1 00:00:08,300 --> 00:00:11,860 میرا نام ایل فلورز ہے، اور میں الیکسا میں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔ 2 00:00:12,500 --> 00:00:15,220 میرا نام ڈاکٹر چیلسی ہوپٹ ہے۔ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس فار ایلن انسٹیٹیوٹ میں کام کرتی ہوں، 3 00:00:15,360 --> 00:00:19,500 اور میں ایک A.I.-تقویت یافتہ علمی تلاش انجن پر کام کرتی ہوں۔ 4 00:00:21,180 --> 00:00:26,020 آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر رہے ہیں، اور یہ فیصلے آپ کی روزمرہ کی زندگی کو 5 00:00:26,020 --> 00:00:31,259 متاثر کرتے ہیں۔ جب آپ ایک انٹرنیٹ تلاش کرتے ہیں یا اپنی نیوزفیڈ میں اسکرول کرتے ہیں، 6 00:00:31,260 --> 00:00:34,360 تو جو آپ دیکھتے ہیں اس کا فیصلہ کمپیوٹرز کرتے ہیں۔ 7 00:00:34,360 --> 00:00:39,060 کمپیوٹر پہلے ہی آپ کے چہرے کو پہچان سکتے ہیں اور آپ کی آواز کو سمجھ سکتے ہیں، 8 00:00:39,060 --> 00:00:44,080 جلد ہی وہ انسانوں سے بھی کہیں بہتر کار چلا رہے ہوں گے اور بیماریوں کا سراغ لگا رہے ہوں۔ 9 00:00:44,480 --> 00:00:46,900 تو اس میں سے کوئی کیسے ممکن ہے؟ 10 00:00:47,520 --> 00:00:52,960 آپ نے شاید AI یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کہلانے والے کسی شے کے بارے میں سنا ہوگا۔ 11 00:00:53,320 --> 00:00:56,780 حقیقی مصنوعی ذہانت ابھی دہائیاں دور ہے۔ 12 00:00:57,200 --> 00:01:01,520 لیکن A.I. کی ایک قسم آج یہاں ہے، جسے مشین لرننگ کہا جاتا ہے۔ 13 00:01:01,520 --> 00:01:05,360 یہ A.I. کی وہ قسم ہے جس سے آپ شاید ہر دن، یہ بات جانے بغیر، تعامل کرتے ہیں۔ 14 00:01:05,360 --> 00:01:10,700 یہ دنیا کے سب سے بڑے چیلنجوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرنے کا موقع رکھتی ہے۔ 15 00:01:12,660 --> 00:01:18,180 مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹرز کس طرح سے پیٹرنز کو شناخت کرتے ہیں، اور واضح طور پر 16 00:01:18,180 --> 00:01:21,360 کوئی پروگرام کیے بغیر فیصلے کرتے ہیں۔ 17 00:01:21,820 --> 00:01:27,580 سب سے زیادہ سنسنی خیز یہ ہے کہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ بالکل مختلف طریقہ ہے 18 00:01:27,580 --> 00:01:29,620 اس کی نسبت جو ہم نے پہلے کبھی کیا ہے۔ 19 00:01:31,340 --> 00:01:36,860 مشین لرننگ کے ساتھ، ایک کمپیوٹر کو مرحلہ بہ مرحلہ پروگرام کرنے کی بجائے، آپ آزمائش اور 20 00:01:37,360 --> 00:01:43,760 غلطی اور بہت ساری مشقوں کے ذریعے سیکھنے کے لئے پروگرام کرسکتے ہیں جیسے آپ سیکھتے ہیں۔ 21 00:01:44,560 --> 00:01:48,880 سیکھنا تجربے سے حاصل ہوتا ہے، اور مشین کے سیکھنے کے لئے بھی یہی سچ ہے۔ 22 00:01:49,280 --> 00:01:53,700 اس معاملے میں، "تجربے" کا مطلب بہت زیادہ ڈیٹا ہے۔ 23 00:01:54,500 --> 00:01:57,560 مشین لرننگ کسی بھی قسم کا ڈیٹا اپنے اندر داخل کر سکتی ہے: 24 00:01:57,560 --> 00:02:04,520 تصاویر، ویڈیو، آڈیو، یا متن، اور اس ڈیٹا میں پیٹرنز کو پہچاننا شروع کر دیتی ہے۔ 25 00:02:06,300 --> 00:02:11,120 جب یہ ایک بار ڈیٹا میں پیٹرنز کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے، تو یہ ان پیٹرنز کی بنیاد پر 26 00:02:11,120 --> 00:02:12,980 پیشن گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے۔ 27 00:02:13,340 --> 00:02:18,420 جیسے ایک کار کی تصویر، اور ایک سائیکل کی تصویر کے درمیان فرق کو محسوس کرنا۔ 28 00:02:20,600 --> 00:02:26,200 A.I. اور مشین لرننگ بڑے پیمانے پر معاشرے میں ایک بہت بڑا کردار ادا کر رہی ہے، 29 00:02:26,640 --> 00:02:29,000 اور ہمارے تمام مستقبل کو تشکیل کر رہی ہے۔ 30 00:02:29,000 --> 00:02:34,600 یہی وجہ ہے کہ اس کے کام کرنے کے طریقوں کو کچھ عملی تجربے کے ساتھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ 31 00:02:35,000 --> 00:02:39,000 آپ اپنی خود کی مشین لرننگ کے ماڈل کو ٹریننگ دینے کا موقع حاصل کرنے والے ہیں۔ 32 00:02:40,940 --> 00:02:47,020 یاد رکھیں، A.I. کسی آلے کی طرح ہے: پہلے آپ علم حاصل کرتے ہیں، پھر آپ طاقت حاصل کرتے ہیں!