0:00:00.144,0:00:02.561 (پرسکون موسیقی) 0:00:06.350,0:00:07.570 (راوی) ہاے ساۃیکی ٹو[br]گوورز 0:00:07.570,0:00:09.670 ایک اور ویڈیو میں خوش اّمدید۔ 0:00:09.670,0:00:12.300 اّپ سب کی حمایت جو اّپ نے ہمیں دی اس کا[br]بہت شکریہ۔ 0:00:12.300,0:00:14.470 ساۃیکی ٹو گوورز کا مشن ہے کہ سب کی مدد [br]کریں سیکھنے میں 0:00:14.470,0:00:17.980 ساۃیکی اور دماغی صحت کے بارے میں ایک بہتر[br]اندز میں۔ 0:00:17.980,0:00:20.220 اب، ویڈیو کی طرف واپس اّتے ہیں۔ 0:00:20.220,0:00:23.370 کیا اّپ اپنے بستر سےنکلنے میں زیادہ[br]مشکل محسوس کرتے ہیں؟ 0:00:23.370,0:00:26.010 کیا پچھلے کچھ عرصے اّپ کا مزاج تناو کی [br]کیفیت میں ہے؟ 0:00:26.010,0:00:28.500 جبکہ ڈپریشن ایک عام دماغی صحت کی صورتحال [br]ہے، 0:00:28.500,0:00:32.070 یہ ایک ناگزیر صورتحال ہے اور اکثر اس کو [br]شناخت کرنا مشکل ہے۔ 0:00:32.070,0:00:35.550 یہ خاص طور پہ اداسی کی ایک مستقل کیفیت[br]کی وجہ سے نمایاں ہے 0:00:35.550,0:00:37.690 جو کہ منفی انداز میں آب کے سوچنے کے انداز 0:00:37.690,0:00:40.060 اور برتاو پرکۂی طرح سے اثرانداز ہوتا[br]ہے 0:00:40.060,0:00:43.810 شدید ڈپریشن کی درج ‍ذیل نو علامات[br]ہیں 0:00:43.810,0:00:45.980 اس سے پہلے کہ ہم شروع کریں، ہم یہ بتانا[br]چاہتے ہیں کہ 0:00:45.980,0:00:49.140 یہ وڈیو صرف تعلیمی مقاصد کے لیے بناي گي ہے 0:00:49.140,0:00:52.670 اور یہ کسی بھی طرح سے ایک مستند تخشص کا [br]متبادل نہیں ہے۔ 0:00:52.670,0:00:54.810 اگر آپ کو شدید ڈپریشن کا شبہ ہے 0:00:54.810,0:00:56.270 یا کسی اور دماغی مسلہ کا 0:00:56.270,0:00:57.940 تو ہم آپ کومدد لینے کا مشورہ دیں[br]گے 0:00:57.940,0:01:00.880 کسی مستند دماغی امراضی کے ماہر سے۔ 0:01:00.880,0:01:03.700 پہلی بات، آپ شدید اداسی، 0:01:03.700,0:01:05.880 بےچارگی اور غم محسوس کریں 0:01:05.880,0:01:08.160 کیا آپ ہمیشہ بہت جذباتی محسوس کرتے ہیں؟ 0:01:08.160,0:01:10.450 یہ مستقل اور شدید جذبات بہت آسانی سے 0:01:10.450,0:01:12.990 متحرک ہوتے ہیں اور انھیں [br]کنٹرول کرنا اتنا ہی مشکل ہے 0:01:12.990,0:01:14.740 اور یہ مشکل بنا سکتے ہیں دھیان دینا 0:01:14.740,0:01:17.320 اور توجہ مرکوز رکھنا اپے کام پہ۔ 0:01:17.320,0:01:19.360 یہ آپ کو جذباتی طور پر کمزور 0:01:19.360,0:01:21.570 اور آپ کے روزمرہ کے کام پہ اثرانداز ہوتا[br]ہے۔ 0:01:21.570,0:01:24.260 اور کبھی کبھار تو آپ شدید بےچارگی بھی[br]محسوس کرتے ہیں 0:01:24.260,0:01:26.300 اور یہ کہ زندگی کی کوي وقعت نہیں ہے 0:01:26.300,0:01:28.763 جو کہ ایک میڈکل ایمرجنسی تصور کی جاتی ہے۔ 0:01:29.750,0:01:33.660 دوسری بات، آپکو اپنی دیکھ بھال کرنا بھی [br]مشکل لگے گا۔ 