WEBVTT 00:00:03.680 --> 00:00:08.240 میرا نام اسٹیفن کری ہے اور میں گولڈن اسٹیٹ واریرز کے لئے پوائنٹ گارڈ کھیلتا ہوں۔ 00:00:09.960 --> 00:00:12.800 کمپیوٹر سائنس سیکھنے میں قدر خاصی واضح ہے 00:00:12.800 --> 00:00:16.780 اس بات کے ساتھ کہ آپ جانتے ہیں کہ ہماری دنیا میں ٹیکنالوجی کتنی اہم ہے۔ 00:00:16.780 --> 00:00:19.600 آپ سے مل کر اچھا لگا۔ آپ سے مل کر بھی اچھا لگا۔ 00:00:19.600 --> 00:00:22.320 یہاں ہمارے پاس ہے پھل سلاد پیانو بجانا۔ 00:00:22.320 --> 00:00:24.320 پھل سلاد پیانو بجانا... ٹھیک ہے۔ 00:00:24.320 --> 00:00:25.880 ان پھلوں میں سے کسی پر کلک کریں۔ 00:00:25.880 --> 00:00:27.980 صرف پھل کو چھونا ہے؟ 00:00:29.980 --> 00:00:33.560 میرا مطلب ہے کہ مواقع اُس شخص کے لئے لامتناہی ہیں جو کمپیوٹر سائنس میں دلچسپی لے رہا ہے 00:00:33.560 --> 00:00:36.300 کیونکہ یہ ایسا کام ہے جس کی اس وقت بہت زیادہ مانگ ہے۔ 00:00:38.980 --> 00:00:41.740 اگر آپ تخلیق کرنا چاہتے ہیں یا آپ تخیلاتی قسم بننا چاہتے ہیں 00:00:41.740 --> 00:00:44.420 تو آپ شاید ایسا کرنے کی کوشش میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں جائیں گے۔ 00:00:44.680 --> 00:00:46.040 یہ یہاں ہے! 00:00:46.700 --> 00:00:50.540 جب آپ نئی مہارتیں سیکھ رہے ہوتے ہیں تو ثابت قدم رہنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی قابل قدر 00:00:50.580 --> 00:00:54.400 چیز عموماً اتنی آسانی سے نہیں آتی ہے اور یہ 00:00:54.400 --> 00:00:56.860 جانتے ہوئے کہ آخر میں اس سے کامیابی حاصل ہوگی۔ 00:00:56.860 --> 00:00:58.820 اوہ یہ ٹھیک یہاں پر ہے۔ 00:00:58.820 --> 00:01:00.620 اب میں ایک اتائی کوڈ ساز ہوں۔ 00:01:01.620 --> 00:01:06.460 کمپیوٹر کے سامنے آنا اور اپنی صلاحیتوں کو تھوڑا سا جانچنا ایک قسم کا زبردست تجربہ تھا۔ 00:01:06.540 --> 00:01:08.840 نہیں، کیا میں نے صرف ایک لائن کوڈ کی؟ 00:01:08.840 --> 00:01:10.000 سی مون ڈائناسور! 00:01:13.260 --> 00:01:15.260 آپ کا شکریہ، آپ کا شکریہ. 00:01:16.080 --> 00:01:20.780 آور آف کوڈ سے آگے بڑھیں اور اپنے اسکول میں کمپیوٹر سائنس لانے کا عہد کریں۔