WEBVTT 00:00:02.159 --> 00:00:04.572 نظرثانی کی درخواست کرنے کے لئے، 00:00:04.572 --> 00:00:06.015 آپ شروع کریں گے، ہمیشہ کی طرح، 00:00:06.015 --> 00:00:08.480 عام ٹیڈ عمارہ صفحے سے۔ 00:00:08.480 --> 00:00:10.669 اب اس صفحے پر یہ مفید ہے 00:00:10.669 --> 00:00:14.132 کہ آپ یہاں نظر آنے والے افعال کی تعداد کو محدود کریں 00:00:14.132 --> 00:00:16.676 ان تک جو آپ کی پسند کے مطابق ہوں۔ 00:00:16.676 --> 00:00:18.945 ہم نے پہلے بھی ایسا کرنے کا ایک طریقہ دیکھا ہے، 00:00:18.945 --> 00:00:21.629 آپ میری زبان میں افعال پر کلک کر سکتے ہیں، 00:00:21.629 --> 00:00:25.410 لیکن آپ اس کے لئے 'فلٹر' اور 'سورٹ بار' بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ 00:00:25.410 --> 00:00:29.107 اسکرین کے دائیں طرف ایک اختیار موجود ہے، 00:00:29.107 --> 00:00:30.853 آپ اس پر کلک کرسکتے ہیں، 00:00:30.853 --> 00:00:35.992 اور اگر آپ کرتے ہیں تو، آپ کے پاس ایک اضافی بار ظاہر ہو گی، 00:00:35.992 --> 00:00:39.802 اور اس طرح آپ افعال کو قسم کے لحاظ سے محدود کرسکتے ہیں، 00:00:39.802 --> 00:00:43.741 فرض کریں، میں صرف نظرثانی کرنا چاہتی ہوں، 00:00:43.741 --> 00:00:47.128 میں فہرست سے نظرثانی کا انتخاب کرتی ہوں، 00:00:47.128 --> 00:00:52.396 اور زبان کے ذریعے بھی آپ ان کو محدود کر سکتے ہیں، 00:00:52.396 --> 00:00:57.740 یہاں پر، میں صرف ڈچ زبان میں نظرثانی دیکھنا چاہتی ہوں۔ 00:00:57.740 --> 00:00:59.855 تو میں اس اختیار پر کلک کرتی ہوں، 00:00:59.855 --> 00:01:07.090 میں ڈی ٹائپ کرتی ہوں، اور میں ڈینش نہیں چاہتی، مجھے ڈچ چاہیئے۔ 00:01:07.090 --> 00:01:13.187 اور ایک لمحے میں، میں ڈچ نظرثانی کے افعال دیکھوں گی۔ 00:01:13.187 --> 00:01:16.402 اب اگر میں نظرثانی کا فعل انجام دینا چاہتی ہوں تو، 00:01:16.402 --> 00:01:23.011 ابھی مجھے صرف ان افعال کی نظرثانی میں دلچسپی ہے جو غیر تفویض شدہ ہیں، 00:01:23.011 --> 00:01:28.069 کیونکہ دیگر پر پہلے سے ہی دوسرے لوگ کام کر رہے ہیں۔ 00:01:28.069 --> 00:01:32.256 مثال کے طور پر یہ والا ریک ڈیلاٹ کو تفویض کیا گیا ہے۔ 00:01:32.256 --> 00:01:35.678 دو افعال ہیں جو غیر تفویض شدہ ہیں، 00:01:35.678 --> 00:01:37.193 لیکن آپ کو ایک فرق نظر آتا ہے، 00:01:37.193 --> 00:01:40.936 صرف دوسرے کام کے لئے مجھے 'پرفارم ٹاسک' نظر آتا ہے، 00:01:40.936 --> 00:01:42.184 وجہ واضح ہے، 00:01:42.184 --> 00:01:45.145 پہلا وہ ہے جو میں نے خود کیا تھا۔ 00:01:45.145 --> 00:01:47.149 میں اپنے کام کی خود نظرثانی نہیں کر سکتی، 00:01:47.149 --> 00:01:52.134 لہذا میں اس کا انتخاب نہیں کر سکتی۔ 00:01:52.134 --> 00:01:58.476 میں ایکسل کے کیے گئے ترجمے کے فعل پر کلک کرسکتی ہوں، 00:01:58.476 --> 00:02:02.104 اور نوٹ کریں کہ یہ ڈاٹ سب سسٹم سے کچھ فرق ہے 00:02:02.104 --> 00:02:05.784 جہاں آپ یہ نہیں دیکھ پاتے تھے کہ ترجمہ کس نے کیا تھا۔ 00:02:05.784 --> 00:02:11.239 میرے نزدیک یہ عمارہ کی ایک بہت ہی کارآمد خصوصیت ہے، مجھے یہ واقعی پسند ہے۔ 00:02:11.239 --> 00:02:18.579 تو، میں ایکسل کے ترجمہ کی نظرثانی کے فعل کی درخواست کرنے جا رہی ہوں، 00:02:18.579 --> 00:02:21.777 میں 'پرفارم ٹاسک' کے اوپری طرف جاتی ہوں، 00:02:21.777 --> 00:02:28.257 اور بس ابھی شروع کریں پر کلک کیا، 00:02:28.257 --> 00:02:32.560 اور یہ مجھے نظرثانی انٹرفیس میں لے آتا ہے 00:02:32.560 --> 00:02:36.407 جو ترجمے کے انٹرفیس سے بہت ملتا جلتا ہے، 00:02:36.407 --> 00:02:38.430 سوائے سفید ڈبے کے جو آپ کے پاس یہاں ہے 00:02:38.430 --> 00:02:42.016 تاکہ نظرثانی کے بارے میں نوٹ لکھ سکیں. 00:02:42.016 --> 00:02:45.669 لیکن ہم زیادہ بات کریں گے نظرثانی کے حوالے سے 00:02:45.669 --> 00:02:49.000 اس ترجمے کی جس کی آپ نے درخواست کی ہے ۔۔۔