WEBVTT 00:00:00.490 --> 00:00:02.322 اس فلم میںہم سوچنے جا رہے ہیں تھوڑا بہت 00:00:02.322 --> 00:00:11.580 متوازن لکیروںکے بارے میںاوردوسری لکیریں جو کاٹتی ہیں متوازن 00:00:11.580 --> 00:00:13.780 لکیروں کواور ہم ان کو آڑی لکیریں کہتے ہیں 00:00:13.780 --> 00:00:16.810 تو پہلے ہم سوچتے ہیں متوازن اور یا کیا 00:00:16.810 --> 00:00:18.490 ہوتی ہیں متوازن لیکیریں 00:00:18.490 --> 00:00:21.700 تو ایک تعریف ہم استعمال کرسکتے ہیںاور میرے خیال سے یہ اچھا کام کرےگا 00:00:21.700 --> 00:00:24.220 اس فلم کے مقاصد میںیہ دو لکیریں ہیںجو 00:00:24.220 --> 00:00:25.660 ایک ہی سطع پہ ہیں 00:00:25.660 --> 00:00:29.090 اور جب میں سطع کی بات کرتا ہوںتو میں بات کرتا ہوں آپ کرسکتے ہیں 00:00:29.090 --> 00:00:32.490 تصور ایک چپٹی دوابعادی سطع کی اس پردے کے جیسے 00:00:32.490 --> 00:00:33.910 یہ پردہ ہموار ہے 00:00:33.910 --> 00:00:37.730 تو دو لکیریں جو ایک ہی سطع پہ ہوں وہ نہیں کاٹتی 00:00:37.730 --> 00:00:41.570 تو یہ لکیر۔میںاپنی بھرپور کوشش کروں گا اس کو کھینچنے کی۔اور تصور کریں 00:00:41.570 --> 00:00:43.750 اس لکیر کو جو جاتی رہے گی اس جانب اور اس 00:00:43.750 --> 00:00:47.280 جانب۔مجھے ایک اور کرنے دیں کسی اور رنگ میں 00:00:47.280 --> 00:00:52.050 اور یہ لکیر جو سیدھی طرف ہے وہ متوازن ہے 00:00:52.050 --> 00:00:53.690 یہ کبھی نہیں کاٹیںگی 00:00:53.690 --> 00:00:55.660 اگر آپ فرض کریں کہ جو میں نے کھینچی تھی سیدھی اور یہ 00:00:55.660 --> 00:00:58.000 جا رہی ہیں اسی رخ پہ 00:00:58.000 --> 00:00:59.840 یہ کبھی نہیں کاٹیںگی 00:00:59.840 --> 00:01:02.070 تو اور اگر آپ سوچیں لکیروںکی قسم کے بارے میں جو نہیں ہوتی 00:01:02.070 --> 00:01:07.840 متوازن۔اچھا۔یہ ہری لکیر اور یہ گلابی لکیر 00:01:07.840 --> 00:01:08.940 متوازن نہیںہیں 00:01:08.940 --> 00:01:11.940 یہ واضع طور پر کاٹتی ہیں ایک ہی نقطہ پہ 00:01:11.940 --> 00:01:15.350 تو یہ دو لڑکے متوازن ہیں یہاں پہ اور کبھی 00:01:15.350 --> 00:01:18.690 خصوصی طور پہ کبھی لوگ کھینچتے ہیں ایک نشان جانے 00:01:18.690 --> 00:01:20.900 کا اسی طرف دکھانے کے لئے دو لکیریں کہ وہ 00:01:20.900 --> 00:01:21.840 متوازن ہیں 00:01:21.840 --> 00:01:24.400 اگر کئی لکیریں متوازن ہیں تو ان کو دو تیر کرنے چاہیئے 00:01:24.400 --> 00:01:25.760 اور دو تیر یا کچھ بھی 00:01:25.760 --> 00:01:27.270 لیکن صرف آپ کو کہنا ہے بلکل ٹھیک۔یہ لکیریں 00:01:27.270 --> 00:01:28.550 نہیں کاٹیں گی 00:01:28.550 --> 00:01:31.060 ہم سوچنا چاہتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے جب 00:01:31.060 --> 00:01:36.200 یہ متوازن لکیریں کٹتی ہیں کسی تیسری لکیر سے 00:01:36.200 --> 00:01:37.820 مجھے تیسری لکیر یہاں کھینچنے دیں 00:01:37.820 --> 00:01:41.690 توتیسری لکیر ایسی ہوگی 00:01:41.690 --> 00:01:45.970 اور ہم اسے کہیں گے یہاں جو تیسری لکیر ہے وہ کاٹتی ہے 00:01:45.970 --> 00:01:52.170 متوازن لکیروں کوجسے ہم کہتے ہیں آری لکیریں 00:01:52.170 --> 00:01:56.150 کیونکہ یہ دو لکیروں میں آڑی ہے 00:01:56.150 --> 00:01:59.230 اب جب بھی آپ کے پاس آڑی لکیر گزرے گی متوازن 00:01:59.230 --> 00:02:02.190 لکیروں سے۔