WEBVTT 00:00:01.980 --> 00:00:05.305 [ موسیقی ] 00:00:05.855 --> 00:00:10.610 ڈینئیل ہیڈلی: پنسلوانیا میں زندگی کا مطلب ہے: 00:00:10.610 --> 00:00:14.302 زندگی جس میں رہائی ممکن نہیں۔ 00:00:14.302 --> 00:00:16.182 ہم عمر قید کے قیدیوں کے لئے، 00:00:16.182 --> 00:00:18.411 جیساکہ ہم خود کو کہتے ہیں، 00:00:18.411 --> 00:00:20.455 ہماری رہائی کا واحد طریقہ 00:00:20.455 --> 00:00:22.684 صرف سزا میں کمی سے ہی ممکن ہے، 00:00:22.684 --> 00:00:27.304 جو1989 سے اب تک صرف دو عورتوں کو ملی ہے، 00:00:27.304 --> 00:00:30.105 تقریباً 30 سال پہلے۔ 00:00:30.105 --> 00:00:33.959 ہمارا گانا، "یہ ہمارا گھر نہیں"، 00:00:33.959 --> 00:00:35.887 ہمارے تجربات کو بیان کرتا ہے 00:00:35.887 --> 00:00:41.204 جب زندگی گزاری جائے رہائی کے امکان کے بغیر۔ NOTE Paragraph 00:00:41.204 --> 00:00:45.683 [ موسیقی ] NOTE Paragraph 00:01:00.290 --> 00:01:03.300 میں ایک عورت ہوں، NOTE Paragraph 00:01:03.300 --> 00:01:06.327 میں ایک دادی/نانی ہوں۔ NOTE Paragraph 00:01:06.327 --> 00:01:09.206 میں ایک بیٹی ہوں۔ NOTE Paragraph 00:01:09.206 --> 00:01:12.123 میرا ایک بیٹا ہے۔ NOTE Paragraph 00:01:12.123 --> 00:01:14.770 میں فرشتہ نہیں۔ NOTE Paragraph 00:01:14.770 --> 00:01:17.928 میں شیطان بھی نہیں۔ NOTE Paragraph 00:01:17.928 --> 00:01:20.711 میں جیل آئی تھی NOTE Paragraph 00:01:20.711 --> 00:01:24.636 جب بہت کم عمر تھی۔ NOTE Paragraph 00:01:30.482 --> 00:01:35.292 میں نے اپنا وقت یہاں گزارا NOTE Paragraph 00:01:35.292 --> 00:01:41.283 جیل کی ان دیواروں کے پیچھے۔ NOTE Paragraph 00:01:41.283 --> 00:01:44.851 یہاں دوستوں کو مرتے دیکھا، NOTE Paragraph 00:01:44.851 --> 00:01:51.267 کچھ کو گھر لوٹتے دیکھا۔ NOTE Paragraph 00:01:51.267 --> 00:01:55.090 سالوں کو گزرتے دیکھا، NOTE Paragraph 00:01:55.090 --> 00:01:59.254 لوگ آتے رہے، جاتے رہے، NOTE Paragraph 00:01:59.254 --> 00:02:09.492 جب میں زندگی گزارتی رہی بنا رہائی کے۔ NOTE Paragraph 00:02:13.103 --> 00:02:18.378 میں ایک قیدی ہوں اس غلطی کے لئے جو میں نے کی۔ NOTE Paragraph 00:02:18.378 --> 00:02:21.373 میں یہاں اپنا وقت گزار رہی ہوں۔ NOTE Paragraph 00:02:21.373 --> 00:02:23.254 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:02:23.254 --> 00:02:28.316 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ NOTE Paragraph 00:02:28.316 --> 00:02:32.449 کیا میں دیکھوں گی NOTE Paragraph 00:02:32.449 --> 00:02:36.187 اپنے گھر والوں کو NOTE Paragraph 00:02:36.187 --> 00:02:41.840 یا تنہا ہی مرجاوں گی؟ NOTE Paragraph 00:02:46.728 --> 00:02:50.211 جیسے جیسے سال گزرتے ہیں، NOTE Paragraph 00:02:50.211 --> 00:02:55.830 میں اپنے آنسووں کو پیتی ہوں، NOTE Paragraph 00:02:55.830 --> 00:03:04.305 کیونکہ اگر میں رو دی تو میں خوف میں گھر جاؤں گی NOTE Paragraph 00:03:04.305 --> 00:03:12.110 مجھے مضبوط ہونا ہے، خود کو سنبھالنا ہے۔ NOTE Paragraph 00:03:12.110 --> 00:03:16.029 اور تیار رہنا ہے گزارنے کے لئے NOTE Paragraph 00:03:16.029 --> 00:03:20.378 ایک اور سال۔ NOTE Paragraph 00:03:20.378 --> 00:03:25.881 میں قیدی ہوں مجھ سے ہوئی ایک غلطی کی وجہ سے۔ NOTE Paragraph 00:03:25.881 --> 00:03:29.573 میں یہاں وقت گزار رہی ہوں۔ یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:03:29.573 --> 00:03:34.658 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ NOTE Paragraph 00:03:34.658 --> 00:03:39.128 کیا میں دیکھوں گی NOTE Paragraph 00:03:39.130 --> 00:03:42.250 اپنے گھر والوں کو NOTE Paragraph 00:03:42.250 --> 00:03:47.550 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ NOTE Paragraph 00:03:52.397 --> 00:03:56.669 میں یہ نہیں کہتی کہ مجھ سے غلطی نہیں ہوئی، NOTE Paragraph 00:03:56.669 --> 00:04:01.244 میں نہیں کہتی کہ مجھے سزا نہ ملے۔ NOTE Paragraph 00:04:01.244 --> 00:04:04.982 میں صرف اپیل کررہی ہوں معافی کی۔ NOTE Paragraph 00:04:04.982 --> 00:04:11.921 مجھےامید ہےکہ کبھی میں بھی آزاد ہوں گی۔ NOTE Paragraph 00:04:16.731 --> 00:04:22.605 کیا میرے لئے کوئ جگہ ہے NOTE Paragraph 00:04:22.605 --> 00:04:26.901 اس باہر کی دنیا میں؟ NOTE Paragraph 00:04:26.901 --> 00:04:33.800 کیا وہ کبھی جانیں گے یا خیال کریں گے کہ میں زنجیرمیں جکڑی تھی؟ NOTE Paragraph 00:04:35.246 --> 00:04:42.363 کیا میری کم عمری کے گناہ سے آزادی ممکن ہے؟ NOTE Paragraph 00:04:42.363 --> 00:04:46.308 کیوں کہ اب میں بدل چکی ہوں۔ NOTE Paragraph 00:04:46.308 --> 00:04:50.390 خدا جانتا ہے میں بدل چکی ہوں۔ NOTE Paragraph 00:04:50.390 --> 00:04:55.596 میں قیدی ہوں، مجھ سے ہونے والی غلطی پر۔ NOTE Paragraph 00:04:55.596 --> 00:04:58.916 میں یہاں وقت گزار رہی ہوں۔ یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:04:58.916 --> 00:05:03.630 آزادی کا خواب، رحم کی امید۔ NOTE Paragraph 00:05:03.630 --> 00:05:07.530 کیا میں دیکھوں گی NOTE Paragraph 00:05:07.530 --> 00:05:10.572 اپنے گھر والوں کو NOTE Paragraph 00:05:10.572 --> 00:05:15.980 یا تنہا ہی مر جاؤں گی؟ NOTE Paragraph 00:05:19.604 --> 00:05:23.209 کیا میں دیکھوں گی NOTE Paragraph 00:05:23.209 --> 00:05:26.408 اپنے گھر والوں کو NOTE Paragraph 00:05:26.408 --> 00:05:31.142 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ NOTE Paragraph 00:05:36.461 --> 00:05:42.382 آپ مجھے جانتے ہیں قیدی نمبر008106 کی حیثیت سے۔ 00:05:42.382 --> 00:05:45.424 29 سال کے لئے قید۔ 00:05:45.424 --> 00:05:47.978 میرا نام برینڈا واٹکنز ہے۔ 00:05:47.978 --> 00:05:51.972 میں ہوف مین، شمالی کیرولینا میں پیدا ہو کر وہیں بڑی ہوئی۔ 00:05:51.972 --> 00:05:54.502 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:05:54.502 --> 00:05:58.866 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:06:00.423 --> 00:06:03.778 قیدی نمبر 0B2472۔ 00:06:03.778 --> 00:06:07.296 مجھے 27 سال کی قید ہوئی ہے۔ 00:06:07.296 --> 00:06:09.339 میرا نام تھیلما نکولس ہے۔ 00:06:09.339 --> 00:06:12.560 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 00:06:12.560 --> 00:06:14.760 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:06:14.760 --> 00:06:17.487 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:06:19.556 --> 00:06:22.435 008494۔ 00:06:22.435 --> 00:06:25.260 مجھے 27 سال کی قید ہوئی ہے۔ 00:06:25.260 --> 00:06:27.613 میرانام ڈینئیل ہیڈلی ہے۔ 