(پرسکون موسیقی) (راوی) ہاے ساۃیکی ٹو گوورز ایک اور ویڈیو میں خوش اّمدید۔ اّپ سب کی حمایت جو اّپ نے ہمیں دی اس کا بہت شکریہ۔ ساۃیکی ٹو گوورز کا مشن ہے کہ سب کی مدد کریں سیکھنے میں ساۃیکی اور دماغی صحت کے بارے میں ایک بہتر اندز میں۔ اب، ویڈیو کی طرف واپس اّتے ہیں۔ کیا اّپ اپنے بستر سےنکلنے میں زیادہ مشکل محسوس کرتے ہیں؟ کیا پچھلے کچھ عرصے اّپ کا مزاج تناو کی کیفیت میں ہے؟ جبکہ ڈپریشن ایک عام دماغی صحت کی صورتحال ہے، یہ ایک ناگزیر صورتحال ہے اور اکثر اس کو شناخت کرنا مشکل ہے۔ یہ خاص طور پہ اداسی کی ایک مستقل کیفیت کی وجہ سے نمایاں ہے جو کہ منفی انداز میں آب کے سوچنے کے انداز اور برتاو پرکۂی طرح سے اثرانداز ہوتا ہے شدید ڈپریشن کی درج ‍ذیل نو علامات ہیں اس سے پہلے کہ ہم شروع کریں، ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ یہ وڈیو صرف تعلیمی مقاصد کے لیے بناي گي ہے اور یہ کسی بھی طرح سے ایک مستند تخشص کا متبادل نہیں ہے۔ اگر آپ کو شدید ڈپریشن کا شبہ ہے یا کسی اور دماغی مسلہ کا تو ہم آپ کومدد لینے کا مشورہ دیں گے کسی مستند دماغی امراضی کے ماہر سے۔ پہلی بات، آپ شدید اداسی، بےچارگی اور غم محسوس کریں کیا آپ ہمیشہ بہت جذباتی محسوس کرتے ہیں؟ یہ مستقل اور شدید جذبات بہت آسانی سے متحرک ہوتے ہیں اور انھیں کنٹرول کرنا اتنا ہی مشکل ہے اور یہ مشکل بنا سکتے ہیں دھیان دینا اور توجہ مرکوز رکھنا اپے کام پہ۔ یہ آپ کو جذباتی طور پر کمزور اور آپ کے روزمرہ کے کام پہ اثرانداز ہوتا ہے۔