں , 0:01:15.470,0:01:19.218 کیونکہ میرا خیال تھا کہ یہ نایاب اور عجیب و غریب 0:01:19.218,0:01:23.398 جیسے چاکلیٹ اور کیلے 0:01:23.398,0:01:25.839 اور بازوکا ببل گم , 0:01:25.839,0:01:29.932 بازوکا ببل گم کارٹون والے رپیر کے ساتھ , 0:01:29.932,0:01:33.049 بازوکا جو کہ Ukraine میں سال میں ایک دفعہ ہی ملتی تھی 0:01:33.049,0:01:37.085 تھے اور ہم ایک ٹکڑا پورا ہفتہ چباتے رہتے . 0:01:37.085,0:01:38.891 جب نیویارک میں میرا پہلا دن تھا , 0:01:38.891,0:01:41.124 مجھے اور میری دادی کو ایک سکہ ملا 0:01:41.124,0:01:44.867 بے گھر افراد کے گھر کے فرش پر ،جہاں میرا خاندان ٹھہرا ہوا تھا 0:01:44.867,0:01:46.402 لگتا نہیں تھا کہ وہ بے گھر افراد کی پناہ گاہ ہے . 0:01:46.402,0:01:49.493 یہ چوہوں سے بھرا کوئی ہوٹل لگتا تھا . 0:01:49.493,0:01:54.075 یہ سکہ کوئی پرانی بے جان سی یاد گار لگ رہا تھا , 0:01:54.075,0:01:57.071 اور ہمارا خیال تھا کہ کوئی امیر آدمی اسے یہاں چھوڑ گیا ہے 0:01:57.071,0:01:59.565 کیونکہ کوئی عام آدمی یوں اپنی رقم گنوا نہیں سکتا . 0:01:59.565,0:02:02.122 اور میں وہ سکہ اپنی ہتھیلی پر رکھے ہوے ہوں , 0:02:02.122,0:02:04.784 زنگ آلود ،چپ چپا سکہ , 0:02:04.784,0:02:07.815 مجھے لگ رہا تھا کہ جیسے تقدیر میرے ہاتھ میں ہے . 0:02:07.815,0:02:09.873 میں نے فیصلہ کیا کہ میں 0:02:09.873,0:02:11.940 اپنی ،خود کی بازوکا ببل گم خریدوں . 0:02:11.940,0:02:15.925 اور اس لمحے میں خود کو ایک کروڑ پتی محسوس کر رہی تھی . 0:02:15.925,0:02:17.751 تقریباً ایک سال بعد ،مجھے ویسے ہی محسوس ہوا جب 0:02:17.751,0:02:20.994 جب ہمیں کوڑے دان میں سے کھلونوں کا تھیلا ملا تھا , 0:02:20.994,0:02:22.725 اور اچانک میرے پاس کھلونوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا 0:02:22.725,0:02:25.469 کہ اتنے تو میرے پاس زندگی میں پہلے کبھی نہیں تھے . 0:02:25.469,0:02:27.854 جب دروازے پر دستک ہوئی تو مجھے ویسا ہی احساس پھر سے ہوا 0:02:27.854,0:02:29.651 جیسا کہ ایک دفعہ بروک لین میں ،ہمارے گھر کے دروازے پر , 0:02:29.651,0:02:32.140 میں نے اور میری بہن نے ڈاکیے کو دیکھا 0:02:32.140,0:02:34.693 اس کے پاس پیزا تھا جو ہم نے نہیں منگوایا تھا . 0:02:34.693,0:02:37.882 ہم نے پیزا لے لیا ،ہماری زندگی کا پہلا پیزا , 0:02:37.882,0:02:40.721 ہم نے سارےکا سارا ہڑپ کر لیا 0:02:40.721,0:02:44.110 ڈاکیا وہاں کھڑا تھا اور دہلیز سے ہمیں گھور رہا تھا . 0:02:44.110,0:02:47.110 وہ ہم سے قیمت ادا کرنے کو کہہ رہا تھا،مگر ہم انگریزی زبان نہیں سمجھتے ، 0:02:47.110,0:02:49.538 میری والدہ باہر آئی تو اس نے ان سے پیسے مانگے , 0:02:49.538,0:02:50.828 لیکن ان کے پاس اتنی رقم نہیں تھی . 0:02:50.828,0:02:54.248 وہ روزانہ پچاس گلیاں دور پیدل آتی اور جاتی تھی 0:02:54.248,0:02:56.917 تا کہ بس کے کرایہ پر خرچ ہونے والی رقم بچا سکے . 0:02:56.917,0:02:58.783 تب ہماری پڑوسن نے جھانکا , 0:02:58.783,0:03:01.373 وہ غصے سے سرخ ہو گئی ،جب اسے پتا چلا 0:03:01.373,0:03:03.719 کہ نیچے کی منزل پر رہنے والے وہ مہاجر 0:03:03.719,0:03:07.728 کسی طرح اس کے پیزا پر ہاتھ صاف کر چکے ہیں . 0:03:07.728,0:03:09.284 سب بہت پریشان ہوے . 0:03:09.284,0:03:13.125 لیکن پیزا تھا بہت مزیدار . 