0:01:33.660,0:01:35.690 کیا اپنی دیکھ بھال کرنا بھی ایک کام لگتا[br]ہے 0:01:35.690,0:01:37.140 جب آپ افسردہ ہوتے ہیں؟ 0:01:37.140,0:01:38.660 ایسا لگتا ہے کہ کوي بھی کام[br]کرنا 0:01:38.660,0:01:41.170 آپ کا بہت سا وقت اور تواناي لے لیتا ہے اور 0:01:41.170,0:01:43.720 اہم کام رہ جاتے ہیں۔ 0:01:43.720,0:01:46.550 آسان کام جیسے نہانا، شیو کرنا اور 0:01:46.550,0:01:49.230 کپڑے دھونا مشکل ہوجاتے ہیں 0:01:49.230,0:01:52.060 آپ کے کھانے کی عادات بھی بہت تبدیل ہوجاتی[br]ہیں 0:01:52.060,0:01:54.500 کچھ نا کھانے سے لے کر سب کچھ کھا جانا 0:01:54.500,0:01:56.130 یا اس کے بالکل برعکس۔ 0:01:56.130,0:01:59.390 یہ نظرانداز عادات مزید مسائل کا سبب بن[br]سکتی ہیں 0:01:59.390,0:02:02.063 جو کہ آپکی دماغی اور جسمانی صحت کو مزید[br]برباد کرتی ہیں 0:02:02.960,0:02:06.810 تیسری بات، آپ اپنی پسندیدہ کام میں دلچسپی[br]کھو دیتے ہیں 0:02:06.810,0:02:09.824 کیا آپ ان مشاغل میں جو آپ کے پسندید تھے[br]دلچسپی کھو چکے ہیں؟ 0:02:09.824,0:02:11.840 مردہ دلی پہچانی جاتی ہے 0:02:11.840,0:02:15.410 جب آپ خوشی محسوس نہیں کرتے ان کاموں میں[br]جو عام طور پر آپکی خوشی کا باعث تھے 0:02:15.410,0:02:18.420 اس جزباتی کیفیت کی وجہ توانائ کی کمی[br]ہو سکتی ہے 0:02:18.420,0:02:20.400 جو آپ کو ڈپریشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ 0:02:20.400,0:02:22.350 وہ منفی کیفیات جو آپ تجبربہ کرتے ہیں 0:02:22.350,0:02:24.530 جسمانی اور دماغی طور پہ آپ کو 0:02:24.530,0:02:26.630 اس مقام پہ لےآتی ہیں کہ آپ جذباتی طور پہ[br]کمزو 0:02:26.630,0:02:30.760 اور کوئ دلچسپی محسوس نہیں کرتے اپنے[br]پسندیدہ کام میں 0:02:30.760,0:02:34.490 چوتھی بات، آپ پر منفی سوچیں غالب آجاتی ہیں 0:02:34.490,0:02:37.670 کیا آپ خوف محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے ساتھ[br]کچھ برا ہوجا‎‎ۓ گا؟ 0:02:37.670,0:02:39.450 کیا آپ کو لگتا ہے آپ کی کوئ وقعت نہیں 0:02:39.450,0:02:41.880 یا آپ کے اردگرد کے لوگ آپ کو ناپسند[br]کرتے ہیں؟ 0:02:41.880,0:02:45.580 ایسے خیالات پرزور، تکلیف دہ اور کمزورکر[br]سکتے ہیں 0:02:45.580,0:02:48.310 اس انتہا تک کہ کوئ بھی ممنوع چیزوں کی طرف[br]راغب ہوسکتا ہے 0:02:48.310,0:02:49.960 اپنے درد کو کم کرنے کے لیے۔ 0:02:49.960,0:02:51.810 یہ منفی خیالات اکثنر منسلک ہوتے ہیں 0:02:51.810,0:02:55.040 اداسی، بےچارگی اور غم کی کیفیات سے 0:02:55.040,0:02:57.580 جو کہ مشکل بنادیتے ہیں آپ کے 0:02:57.580,0:02:59.660 ورز مرہ کے کام کو۔ 