آپ کے پاس ایک دلچسپ رشتہ ہے 00:02:02.190 --> 00:02:03.320 زاویوں کے درمیان 00:02:03.320 --> 00:02:05.660 یہ دکھاتا ہے بہت معیاری امتحانوںکو 00:02:05.660 --> 00:02:09.200 یہ کسی حد تک ایک عبرانی پیمانہ ہے ہندسے کی مشق کا 00:02:09.200 --> 00:02:12.450 تو یہ ایک اچھی چیز سمجھ آگئی ہمارے دماغ میں 00:02:12.450 --> 00:02:15.620 تو پہلی چیز یہ سمجھ لینی چاہیئےکہ اگر یہ لکیریں متوازن ہیں 00:02:15.620 --> 00:02:18.350 ہم یہ تصور کرنے جا رہے ہیں کہ یہ لکیریں متوازن ہیں پھر ہمارے 00:02:18.350 --> 00:02:21.760 پاس نظیری زاویئےایک جیسے ہونگے 00:02:21.760 --> 00:02:25.820 میرا کیا مطلب ہے نظیری زاویوںسےاور میں اندازہ لگا سکتا ہوں کہ آپ 00:02:25.820 --> 00:02:28.840 سوچ سکتے ہیں کہ یہاں چار زاویئے ہوتے ہیںجوبنتے ہیں جب 00:02:28.840 --> 00:02:31.195 جامنی لکیر اور قرمزی لکیر کاٹتی ہیں 00:02:31.195 --> 00:02:32.350 اس پیلی لکیر کو 00:02:32.350 --> 00:02:38.070 آپ کے پاس یہ زاویہ یہاںہےجو میں نے مخصوص کیا ہے ہرے رنگ میں 00:02:38.070 --> 00:02:42.970 آپ کے پاس۔ مجھے ایک اور نارنجی رنگ میں کرنے دیںآپ کے پاس یہ 00:02:42.970 --> 00:02:48.280 زاویہ یہاں ہے نارنجی رنگ میں آپ کے پاس یہ زاویہ یہاں ہے 00:02:48.280 --> 00:02:52.600 ہرے رنگ کی پرچھائی میںاور آپ کے پاس یہ زاویہ 00:02:52.600 --> 00:02:55.290 یہاں ہے۔یہاںہے جو میں نے بنایا تھا 00:02:55.290 --> 00:02:56.930 نیلگو۔ارغوانی رنگ میں 00:02:56.930 --> 00:02:58.790 تو یہ چار زاویئے ہیں 00:02:58.790 --> 00:03:01.680 تو جب ہم نظیری زاویوں کی بات کرتے ہیں ہم 00:03:01.680 --> 00:03:04.770 بات کر رہے ہیں۔مثال کے طور پہ۔یہاںاوپر یہ زاویہ ہرے رنگ میں 00:03:04.770 --> 00:03:08.930 مطابق ہوتا ہے اوپرسیدھےاس زاویئے کےکیا 00:03:08.930 --> 00:03:12.040 میں کھینچ سکتا ہوں اسی ہرے رنگ میں یہاں پہ 00:03:12.040 --> 00:03:14.570 یہ دو نظیری زاویئے ہیں 00:03:14.570 --> 00:03:17.990 یہ دو نظیری زاویئے ہیں اوریہ 00:03:17.990 --> 00:03:19.520 برابرہونے جا رہے ہیں 00:03:19.520 --> 00:03:20.820 یہ زاویئے برابر ہیں 00:03:20.820 --> 00:03:24.410 اگر یہ۔میں ایک ہندسہ بناؤںگا۔اگر یہ 70 00:03:24.410 --> 00:03:27.880 درجے ہے۔تو یہ زاویہ یہاں پہ بھی 00:03:27.880 --> 00:03:29.410 70درجے کا ہوجائےگا 00:03:29.410 --> 00:03:32.000 اگر آپ سوچیں اس کے بارے میں یا آپ کھیلیں 00:03:32.000 --> 00:03:35.150 خلال کے یا کسی اور کے ساتھ اور آپ رخ تبدیل کرتے رہیں 00:03:35.150 --> 00:03:38.140 اس آڑی لکیر کے۔آپ دیکھیں گے یہ اصل میں 00:03:38.140 --> 00:03:40.750 ایک جیسا دکھے گا 00:03:40.750 --> 00:03:43.200 اگر میں لیتا۔مجھے دو دوسری متوازن 00:03:43.200 --> 00:03:45.980 لکیریں کھینچنے دیں۔