اس فلم میںہم سوچنے جا رہے ہیں تھوڑا بہت متوازن لکیروںکے بارے میںاوردوسری لکیریں جو کاٹتی ہیں متوازن لکیروں کواور ہم ان کو آڑی لکیریں کہتے ہیں تو پہلے ہم سوچتے ہیں متوازن اور یا کیا ہوتی ہیں متوازن لیکیریں تو ایک تعریف ہم استعمال کرسکتے ہیںاور میرے خیال سے یہ اچھا کام کرےگا اس فلم کے مقاصد میںیہ دو لکیریں ہیںجو ایک ہی سطع پہ ہیں اور جب میں سطع کی بات کرتا ہوںتو میں بات کرتا ہوں آپ کرسکتے ہیں تصور ایک چپٹی دوابعادی سطع کی اس پردے کے جیسے یہ پردہ ہموار ہے تو دو لکیریں جو ایک ہی سطع پہ ہوں وہ نہیں کاٹتی تو یہ لکیر۔میںاپنی بھرپور کوشش کروں گا اس کو کھینچنے کی۔اور تصور کریں اس لکیر کو جو جاتی رہے گی اس جانب اور اس جانب۔مجھے ایک اور کرنے دیں کسی اور رنگ میں اور یہ لکیر جو سیدھی طرف ہے وہ متوازن ہے یہ کبھی نہیں کاٹیںگی اگر آپ فرض کریں کہ جو میں نے کھینچی تھی سیدھی اور یہ جا رہی ہیں اسی رخ پہ یہ کبھی نہیں کاٹیںگی تو اور اگر آپ سوچیں لکیروںکی قسم کے بارے میں جو نہیں ہوتی متوازن۔اچھا۔یہ ہری لکیر اور یہ گلابی لکیر متوازن نہیںہیں یہ واضع طور پر کاٹتی ہیں ایک ہی نقطہ پہ تو یہ دو لڑکے متوازن ہیں یہاں پہ اور کبھی خصوصی طور پہ کبھی لوگ کھینچتے ہیں ایک نشان جانے کا اسی طرف دکھانے کے لئے دو لکیریں کہ وہ متوازن ہیں اگر کئی لکیریں متوازن ہیں تو ان کو دو تیر کرنے چاہیئے اور دو تیر یا کچھ بھی لیکن صرف آپ کو کہنا ہے بلکل ٹھیک۔یہ لکیریں نہیں کاٹیں گی ہم سوچنا چاہتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے جب یہ متوازن لکیریں کٹتی ہیں کسی تیسری لکیر سے مجھے تیسری لکیر یہاں کھینچنے دیں توتیسری لکیر ایسی ہوگی اور ہم اسے کہیں گے یہاں جو تیسری لکیر ہے وہ کاٹتی ہے متوازن لکیروں کوجسے ہم کہتے ہیں آری لکیریں کیونکہ یہ دو لکیروں میں آڑی ہے اب جب بھی آپ کے پاس آڑی لکیر گزرے گی متوازن لکیروں سے۔آپ کے پاس ایک دلچسپ رشتہ ہے زاویوں کے درمیان یہ دکھاتا ہے بہت معیاری امتحانوںکو یہ کسی حد تک ایک عبرانی پیمانہ ہے ہندسے کی مشق کا تو یہ ایک اچھی چیز سمجھ آگئی ہمارے دماغ میں تو پہلی چیز یہ سمجھ لینی چاہیئےکہ اگر یہ لکیریں متوازن ہیں ہم یہ تصور کرنے جا رہے ہیں کہ یہ لکیریں متوازن ہیں پھر ہمارے پاس نظیری زاویئےایک جیسے ہونگے میرا کیا مطلب ہے نظیری زاویوںسےاور میں اندازہ لگا سکتا ہوں کہ آپ سوچ سکتے ہیں کہ یہاں چار زاویئے ہوتے ہیںجوبنتے ہیں جب جامنی لکیر اور قرمزی لکیر کاٹتی ہیں اس پیلی لکیر کو آپ کے پاس یہ زاویہ یہاںہےجو میں نے مخصوص کیا ہے ہرے رنگ میں آپ کے پاس۔ مجھے ایک اور نارنجی رنگ میں کرنے دیںآپ کے پاس یہ زاویہ یہاں ہے نارنجی رنگ میں آپ کے پاس یہ زاویہ یہاں ہے ہرے رنگ کی پرچھائی میںاور آپ کے پاس یہ زاویہ یہاں ہے۔یہاںہے جو میں نے بنایا تھا نیلگو۔ارغوانی رنگ میں تو یہ چار زاویئے ہیں تو جب ہم نظیری زاویوں کی بات کرتے ہیں ہم بات کر رہے ہیں۔مثال کے طور پہ۔یہاںاوپر یہ زاویہ ہرے رنگ میں مطابق ہوتا ہے اوپرسیدھےاس زاویئے کےکیا میں کھینچ سکتا ہوں اسی ہرے رنگ میں یہاں پہ یہ دو نظیری زاویئے ہیں یہ دو نظیری زاویئے ہیں اوریہ برابرہونے جا رہے ہیں یہ زاویئے برابر ہیں اگر یہ۔میں ایک ہندسہ بناؤںگا۔اگر یہ 70 درجے ہے۔تو یہ زاویہ یہاں پہ بھی 70درجے کا ہوجائےگا اگر آپ سوچیں اس کے بارے میں یا آپ کھیلیں خلال کے یا کسی اور کے ساتھ اور آپ رخ تبدیل کرتے رہیں اس آڑی لکیر کے۔آپ دیکھیں گے یہ اصل میں ایک جیسا دکھے گا اگر میں لیتا۔مجھے دو دوسری متوازن لکیریں کھینچنے دیں۔مجھے دکھانے دیں شاید یہ سخت مثال ہے تو اگر میرےپاس دومتوازن لکیریں ہیں ایسےاور پھر مجھے بنانے دیں آڑی لکیرجو بنائے گی چھوٹا-یہاں ایک چھوٹا زاویہ ہےآپ دیکھ سکتے ہیں یہ زاویہ یہاں اس زاویئے کے جیسا ہی دکھتا ہے یہ نظیری زاویئے ہیں جو مساوی برابر ہونگے اس ظاہری نسبت سے یہ زاویہ اوپر ہر کاٹنا برابر ہے اب دوسرے نظیری زاویئے ایک جیسےصحیح ہیں یہ زاویہ یہاں یہ مثال ہے۔یہ اوپر بایاں زاویہ اسی طرح کا ہوگاجیسایہ اوپر بایاں زاویہ ہے یہ نیچے والا بایاں زاویہ اسی طرح نیچے ہوگا۔ اگر یہ یہاں 70 درجے ہے پھر یہاں نیچے یہ بھی 70 درجے ہوگا اور پھر آخر میں۔بے شک-یہ زاویہ اور یہ زاویہ بھی برابر ہونگے تو نظیری زاویئے۔مجھےیہ لکھنے دیں۔یہ نظیری زاویئےموافق ہیں نظیری زاویئے برابر ہیں اور یہ اور یہ نظیری یہ اور یہ یہ اور یہ اور یہ اور یہ اب جو اگلی ترتیب ہے زاویوں کی وہ کبھی کبھی کہلاتے ہیں عمودی زاویئے کبھی کھبی یہ کہلاتے ہیں مخالف زاویئے لیکن اگر آپ اس زاویئے کو لیں یہاںاور یہ زاویہ عمودی ہے اس کےیااس مخالف کےجیسے آپ جائیں دائیںجانب کاٹنے والے نقطے سےتو یہ زاویہ یہاں ہوگااوریہ ایک جیسا ہوگا تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ مخالف۔