0:02:59.660,0:03:02.950 پانچویں بات، آپ اپنے آپ کو اندر سے خالی[br]اور اکیلا محسوس کرتے ہیں 0:03:02.950,0:03:05.180 کیا آپ کو لگتا ہے آکہ آپ بالکل اکیلے ہیں 0:03:05.180,0:03:07.850 اور کوئ بھی نہیں سمجھ سکتا کہ آپ پے کیا[br]گزر رہی ہے؟ 0:03:07.850,0:03:10.740 ڈیپریشن آپ کو تنہا رہ جانے کا تجربہ دے[br]سکتا ہے۔ 0:03:10.740,0:03:12.590 یہ کیفیات غالب بھی ہو سکتی ہیں 0:03:12.590,0:03:14.910 اور آپ کے اپنی ذات کے اداراک پر اثرانداز[br]ہوسکتی ہیں۔ 0:03:14.910,0:03:17.970 یہ آپ کو دوسروں سے الگ کر سکتی ہیں 0:03:17.970,0:03:19.760 چاہے جان بوجھ کے یا نہیں 0:03:19.760,0:03:23.050 جو آپ کے اکیلے پن کی کیفیات کو مذید ابھار[br]سکتی ہیں 0:03:23.050,0:03:25.670 چھٹی بات، آپ کمزور محسوس کرتے ہیں۔ 0:03:25.670,0:03:27.410 کیا آپ ہمیشہ غنودگی میں ہوتے ہیں؟ 0:03:27.410,0:03:29.630 کیا آپ اس سے ذیادہ وقت بستر میں گزارتے[br]ہیں 0:03:29.630,0:03:30.900 جتنا آپ پہلے گزارتے تھے؟ 0:03:30.900,0:03:34.510 ڈپریشن جسمانی، جذباتی اور دماغی بیماری ہے۔ 0:03:34.510,0:03:37.530 یہ ایک انتہائ آسان کام بھی مشکل بنا سکتی[br]ہے۔ 0:03:37.530,0:03:40.210 ایسے تباہ حال احساسات آپکی توجہ پہ[br]اثرانداز ہوتے ہیں 0:03:40.210,0:03:43.730 اور آپکے کام یا اسکول کی زندگی کو متاثر[br]کرتے ہیں۔ 0:03:43.730,0:03:45.670 یہ آپکی اسکول کی زندگی کو بھی متاثر کر[br]سکتا ہے 0:03:45.670,0:03:47.130 کیونکہ یہ آپ کے لیے مشکل ہوگا 0:03:47.130,0:03:51.060 کہ اپنے گھر والوں اور دوستوں کا ساتھ دے[br]سکیں۔ 0:03:51.060,0:03:54.740 ساتویں بات، آپ اپنے مزاج میں تبدیلی پاتے|[br]ہیں/ 0:03:54.740,0:03:58.350 0:03:58.350,0:04:00.210 0:04:00.210,0:04:03.970 0:04:03.970,0:04:06.740 0:04:06.740,0:04:09.990 0:04:09.990,0:04:11.260 0:04:11.260,0:04:13.170 0:04:13.170,0:04:15.080 0:04:15.080,0:04:18.890 0:04:18.890,0:04:22.530 0:04:22.530,0:04:24.500 0:04:24.500,0:04:26.480 0:04:26.480,0:04:28.660 0:04:28.660,0:04:32.290 0:04:32.290,0:04:35.860 0:04:35.860,0:04:38.750 0:04:38.750,0:04:40.840 0:04:40.840,0:04:44.100 0:04:44.100,0:04:45.500 0:04:45.500,0:04:48.820 0:04:48.820,0:04:51.660 0:04:51.660,0:04:54.790 0:04:54.790,0:04:55.930 0:04:55.930,0:04:58.240 0:04:58.240,0:05:01.110 0:05:01.110,0:05:03.490 0:05:03.490,0:05:05.420 0:05:05.420,0:05:08.060 0:05:08.060,0:05:11.200 0:05:11.200,0:05:13.950 0:05:13.950,0:05:15.833 0:05:16.930,0:05:19.630 0:05:19.630,0:05:21.970 0:05:21.970,0:05:24.260 0:05:24.260,0:05:27.320 0:05:27.320,0:05:29.290 0:05:29.290,0:05:32.490 0:05:32.490,0:05:33.750 0:05:33.750,0:05:36.410 0:05:36.410,0:05:38.863