00:06:27.613 --> 00:06:30.446 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 00:06:30.446 --> 00:06:33.185 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:06:33.185 --> 00:06:38.154 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:06:38.154 --> 00:06:43.425 قیدی نمبر008309۔ 00:06:43.425 --> 00:06:47.550 مجھے 27 سال کی سزا ہوئی ہے۔ 00:06:47.550 --> 00:06:49.833 میرا نام تھریسا پیٹلز ہے۔ 00:06:49.833 --> 00:06:52.225 میرا تعلق ںارٹن، نیو جرسی سے ہے، 00:06:52.225 --> 00:06:56.560 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:06:56.560 --> 00:07:00.117 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:07:01.814 --> 00:07:06.389 مجھے قیدی نمبر007080 کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 00:07:06.389 --> 00:07:09.175 مجھے 30 سال کی سزا ہوئی ہے۔ 00:07:09.175 --> 00:07:11.729 میرا نام ڈیبرا براون ہے۔ 00:07:11.729 --> 00:07:14.422 میں پٹس برگ، پنسلوانیا سے ہوں۔ 00:07:14.422 --> 00:07:16.721 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:07:16.721 --> 00:07:19.923 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:07:20.738 --> 00:07:24.105 005961۔ 00:07:24.105 --> 00:07:29.500 مجھے 37 برس کی قید ہوئی ہے۔ 00:07:29.500 --> 00:07:31.929 میرا نام جوان پٹلر ہے، 00:07:31.929 --> 00:07:35.691 میری پیدائش اور پرورش فلاڈلفیا میں ہوئی۔ 00:07:35.691 --> 00:07:37.665 یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:07:37.665 --> 00:07:41.600 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:07:44.305 --> 00:07:47.360 نمبر005634۔ 00:07:47.360 --> 00:07:50.528 مجھے ساڑھے 39 سال کی قید ہوئی ہے۔ 00:07:50.528 --> 00:07:54.220 میرا نام ڈایانا ہیمل میزگر ہے۔ 00:07:54.220 --> 00:07:56.333 میں فلاڈلفیا، پنسلوانیا سے تعلق رکھتی ہوں، 00:07:56.333 --> 00:07:58.399 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:07:58.399 --> 00:08:02.670 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:08:04.924 --> 00:08:07.663 میں ہوں 004867۔ 00:08:07.663 --> 00:08:10.110 40 سال کے لئے سزایافتہ. 00:08:10.110 --> 00:08:11.959 میرا نام ہے لینا براون۔ 00:08:11.959 --> 00:08:14.908 میری پیدائش اور پرورش پٹس برگ، پنسلوانیا میں ہوئی، 00:08:14.908 --> 00:08:17.183 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:08:17.183 --> 00:08:20.246 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:08:23.357 --> 00:08:29.843 میرا نمبر ہے 005545۔ 00:08:31.617 --> 00:08:34.745 میرا نام ٹرینا گارنیٹ ہے، 00:08:34.745 --> 00:08:39.232 مجھے 37 سال کی قید ہوئی ہے، 00:08:39.232 --> 00:08:43.870 اس وقت سے جب میں 14 سال کی تھی۔ 00:08:43.870 --> 00:08:46.663 چیسٹر، پنسلوانیا میں پیدائش اور پرورش ہوئی 00:08:46.663 --> 00:08:49.960 اور یہ میرا گھر نہیں ہے۔ NOTE Paragraph 00:08:49.960 --> 00:08:54.602 [ تالیاں ] NOTE Paragraph 00:09:00.571 --> 00:09:05.280 کیا میں دیکھوں گی NOTE Paragraph 00:09:05.280 --> 00:09:09.144 اپنے گھر والوں کو NOTE Paragraph 00:09:09.144 --> 00:09:12.109 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ NOTE Paragraph 00:09:13.179 --> 00:09:16.869 یا تنہا ہی مرجاؤں گی؟ NOTE Paragraph 00:09:17.939 --> 00:09:21.939 [ تالیاں ]