1 00:00:05,399 --> 00:00:10,309 جب آپ اپنے کوڈ کو لوپ کرنے کے لئے، رپیٹ بلاک استعمال کرتے ہیں تو کمپیوٹر کو کیسے پتہ چلتا ہے جب اسے 2 00:00:10,309 --> 00:00:15,860 کافی مرتبہ دہرایا گیا ہے؟ رپیٹ بلاک دراصل ایک فار لوپ نامی کوڈ کا ایک زیادہ ثقیف حصہ چھپائے ہوئے 3 00:00:15,860 --> 00:00:22,090 ہوتا ہے جو ایک مخصوص اضافے کے ذریعے ایک شروعاتی قدر سے ایک اختتامی قدر تک گنتی 4 00:00:22,090 --> 00:00:30,580 کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک رپیٹ 3 بلاک 1 کے ذریعے 1 سے 3 تک شمار کرتا ہے۔ ہر بار گنتی کرنے پر، یہ 5 00:00:30,580 --> 00:00:35,750 لوپ کے اندر کوڈ چلاتا ہے۔ فار لوپ جانتا ہے کہ اُس گنتی کار متغیر کا 6 00:00:35,750 --> 00:00:40,129 استعمال کرتے ہوئے اسے کتنی بار چلایا گیا ہے جو لوپ کے آغاز میں شروعاتی قدر پر 7 00:00:40,129 --> 00:00:44,309 سیٹ ہوتا ہے اور لوپ کے ہر مرتبہ چلنے پر اضافے کو شامل کر دیا گیا ہے۔ جیسے ہی گنتی کار متغیر اختتامی قدر 8 00:00:44,309 --> 00:00:51,360 سے بڑھنے لگتا ہے، تو لوپ چلنا بند کر دیتا ہے۔ رپیٹ بلاک کی بجائے حقیقی فار لوپ 9 00:00:51,360 --> 00:00:55,470 استعمال کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ دراصل دستیاب گنتی کار دیکھ سکتے ہیں اور اسے 10 00:00:55,470 --> 00:01:01,720 اپنے لوپ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر میرے پاس پھولوں کا ایک سلسلہ ہے اور پہلے والے میں ایک شہد ہے، 11 00:01:01,720 --> 00:01:06,740 دوسرے میں دو شہد ہیں اور تیسرے میں تین ہیں، تو میں مکھی کو ہر مرتبہ 'گنتی کار' شہد جمع کرنے کا 12 00:01:06,740 --> 00:01:12,470 بتانے کے لئے اس لوپ کو استعمال کر سکتا ہوں، جو پہلے پھول پر ایک، 13 00:01:12,470 --> 00:01:18,170 دوسرے پر دو اور تیسرے پر تین ہوگا۔ فار لوپ میں بھی، آپ 14 00:01:18,170 --> 00:01:22,940 ہر مرتبہ ایک کے علاوہ کسی بھی نمبر کے ذریعہ گنتی کار میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ آپ ممکنہ طور پر 2، 4 یا 15 00:01:22,940 --> 00:01:26,780 یہاں تک کہ اس مقدار کے حساب سے بھی شمار کر سکتے ہیں جو ہر مرتبہ مکمل طور پر تبدیل ہوتی ہے۔