0:03:13.125,0:03:19.086 کئی سال تک مجھے یہ خیال ستاتا رہا کہ ہمیں بہت تھوڑا سا ملا . 0:03:19.086,0:03:21.400 امریکا میں ہماری رہائش کی دسویں سالگرہ پر 0:03:21.400,0:03:23.508 ہم نے ہوٹل میں ایک کمرہ بک کروا کے خوشی منانے کی ٹھانی 0:03:23.508,0:03:26.319 اس ہوٹل میں جہاں امریکا آنے کے بعد ہم پہلی دفعہ ٹھہرے تھے . 0:03:26.319,0:03:28.809 سامنے بیٹھا ہوا شخص ہنستا ہوئے کہتا ہے , 0:03:28.809,0:03:31.606 آپ یہاں کمرہ مختص نہیں کروا سکتے ، یہ بے گھر لوگوں کے لئے پناہ گاہ ہے , 0:03:31.606,0:03:33.828 ہمیں ایک دھچکا لگا . 0:03:33.828,0:03:37.834 میرے شوہر برائن بھی بچپن میں بے گھر تھے . 0:03:37.834,0:03:40.924 ان کے خاندان نے سب کچھ کھو دیا تھا ،اور گیارہ سال کی عمر سے ، 0:03:40.924,0:03:43.677 وہ اپنے والد کے ہمراہ موٹل میں رہا , 0:03:43.677,0:03:46.610 موٹل جہاں کھانے کے بدلے میں 0:03:46.610,0:03:50.290 اس وقت تک کام کرنا پڑتا جب تک کے بل کی رقم پوری نہ ہو جائے . 0:03:50.290,0:03:52.495 اور آخر کار اس کو اس کا ڈبہ واپس مل گیا, 0:03:52.495,0:03:56.091 کاکروچ سے بھرا نم آلود دلیے کا ڈبہ. 0:03:56.091,0:03:58.007 لیکن ایک چیز اس کے پاس تھی . 0:03:58.007,0:04:00.468 جوتوں کا ڈبہ جسے وہ ہر وقت اپنے پاس رکھتا تھا 0:04:00.468,0:04:03.114 اس میں نو مزاحیہ کتابیں تھیں, 0:04:03.114,0:04:06.260 دو کتابیں جن میں G.I. Joes کو سپائیڈر مین کی طرح پینٹ کیا گیا تھا 0:04:06.260,0:04:09.323 اور پانچ گوبوٹس .اور یہ اس کا تھا خزانہ. 0:04:09.323,0:04:12.318 اور یہی تھے اس کے ہیرو 0:04:12.318,0:04:14.521 جنھوں نے ان کو نشے اور جرائم پیشہ گروہوں سے دور رکھا 0:04:14.521,0:04:17.317 اور اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے میں مدد کی . 0:04:17.317,0:04:18.365 میں آپکو ایک اوربات بھی بتانا چاہتی ہوں 0:04:18.365,0:04:21.157 ہمارے خاندان کے ایک پرانے بےگھر فرد کی . 0:04:21.157,0:04:22.855 یہ ہیں سکارلٹ . 0:04:22.855,0:04:25.924 پہلے سکارلٹ کو کتوں کی لڑائی میں پھندے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا . 0:04:25.924,0:04:28.340 اس کو باندھ کر رنگ میں پھینک دیا جاتا 0:04:28.340,0:04:32.376 تا کہ دوسرے کتے اس پر حملہ کریں اور لڑائی سے پہلے خونخوار ہو جائیں . 0:04:32.376,0:04:36.616 اور آجکل تو وہ نامیاتی خوراک کھاتی ہے 0:04:36.616,0:04:39.143 اور ارتھوپیڈک پلنگ پر سوتی ہے جس پر اس کا نام کندہ ہے , 0:04:39.143,0:04:43.559 جب ہم اس کے پیالے میں پانی ڈالتے ہیں , 0:04:43.559,0:04:47.548 تو وہ ہماری طرف دیکھ کر دم ہلا کر شکریہ کا اظھار کرتی ہے . 0:04:47.548,0:04:50.766 کبھی کبھی میں اور برائن پارک میں اس کے ساتھ واک کرتے ہیں , 0:04:50.766,0:04:53.185 وہ گھاس پر لوٹنے لگتی ہے 0:04:53.185,0:04:55.586 اور ہم اسے دیکھتے رہتے ہیں 0:04:55.586,0:04:57.406 پھر ہم ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہیں 0:04:57.406,0:05:01.413 اور ہمیں تشکر کا احساس ہوتا ہے . 0:05:01.413,0:05:05.044 ہم اپنی متوسط طبقے کی ساری مایوسی بھول جاتے ہیں 0:05:05.044,0:05:06.919 اور مایوسی, 0:05:06.919,0:05:09.603 اور ہم کروڑپتی کی طرح محسوس کرنے لگتے ہیں . 0:05:09.603,0:05:10.753 شکریہ 0:05:10.753,0:05:14.746 (تالیاں)