مجھے دکھانے دیں شاید یہ سخت مثال ہے 00:03:45.980 --> 00:03:50.350 تو اگر میرےپاس دومتوازن لکیریں ہیں ایسےاور پھر مجھے 00:03:50.350 --> 00:03:57.340 بنانے دیں آڑی لکیرجو بنائے گی چھوٹا-یہاں ایک 00:03:57.340 --> 00:03:59.930 چھوٹا زاویہ ہےآپ دیکھ سکتے ہیں یہ زاویہ یہاں 00:03:59.930 --> 00:04:02.070 اس زاویئے کے جیسا ہی دکھتا ہے 00:04:02.070 --> 00:04:05.340 یہ نظیری زاویئے ہیں جو مساوی برابر ہونگے 00:04:05.340 --> 00:04:08.330 اس ظاہری نسبت سے یہ زاویہ اوپر ہر 00:04:08.330 --> 00:04:10.430 کاٹنا برابر ہے 00:04:10.430 --> 00:04:13.600 اب دوسرے نظیری زاویئے ایک جیسےصحیح ہیں 00:04:13.600 --> 00:04:16.660 یہ زاویہ یہاں یہ مثال ہے۔یہ اوپر بایاں 00:04:16.660 --> 00:04:21.120 زاویہ اسی طرح کا ہوگاجیسایہ اوپر بایاں زاویہ ہے 00:04:21.120 --> 00:04:27.080 یہ نیچے والا بایاں زاویہ اسی طرح نیچے ہوگا۔ 00:04:27.080 --> 00:04:30.000 اگر یہ یہاں 70 درجے ہے پھر یہاں نیچے یہ 00:04:30.000 --> 00:04:32.040 بھی 70 درجے ہوگا 00:04:32.040 --> 00:04:36.040 اور پھر آخر میں۔بے شک-یہ زاویہ اور یہ زاویہ 00:04:36.040 --> 00:04:37.990 بھی برابر ہونگے 00:04:37.990 --> 00:04:41.520 تو نظیری زاویئے۔مجھےیہ لکھنے دیں۔یہ 00:04:41.520 --> 00:04:43.170 نظیری زاویئےموافق ہیں 00:04:46.640 --> 00:04:55.180 نظیری زاویئے برابر ہیں 00:04:55.180 --> 00:04:57.050 اور یہ اور یہ نظیری یہ اور 00:04:57.050 --> 00:04:59.400 یہ یہ اور یہ اور یہ اور یہ 00:04:59.400 --> 00:05:04.600 اب جو اگلی ترتیب ہے زاویوں کی وہ کبھی کبھی 00:05:04.600 --> 00:05:06.610 کہلاتے ہیں عمودی زاویئے کبھی کھبی یہ کہلاتے ہیں 00:05:06.610 --> 00:05:08.440 مخالف زاویئے 00:05:08.440 --> 00:05:11.700 لیکن اگر آپ اس زاویئے کو لیں یہاںاور یہ زاویہ 00:05:11.700 --> 00:05:15.060 عمودی ہے اس کےیااس مخالف کےجیسے آپ جائیں دائیںجانب 00:05:15.060 --> 00:05:18.650 کاٹنے والے نقطے سےتو یہ زاویہ یہاں ہوگااوریہ 00:05:18.650 --> 00:05:20.580 ایک جیسا ہوگا 00:05:20.580 --> 00:05:23.860 تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ مخالف۔مجھے مخالف اچھا لگتا ہے کیونکہ یہ نہیں 00:05:23.860 --> 00:05:25.720 ہوتا عمودی جانب کبھی کبھار یہ 00:05:25.720 --> 00:05:27.650 افقی جانب ہوتا ہے کبھی کبھار یہ منسوب کئے جاتے ہیں 00:05:27.650 --> 00:05:29.400 افقی زاویئے سے 00:05:29.400 --> 00:05:37.370 مخالف اور افقی زاویئےہمیشہ برابر ہوتے ہیں 00:05:37.370 --> 00:05:40.940 تو اگر یہ 70 درجے کا ہے۔پھر یہ بھی 70 درجے کا ہوگا 00:05:40.940 --> 00:05:43.980 اور اگر یہ 70 درجے کا ہے تو یہ یہاں 00:05:43.980 --> 00:05:46.710 بھی 70 درجے کا ہوگا 00:05:46.710 --> 00:05:49.240 تو یہ دلچسپ ہے۔اگر یہ 70 درجے کا ہے اور یہ 70 00:05:49.240 --> 00:05:52.230 درجے کا ہے۔اور اگر یہ 70 درجے کا ہے تو یہ بھی 00:05:52.230 --> 00:05:55.750 70 درجے کا ہےکوئی بات نہیںیہ کیا ہےیہ بھی ایک جیسا ہوگا 00:05:55.750 --> 00:05:58.060 کیونکہ یہ اس کے جیسا ہے 00:05:58.060 --> 00:05:59.770 اور یہ اس کے جیسا ہے 00:05:59.770 --> 00:06:07.180 اب۔