WEBVTT 00:00:08.787 --> 00:00:12.015 جب میں 14 سال کا تھا، 00:00:12.015 --> 00:00:14.648 میرے اندر خوداعتمادی کی بہت کمی تھی۔ 00:00:14.648 --> 00:00:19.100 مجھے لگتا تھا کہ میرے اندر کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:00:19.100 --> 00:00:22.871 ایک دن، میں نے ایک یویو خریدا۔ 00:00:22.871 --> 00:00:26.868 جب میں نے پہلی بار اسے استعمال کیا، تو وہ کچھ یوں تھا۔ 00:00:33.390 --> 00:00:36.355 میں ایک سادہ سی حرکت بھی نہیں کرسکتا تھا۔ 00:00:36.355 --> 00:00:38.742 مگر میرے لئے یہ سب بہت فطری سا تھا، 00:00:38.742 --> 00:00:43.287 کیوںکہ نہ میں ہنر مند تھا، اور تمام کھیلوں سے نفرت کرتا تھا۔ 00:00:43.287 --> 00:00:46.322 مگر ایک ہفتے کی مشق کے بعد، 00:00:46.322 --> 00:00:49.558 میرا اسے پھینکنا کچھ اس طرح کا ہوگیا۔ 00:00:54.119 --> 00:00:56.899 کافی بہتر۔ 00:00:56.899 --> 00:01:00.615 میں نے سوچا، میرے لئے یویو کچھ ایسا ہے کہ مجھے اس میں بہترین ہونا چاہئے، 00:01:00.615 --> 00:01:03.289 میری زندگی میں پہلی بار۔ 00:01:03.289 --> 00:01:06.443 مجھے لگا کہ مجھے میرا شوق مل گیا۔۔ 00:01:06.443 --> 00:01:09.849 میں اپنا سارا وقت انھیں مشقوں میں صرف کرنے لگا۔ 00:01:09.849 --> 00:01:12.030 مجھے ایک دن میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے 00:01:12.030 --> 00:01:14.833 کہ میں اپنی صلاحیت کو اگلی مرحلے تک پہنچانے میں۔ NOTE Paragraph 00:01:14.833 --> 00:01:19.616 اور پھر چار سال بعد، جب میں اٹھارہ سال کا تھا، 00:01:19.616 --> 00:01:23.349 توجا پہنچا، یویوکےعالمی مقابلے کے اسٹیج پر 00:01:23.349 --> 00:01:24.632 اور میں جیت گیا۔ 00:01:24.632 --> 00:01:28.255 میں بہت خوش تھا۔ "ہاں میں نے کردیا، میں ہیرو بن گیا"۔ 00:01:28.255 --> 00:01:31.044 مجھے بہت سے تعاون کرنے والے مل سکتے تھے، بہت سا پیسہ۔ 00:01:31.044 --> 00:01:35.600 لاتعداد انٹرویوز، ٹی وی پرآنا۔ میں نے سوچا۔ [۔۔ ہنسی ۔۔] 00:01:35.600 --> 00:01:38.626 مگر جاپان واپسی کے بعد، 00:01:38.626 --> 00:01:42.936 میری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ 00:01:42.936 --> 00:01:47.987 مجھے لگا میرے معاشرےمیں میرے شوق کی کوئی قدر نہیں۔ 00:01:47.987 --> 00:01:50.630 تو میں اپنے کالج واپس چلاگیا 00:01:50.630 --> 00:01:52.678 اور ایک عام سا کام کرنے والا جاپانی بن گیا 00:01:52.678 --> 00:01:55.134 بحیثیت ایک سسٹم انجینئر کے۔ 00:01:55.134 --> 00:02:01.352 مجھے لگا جیسے میرا جذبہ، میرا دل اور اور میری روح میرے جسم سے نکل گئے۔ 00:02:01.352 --> 00:02:04.206 مجھے لگا میں اور نہیں جیوں گا۔ NOTE Paragraph 00:02:04.206 --> 00:02:08.169 تو میں نے تعین کرنا شروع کیا کہ مجھے کیا کرنا چاہئے، 00:02:08.169 --> 00:02:12.418 اور میں نے سوچا مجھے اپنی کارکردگی بہتر سے بہتر بنانی ہے، 00:02:12.418 --> 00:02:17.055 اور اسٹیج پر دکھانا ہے کہ یویو کس قدر شاندار ہوسکتا ہے 00:02:17.055 --> 00:02:21.161 تاکہ یویو کے بارے میں لوگوں کا نظریہ بدل سکے۔ NOTE Paragraph 00:02:21.161 --> 00:02:23.874 تو میں نے اپنی کمپنی چھوڑ دی 00:02:23.874 --> 00:02:27.776 اور ایک باقاعدہ فنکار کی حیثیت سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ 00:02:27.776 --> 00:02:31.054 میں نے کلاسک بیلے اور جازڈانس سیکھنا شروع کئے، 00:02:31.054 --> 00:02:33.028 بازی گری اور دوسری چیزیں 00:02:33.028 --> 00:02:35.520 تاکہ اپنے فن کو اور بہتر کرسکوں۔ NOTE Paragraph 00:02:35.520 --> 00:02:38.696 ان سب کوششوں اور کئی دوسرے عوامل کے نتیجے میں 00:02:38.696 --> 00:02:40.956 ایسا ہوہی گیا۔ 00:02:40.956 --> 00:02:43.103 میں نے یویوکاعالمی مقابلہ ایک بار پھر جیتا 00:02:43.103 --> 00:02:45.297 Artistic Performance کے شعبے میں۔ 00:02:45.297 --> 00:02:48.593 میں نے Cirque du Soleil کے لئے ایک آڈیشن میں کامیابی حاصل کی 00:02:48.593 --> 00:02:52.137 اور آج میں TED کے اسٹیج پر کھڑا ہوں 00:02:52.137 --> 00:02:55.705 آپ کے سامنے اس یویو کے ساتھ۔. NOTE Paragraph 00:02:55.705 --> 00:02:59.543 [۔۔ تالیاں۔۔] NOTE Paragraph 00:02:59.543 --> 00:03:02.402 میں نے یویو سے یہ سیکھا کہ، 00:03:02.402 --> 00:03:07.439 اگر میں بہت سے جذبے کے ساتھ مناسب کوشش کروں تو، 00:03:07.439 --> 00:03:09.738 کچھ بھی ناممکن نہیں۔ NOTE Paragraph 00:03:09.738 --> 00:03:12.842 کیا آپ مجھے اجازت دیں گے کہ اپنے اس جذبہ کو پیش کرسکوں 00:03:12.842 --> 00:03:14.647 اپنے فن کےمظاہرے کے ذریعے؟ NOTE Paragraph 00:03:14.647 --> 00:03:18.599 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:03:45.997 --> 00:03:53.692 [۔۔۔ پانی کی آوازیں ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:03:53.692 --> 00:04:01.461 [۔۔۔ موسیقی ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:07:37.395 --> 00:07:44.975 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:07:44.975 --> 00:07:51.433 [۔۔۔ موسیقی ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:09:01.386 --> 00:09:08.656 [۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:09:08.656 --> 00:09:14.523 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:09:17.227 --> 00:09:25.271 [۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] NOTE Paragraph 00:09:25.271 --> 00:09:33.533 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 00:09:33.533 --> 00:09:37.255 [۔۔۔ موسیقی۔۔۔] NOTE Paragraph 00:10:05.167 --> 00:10:09.490 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]