[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:05.40,0:00:10.31,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ اپنے کوڈ کو لوپ کرنے کے لئے، رپیٹ بلاک\Nاستعمال کرتے ہیں تو کمپیوٹر کو کیسے پتہ چلتا ہے جب اسے Dialogue: 0,0:00:10.31,0:00:15.86,Default,,0000,0000,0000,,کافی مرتبہ دہرایا گیا ہے؟ رپیٹ بلاک دراصل ایک فار لوپ نامی کوڈ کا\Nایک زیادہ ثقیف حصہ چھپائے ہوئے Dialogue: 0,0:00:15.86,0:00:22.09,Default,,0000,0000,0000,,ہوتا ہے جو ایک مخصوص اضافے کے ذریعے\Nایک شروعاتی قدر سے ایک اختتامی قدر تک گنتی Dialogue: 0,0:00:22.09,0:00:30.58,Default,,0000,0000,0000,,کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک رپیٹ 3 بلاک\N1 کے ذریعے 1 سے 3 تک شمار کرتا ہے۔ ہر بار گنتی کرنے پر، یہ Dialogue: 0,0:00:30.58,0:00:35.75,Default,,0000,0000,0000,,لوپ کے اندر کوڈ چلاتا ہے۔ فار لوپ\Nجانتا ہے کہ اُس گنتی کار متغیر کا Dialogue: 0,0:00:35.75,0:00:40.13,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرتے ہوئے اسے کتنی بار چلایا گیا ہے جو\Nلوپ کے آغاز میں شروعاتی قدر پر Dialogue: 0,0:00:40.13,0:00:44.31,Default,,0000,0000,0000,,سیٹ ہوتا ہے اور لوپ کے ہر مرتبہ چلنے پر اضافے کو شامل\Nکر دیا گیا ہے۔ جیسے ہی گنتی کار متغیر اختتامی قدر Dialogue: 0,0:00:44.31,0:00:51.36,Default,,0000,0000,0000,,سے بڑھنے لگتا ہے، تو لوپ چلنا بند کر\Nدیتا ہے۔ رپیٹ بلاک کی بجائے حقیقی فار لوپ Dialogue: 0,0:00:51.36,0:00:55.47,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ دراصل دستیاب گنتی کار\Nدیکھ سکتے ہیں اور اسے Dialogue: 0,0:00:55.47,0:01:01.72,Default,,0000,0000,0000,,اپنے لوپ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر میرے پاس\Nپھولوں کا ایک سلسلہ ہے اور پہلے والے میں ایک شہد ہے، Dialogue: 0,0:01:01.72,0:01:06.74,Default,,0000,0000,0000,,دوسرے میں دو شہد ہیں اور تیسرے میں تین ہیں،\Nتو میں مکھی کو ہر مرتبہ 'گنتی کار' شہد جمع کرنے کا Dialogue: 0,0:01:06.74,0:01:12.47,Default,,0000,0000,0000,,بتانے کے لئے اس لوپ کو استعمال کر\Nسکتا ہوں، جو پہلے پھول پر ایک، Dialogue: 0,0:01:12.47,0:01:18.17,Default,,0000,0000,0000,,دوسرے پر دو اور\Nتیسرے پر تین ہوگا۔ فار لوپ میں بھی، آپ Dialogue: 0,0:01:18.17,0:01:22.94,Default,,0000,0000,0000,,ہر مرتبہ ایک کے علاوہ کسی بھی نمبر کے ذریعہ گنتی کار\Nمیں اضافہ کر سکتے ہیں۔ آپ ممکنہ طور پر 2، 4 یا Dialogue: 0,0:01:22.94,0:01:26.78,Default,,0000,0000,0000,,یہاں تک کہ اس مقدار کے حساب سے بھی شمار کر سکتے ہیں جو ہر مرتبہ مکمل\Nطور پر تبدیل ہوتی ہے۔