ایک آخری جو آپ کو چاہیئےمیرے خیال سے جو 00:06:07.180 --> 00:06:09.870 آپ کو سمجھ لینا چاہیئےرشتہ اس نارنجی زاویئے اور اس 00:06:09.870 --> 00:06:11.860 ہرے زاویئے میں 00:06:11.860 --> 00:06:17.890 آپ دیکھ سکتے ہیںکہ جب آپ جمع کرتے ہیں زاویوںکوآپ چلے جاتے ہیں آدھے 00:06:17.890 --> 00:06:19.710 آدھے دائرے تک۔ٹھیک؟ 00:06:19.710 --> 00:06:22.230 اگر آپ یہاں شروع کرتے ہیں آپ کرتے ہیں ہرے زاویئے کوپھر 00:06:22.230 --> 00:06:23.570 کرتے ہیں نارنجی زاویئے کو 00:06:23.570 --> 00:06:26.600 آپ چلے جاتے ہیں آدھے دائرے تک اور وہ آپ کو دے گا 00:06:26.600 --> 00:06:28.720 وہ آپ کو دے گا 180 درجے 00:06:28.720 --> 00:06:32.870 تو یہ ہرا اور نارنجی زاویہ جمع ہوگا 180 درجے تک 00:06:32.870 --> 00:06:34.710 یا یہ سپلیمنٹری زاویئے ہیں 00:06:34.710 --> 00:06:37.120 اور ہم کر چکے ہیں دوسری فلمیں سپلیمنٹری پہ لیکن بس آپ کو 00:06:37.120 --> 00:06:40.720 سمجھ لینا چاہیئے کہ یہ بناتے ہیںویسی ہی لکیر یا آدھا دائرہ 00:06:40.720 --> 00:06:43.990 تو اگر یہ 70 درجے یہاں ہے پھر یہ نارنجی زاویہ 00:06:43.990 --> 00:06:50.720 یہاں 110 درجے ہےکیونکہ یہ 180 تک جمع ہونگے 00:06:50.720 --> 00:06:54.320 اب اگر یہ عدد یہاں 110 درجے کا ہےہم 00:06:54.320 --> 00:06:56.660 یہاں کیا جانتے ہیںاس عدد کے بارے میں یہاں ؟ 00:06:56.660 --> 00:06:59.370 اچھا۔ یہ عددمخالف یا عمودی 00:06:59.370 --> 00:07:02.450 ہے 110 درجے کےتو یہ بھی 110 درجے ہے 00:07:02.450 --> 00:07:06.370 ہم یہ بھی جانتے ہیں جب سے یہ زاویہ اس زاویئے کے مطابق ہوا ہے 00:07:06.370 --> 00:07:09.360 یہ زاویہ بھی 110 درجے کا ہے 00:07:09.360 --> 00:07:11.830 اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ دیکھیں۔کیونکہ یہ 70 اور 00:07:11.830 --> 00:07:14.180 یہ لڑکا سپلیمنٹری ہیںیہ لڑکے جمع ہونگے 00:07:14.180 --> 00:07:16.180 180 تک تو یہ آپ کو ایسے مل گیا ہے 00:07:16.180 --> 00:07:19.270 اور آپ ایسے بھی حل کرسکتے تھے جب یہ 110 تھایہ 00:07:19.270 --> 00:07:22.300 مشابہ زاویہ ہے۔یہ بھی 110 ہوگا 00:07:22.300 --> 00:07:25.190 یا آپ کہہ لیں کہ یہ مخالف ہے 00:07:25.190 --> 00:07:26.430 اس کےتو یہ برابر ہیں 00:07:26.430 --> 00:07:30.800 یا آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سپلیمنٹری ہے 00:07:30.800 --> 00:07:34.150 اس زاویئے کے ساتھ تو 70 جمع 110 180 ہوتے ہیں 00:07:34.150 --> 00:07:38.600 یا آپ کہہ سکتےہیں کہ 70 جمع یہ زاویہ 180 ہوتے ہیں 00:07:38.600 --> 00:07:41.810 تو یہاںگچھا ہے زاویوں کا 00:07:41.810 --> 00:07:43.740 کونسا زاویہ کونسا ہے 00:07:43.740 --> 00:07:46.000 اگلی فلم میں میں کرنے جا رہا ہوں مثالوں کا گچھا 00:07:46.000 --> 00:07:48.990 صرف آپ کو دکھانے کے لئےکہ اگر آپ ایک بھی زاویہ جانتے ہیں تو آپ 00:07:48.990 --> 00:07:51.880 آپ حل کر سکتے ہیں سارے زاویئے۔