مجھے مخالف اچھا لگتا ہے کیونکہ یہ نہیں ہوتا عمودی جانب کبھی کبھار یہ افقی جانب ہوتا ہے کبھی کبھار یہ منسوب کئے جاتے ہیں افقی زاویئے سے مخالف اور افقی زاویئےہمیشہ برابر ہوتے ہیں تو اگر یہ 70 درجے کا ہے۔پھر یہ بھی 70 درجے کا ہوگا اور اگر یہ 70 درجے کا ہے تو یہ یہاں بھی 70 درجے کا ہوگا تو یہ دلچسپ ہے۔اگر یہ 70 درجے کا ہے اور یہ 70 درجے کا ہے۔اور اگر یہ 70 درجے کا ہے تو یہ بھی 70 درجے کا ہےکوئی بات نہیںیہ کیا ہےیہ بھی ایک جیسا ہوگا کیونکہ یہ اس کے جیسا ہے اور یہ اس کے جیسا ہے اب۔ایک آخری جو آپ کو چاہیئےمیرے خیال سے جو آپ کو سمجھ لینا چاہیئےرشتہ اس نارنجی زاویئے اور اس ہرے زاویئے میں آپ دیکھ سکتے ہیںکہ جب آپ جمع کرتے ہیں زاویوںکوآپ چلے جاتے ہیں آدھے آدھے دائرے تک۔ٹھیک؟ اگر آپ یہاں شروع کرتے ہیں آپ کرتے ہیں ہرے زاویئے کوپھر کرتے ہیں نارنجی زاویئے کو آپ چلے جاتے ہیں آدھے دائرے تک اور وہ آپ کو دے گا وہ آپ کو دے گا 180 درجے تو یہ ہرا اور نارنجی زاویہ جمع ہوگا 180 درجے تک یا یہ سپلیمنٹری زاویئے ہیں اور ہم کر چکے ہیں دوسری فلمیں سپلیمنٹری پہ لیکن بس آپ کو سمجھ لینا چاہیئے کہ یہ بناتے ہیںویسی ہی لکیر یا آدھا دائرہ تو اگر یہ 70 درجے یہاں ہے پھر یہ نارنجی زاویہ یہاں 110 درجے ہےکیونکہ یہ 180 تک جمع ہونگے اب اگر یہ عدد یہاں 110 درجے کا ہےہم یہاں کیا جانتے ہیںاس عدد کے بارے میں یہاں ؟ اچھا۔ یہ عددمخالف یا عمودی ہے 110 درجے کےتو یہ بھی 110 درجے ہے ہم یہ بھی جانتے ہیں جب سے یہ زاویہ اس زاویئے کے مطابق ہوا ہے یہ زاویہ بھی 110 درجے کا ہے اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ دیکھیں۔کیونکہ یہ 70 اور یہ لڑکا سپلیمنٹری ہیںیہ لڑکے جمع ہونگے 180 تک تو یہ آپ کو ایسے مل گیا ہے اور آپ ایسے بھی حل کرسکتے تھے جب یہ 110 تھایہ مشابہ زاویہ ہے۔یہ بھی 110 ہوگا یا آپ کہہ لیں کہ یہ مخالف ہے اس کےتو یہ برابر ہیں یا آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سپلیمنٹری ہے اس زاویئے کے ساتھ تو 70 جمع 110 180 ہوتے ہیں یا آپ کہہ سکتےہیں کہ 70 جمع یہ زاویہ 180 ہوتے ہیں تو یہاںگچھا ہے زاویوں کا کونسا زاویہ کونسا ہے اگلی فلم میں میں کرنے جا رہا ہوں مثالوں کا گچھا صرف آپ کو دکھانے کے لئےکہ اگر آپ ایک بھی زاویہ جانتے ہیں تو آپ آپ حل کر سکتے ہیں سارے زاویئے۔