1 00:00:08,787 --> 00:00:12,015 جب میں 14 سال کا تھا، 2 00:00:12,015 --> 00:00:14,648 میرے اندر خوداعتمادی کی بہت کمی تھی۔ 3 00:00:14,648 --> 00:00:19,100 مجھے لگتا تھا کہ میرے اندر کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ 4 00:00:19,100 --> 00:00:22,871 ایک دن، میں نے ایک یویو خریدا۔ 5 00:00:22,871 --> 00:00:26,868 جب میں نے پہلی بار اسے استعمال کیا، تو وہ کچھ یوں تھا۔ 6 00:00:33,390 --> 00:00:36,355 میں ایک سادہ سی حرکت بھی نہیں کرسکتا تھا۔ 7 00:00:36,355 --> 00:00:38,742 مگر میرے لئے یہ سب بہت فطری سا تھا، 8 00:00:38,742 --> 00:00:43,287 کیوںکہ نہ میں ہنر مند تھا، اور تمام کھیلوں سے نفرت کرتا تھا۔ 9 00:00:43,287 --> 00:00:46,322 مگر ایک ہفتے کی مشق کے بعد، 10 00:00:46,322 --> 00:00:49,558 میرا اسے پھینکنا کچھ اس طرح کا ہوگیا۔ 11 00:00:54,119 --> 00:00:56,899 کافی بہتر۔ 12 00:00:56,899 --> 00:01:00,615 میں نے سوچا، میرے لئے یویو کچھ ایسا ہے کہ مجھے اس میں بہترین ہونا چاہئے، 13 00:01:00,615 --> 00:01:03,289 میری زندگی میں پہلی بار۔ 14 00:01:03,289 --> 00:01:06,443 مجھے لگا کہ مجھے میرا شوق مل گیا۔۔ 15 00:01:06,443 --> 00:01:09,849 میں اپنا سارا وقت انھیں مشقوں میں صرف کرنے لگا۔ 16 00:01:09,849 --> 00:01:12,030 مجھے ایک دن میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے 17 00:01:12,030 --> 00:01:14,833 کہ میں اپنی صلاحیت کو اگلی مرحلے تک پہنچانے میں۔ 18 00:01:14,833 --> 00:01:19,616 اور پھر چار سال بعد، جب میں اٹھارہ سال کا تھا، 19 00:01:19,616 --> 00:01:23,349 توجا پہنچا، یویوکےعالمی مقابلے کے اسٹیج پر 20 00:01:23,349 --> 00:01:24,632 اور میں جیت گیا۔ 21 00:01:24,632 --> 00:01:28,255 میں بہت خوش تھا۔ "ہاں میں نے کردیا، میں ہیرو بن گیا"۔ 22 00:01:28,255 --> 00:01:31,044 مجھے بہت سے تعاون کرنے والے مل سکتے تھے، بہت سا پیسہ۔ 23 00:01:31,044 --> 00:01:35,600 لاتعداد انٹرویوز، ٹی وی پرآنا۔ میں نے سوچا۔ [۔۔ ہنسی ۔۔] 24 00:01:35,600 --> 00:01:38,626 مگر جاپان واپسی کے بعد، 25 00:01:38,626 --> 00:01:42,936 میری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ 26 00:01:42,936 --> 00:01:47,987 مجھے لگا میرے معاشرےمیں میرے شوق کی کوئی قدر نہیں۔ 27 00:01:47,987 --> 00:01:50,630 تو میں اپنے کالج واپس چلاگیا 28 00:01:50,630 --> 00:01:52,678 اور ایک عام سا کام کرنے والا جاپانی بن گیا 29 00:01:52,678 --> 00:01:55,134 بحیثیت ایک سسٹم انجینئر کے۔ 30 00:01:55,134 --> 00:02:01,352 مجھے لگا جیسے میرا جذبہ، میرا دل اور اور میری روح میرے جسم سے نکل گئے۔ 31 00:02:01,352 --> 00:02:04,206 مجھے لگا میں اور نہیں جیوں گا۔ 32 00:02:04,206 --> 00:02:08,169 تو میں نے تعین کرنا شروع کیا کہ مجھے کیا کرنا چاہئے، 33 00:02:08,169 --> 00:02:12,418 اور میں نے سوچا مجھے اپنی کارکردگی بہتر سے بہتر بنانی ہے، 34 00:02:12,418 --> 00:02:17,055 اور اسٹیج پر دکھانا ہے کہ یویو کس قدر شاندار ہوسکتا ہے 35 00:02:17,055 --> 00:02:21,161 تاکہ یویو کے بارے میں لوگوں کا نظریہ بدل سکے۔ 36 00:02:21,161 --> 00:02:23,874 تو میں نے اپنی کمپنی چھوڑ دی 37 00:02:23,874 --> 00:02:27,776 اور ایک باقاعدہ فنکار کی حیثیت سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ 38 00:02:27,776 --> 00:02:31,054 میں نے کلاسک بیلے اور جازڈانس سیکھنا شروع کئے، 39 00:02:31,054 --> 00:02:33,028 بازی گری اور دوسری چیزیں 40 00:02:33,028 --> 00:02:35,520 تاکہ اپنے فن کو اور بہتر کرسکوں۔ 41 00:02:35,520 --> 00:02:38,696 ان سب کوششوں اور کئی دوسرے عوامل کے نتیجے میں 42 00:02:38,696 --> 00:02:40,956 ایسا ہوہی گیا۔ 43 00:02:40,956 --> 00:02:43,103 میں نے یویوکاعالمی مقابلہ ایک بار پھر جیتا 44 00:02:43,103 --> 00:02:45,297 Artistic Performance کے شعبے میں۔ 45 00:02:45,297 --> 00:02:48,593 میں نے Cirque du Soleil کے لئے ایک آڈیشن میں کامیابی حاصل کی 46 00:02:48,593 --> 00:02:52,137 اور آج میں TED کے اسٹیج پر کھڑا ہوں 47 00:02:52,137 --> 00:02:55,705 آپ کے سامنے اس یویو کے ساتھ۔. 48 00:02:55,705 --> 00:02:59,543 [۔۔ تالیاں۔۔] 49 00:02:59,543 --> 00:03:02,402 میں نے یویو سے یہ سیکھا کہ، 50 00:03:02,402 --> 00:03:07,439 اگر میں بہت سے جذبے کے ساتھ مناسب کوشش کروں تو، 51 00:03:07,439 --> 00:03:09,738 کچھ بھی ناممکن نہیں۔ 52 00:03:09,738 --> 00:03:12,842 کیا آپ مجھے اجازت دیں گے کہ اپنے اس جذبہ کو پیش کرسکوں 53 00:03:12,842 --> 00:03:14,647 اپنے فن کےمظاہرے کے ذریعے؟ 54 00:03:14,647 --> 00:03:18,599 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 55 00:03:45,997 --> 00:03:53,692 [۔۔۔ پانی کی آوازیں ۔۔۔] 56 00:03:53,692 --> 00:04:01,461 [۔۔۔ موسیقی ۔۔۔] 57 00:07:37,395 --> 00:07:44,975 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 58 00:07:44,975 --> 00:07:51,433 [۔۔۔ موسیقی ۔۔۔] 59 00:09:01,386 --> 00:09:08,656 [۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 60 00:09:08,656 --> 00:09:14,523 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 61 00:09:17,227 --> 00:09:25,271 [۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 62 00:09:25,271 --> 00:09:33,533 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔] 63 00:09:33,533 --> 00:09:37,255 [۔۔۔ موسیقی۔۔۔] 64 00:10:05,167 --> 00:10:09,490 [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]