[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:08.30,0:00:11.86,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام ایل فلورز ہے، اور میں الیکسا میں \Nپروڈکٹ مینیجر ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:12.50,0:00:15.22,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام ڈاکٹر چیلسی ہوپٹ ہے۔ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس فار ایلن انسٹیٹیوٹ میں کام کرتی ہوں، Dialogue: 0,0:00:15.36,0:00:19.50,Default,,0000,0000,0000,,اور میں ایک A.I.-تقویت یافتہ علمی تلاش انجن پر کام کرتی ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:21.18,0:00:26.02,Default,,0000,0000,0000,,آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر رہے ہیں، \Nاور یہ فیصلے آپ کی روزمرہ کی زندگی کو Dialogue: 0,0:00:26.02,0:00:31.26,Default,,0000,0000,0000,,متاثر کرتے ہیں۔ جب آپ ایک انٹرنیٹ تلاش کرتے ہیں \Nیا اپنی نیوزفیڈ میں اسکرول کرتے ہیں، Dialogue: 0,0:00:31.26,0:00:34.36,Default,,0000,0000,0000,,تو جو آپ دیکھتے ہیں اس کا فیصلہ کمپیوٹرز کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:34.36,0:00:39.06,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر پہلے ہی آپ کے چہرے کو پہچان سکتے ہیں اور آپ کی آواز کو سمجھ سکتے ہیں، Dialogue: 0,0:00:39.06,0:00:44.08,Default,,0000,0000,0000,,جلد ہی وہ انسانوں سے بھی کہیں بہتر کار چلا رہے ہوں گے اور بیماریوں کا سراغ لگا رہے ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:44.48,0:00:46.90,Default,,0000,0000,0000,,تو اس میں سے کوئی کیسے ممکن ہے؟ Dialogue: 0,0:00:47.52,0:00:52.96,Default,,0000,0000,0000,,آپ نے شاید A.I. یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کہلانے والے کسی شے کا سنا ہوگا۔ Dialogue: 0,0:00:53.32,0:00:56.78,Default,,0000,0000,0000,,حقیقی مصنوعی ذہانت ابھی دہائیاں دور ہے۔ Dialogue: 0,0:00:57.20,0:01:01.52,Default,,0000,0000,0000,,لیکن A.I. کی ایک قسم آج یہاں ہے، جسے مشین لرننگ کہا جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:01.52,0:01:05.36,Default,,0000,0000,0000,,یہ A.I. کی وہ قسم ہے جس سے آپ شاید ہر دن، یہ بات جانے بغیر، تعامل کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:05.36,0:01:10.70,Default,,0000,0000,0000,,یہ دنیا کے سب سے بڑے چیلنجوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرنے کا موقع رکھتی ہے۔ Dialogue: 0,0:01:12.66,0:01:18.18,Default,,0000,0000,0000,,مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹرز کس طرح سے پیٹرنز کو شناخت کرتے ہیں، اور واضح طور پر Dialogue: 0,0:01:18.18,0:01:21.36,Default,,0000,0000,0000,,کوئی پروگرام کیے بغیر فیصلے کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:21.82,0:01:27.58,Default,,0000,0000,0000,,سب سے زیادہ سنسنی خیز یہ ہے کہ کمپیوٹر کو \Nپروگرام کرنے کا یہ بالکل مختلف طریقہ ہے Dialogue: 0,0:01:27.58,0:01:29.62,Default,,0000,0000,0000,,اس کی نسبت جو ہم نے پہلے کبھی کیا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:31.34,0:01:36.86,Default,,0000,0000,0000,,مشین لرننگ کے ساتھ، ایک کمپیوٹر کو مرحلہ بہ مرحلہ پروگرام کرنے کی بجائے، آپ آزمائش اور Dialogue: 0,0:01:37.36,0:01:43.76,Default,,0000,0000,0000,,غلطی اور بہت ساری مشقوں کے ذریعے سیکھنے کے لئے پروگرام کرسکتے ہیں جیسے آپ سیکھتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:44.56,0:01:48.88,Default,,0000,0000,0000,,سیکھنا تجربے سے حاصل ہوتا ہے، اور مشین کے سیکھنے کے لئے بھی یہی سچ ہے۔ Dialogue: 0,0:01:49.28,0:01:53.70,Default,,0000,0000,0000,,اس معاملے میں، "تجربے" کا مطلب بہت زیادہ ڈیٹا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:54.50,0:01:57.56,Default,,0000,0000,0000,,مشین لرننگ کسی بھی قسم کا ڈیٹا اپنے اندر داخل کرسکتی ہے۔ Dialogue: 0,0:01:57.56,0:02:04.52,Default,,0000,0000,0000,,تصاویر، ویڈیو، آڈیو، یا متن، اور اس ڈیٹا میں \Nپیٹرنز کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:06.30,0:02:11.12,Default,,0000,0000,0000,,جب یہ ایک بار ڈیٹا میں پیٹرنز کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے، تو یہ ان پیٹرنز کی بنیاد پر Dialogue: 0,0:02:11.12,0:02:12.98,Default,,0000,0000,0000,,پیشن گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے۔ Dialogue: 0,0:02:13.34,0:02:18.42,Default,,0000,0000,0000,,جیسے ایک کار کی تصویر، اور ایک سائیکل کی تصویر کے درمیان فرق کو محسوس کرنا۔ Dialogue: 0,0:02:20.60,0:02:26.20,Default,,0000,0000,0000,,A.I. اور مشین لرننگ بڑے پیمانے پر معاشرے میں ایک بہت بڑا کردار ادا کر رہی ہے، Dialogue: 0,0:02:26.64,0:02:29.00,Default,,0000,0000,0000,,اور ہمارے تمام مستقبل کو تشکیل کر رہی ہے۔ Dialogue: 0,0:02:29.00,0:02:34.60,Default,,0000,0000,0000,,یہی وجہ ہے کہ اس کے کام کرنے کے طریقوں کو کچھ عملی تجربے کے ساتھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ Dialogue: 0,0:02:35.00,0:02:39.00,Default,,0000,0000,0000,,آپ اپنی خود کی مشین لرننگ کے ماڈل کو ٹریننگ دینے کا موقع حاصل کرنے والے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:40.94,0:02:47.02,Default,,0000,0000,0000,,یاد رکھیں، A.I. کسی آلے کی طرح ہے: پہلے آپ علم حاصل کرتے ہیں، پھر آپ طاقت حاصل کرتے ہیں!