WEBVTT 00:00:08.300 --> 00:00:11.860 میرا نام ایل فلورس ہے ، اور میں الیکسا میں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔ 00:00:12.500 --> 00:00:15.220 میرا نام ڈاکٹر چیلسی ہوپٹ ہے۔ میں مصنوعی ذہانت کے ایلن انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتی ہوں، 00:00:15.360 --> 00:00:19.500 اور میں ایک AI سے چلنے والے علمی سرچ انجن پر کام کرتا ہوں۔ 00:00:21.180 --> 00:00:26.020 آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر رہے ہیں، جو آپ کی روزمرہ زندگی 00:00:26.020 --> 00:00:31.259 پر اثر کرتے ہیں۔ جب آپ انٹرنیٹ سرچ کرتے ہیں یا اپنی نیوز فیڈ سکرول کرتے ہیں تو، 00:00:31.260 --> 00:00:34.360 کمپیوٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کیا دیکھیں۔ 00:00:34.360 --> 00:00:39.060 کمپیوٹر آپ کا چہرہ پہچان اور آواز سمجھ سکتے ہیں، 00:00:39.060 --> 00:00:44.080 جلد ہی وہ ہم سے بہتر گاڈیاں چلائیں گے اور بیماریوں کا پتہ لگائیں گے۔ 00:00:44.480 --> 00:00:46.900 تو یہ کس طرح ممکن ہے؟ 00:00:47.520 --> 00:00:52.960 آپ نے AI یا مصنوعی ذہانت کا سنا ہو گا۔ 00:00:53.320 --> 00:00:56.780 حقیقی مصنوعی ذہانت دہائیاں دور ہے۔ 00:00:57.200 --> 00:01:01.520 لیکن مشین لرننگ نامی ایک قسم کی AI موجود ہے۔ 00:01:01.520 --> 00:01:05.360 آپ جانے بغیر اس قسم کی AI سے روزانہ مرتبط ہوتے ہیں۔ 00:01:05.360 --> 00:01:10.700 یہ ہمیں دنیا کے بڑے چیلنجوں سے مقابلہ میں مدد کرتا ہے۔ 00:01:12.660 --> 00:01:18.180 مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹر پیٹرن کو کیسے پہچانتے اور فیصلے کرتے ہیں 00:01:18.180 --> 00:01:21.360 واضح طور پر پروگرام کیے جانے کے بغیر۔ 00:01:21.820 --> 00:01:27.580 یہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ بالکل مختلف طریقہ ہے 00:01:27.580 --> 00:01:29.620 جو پہلے استعمال نہیں ہوا۔ 00:01:31.340 --> 00:01:36.860 مشین لرننگ میں کمپیوٹر کو قدم بہ قدم پروگرام کرنے کی بجائے، 00:01:37.360 --> 00:01:43.760 آپ کمپیوٹر کو پروگرام کر سکتے ہیں کہ وہ مشق اور غلطیوں سے سیکھے۔ 00:01:44.560 --> 00:01:48.880 لرننگ تجربے سے حاصل ہوتی ہے، اور یہ مشین لرننگ کے لئے بھی سچ ہے۔ 00:01:49.280 --> 00:01:53.700 اس معاملہ میں "تجربہ" کا مطلب بہت سا ڈاٹا ہیں۔ 00:01:54.500 --> 00:01:57.560 مشین لرننگ کسی بھی طرح کا ڈیٹا لے سکتی ہے۔ 00:01:57.560 --> 00:02:04.520 تصاویر، ویڈیو آڈیو، یا متن، اور اس ڈیٹا میں نمونوں کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں۔ 00:02:06.300 --> 00:02:11.120 جب وہ ڈاٹا میں نمونوں کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے تو وہ پیش گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے 00:02:11.120 --> 00:02:12.980 جو ان نمونوں پر مبنی ہوں۔ 00:02:13.340 --> 00:02:18.420 جیسے کار اور سائیکل کی تصویروں میں فرق کرنا۔ 00:02:20.600 --> 00:02:26.200 AI اور مشین لرننگ معاشرے میں برتر سے برتر کردار ادا کررہی ہے، 00:02:26.640 --> 00:02:29.000 اور ہمارے تمام مستقبل تشکیل دے رہی ہے۔ 00:02:29.000 --> 00:02:34.600 اسی لئے تھوڑی مشق کے ساتھ یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ 00:02:35.000 --> 00:02:39.000 آپ کو مشین لرننگ ماڈل تربیت دینے کی موقع ہے۔ 00:02:40.940 --> 00:02:47.020 یاد رکھیں، اے آئی ایک آلے کی طرح ہے: علم کے بعد طاقتور ہو جاتا ہے!