تعاون: تعاون: پروٹوکول لیبز پروٹوکول لیبز پروٹوکول لیبز ہمارے مستقبل میں کیا ہے؟ ہر چیز کے اپنے عجوبے ہوتے ہیں ، یہاں تک کہ اندھیرے اور خاموشی کے بھی... ہر چیز کے اپنے عجوبے ہوتے ہیں ، یہاں تک کہ اندھیرے اور خاموشی کے بھی... - ہیلن کیلر مستقبل لگتا کیسا ہے؟ کائنات کیسے اپنے انجام کو پہنچے گی؟ ہم کبھی بھی حتمی یقین نہیں کر سکتے ہیں. لیکن سائنس نے ایک شاندار تصویر پینٹ کرنا شروع کر دی ہے کہ مستقبل کیسے آشکار ہو سکتا ہے۔ آئیے وقت کے اختتام تک کا سفر کرتے ہیں۔ ہم وقت کے ساتھ تیزی سے سفر کریں گے ، ہر 5 سیکنڈ میں اپنی رفتار دوگنی کریں گے۔ مستقبل کا وژن یقینا تہہ در تہہ کھلتا جائے گا۔ جیسے جیسے ہم مزید سراغ لگائیں گے۔ لیکن ایک بات واضح ہے: کائنات ابھی شروع ہوئی ہے۔ 2019 (انتھروپاسین دور) 2020 (انتھروپاسین دور) 2021 (انتھروپاسین دور) 2021 ہولوسین ختم ہو چکا ہے۔ (انتھروپاسین دور) 2021 ہولوسین ختم ہو چکا ہے۔ (انتھروپاسین دور) 2022 ہولوسین ختم ہو چکا ہے۔ (انتھروپاسین دور) 2023 ہولوسین ختم ہو چکا ہے۔ (انتھروپاسین دور) 2023 ہولوسین ختم ہو چکا ہے۔ اب ہم کیا کریں، اب ہم کیا کریں، اب ہم کیا کریں، اب ہم کیا کریں، اور اگلے چند سالوں میں گہرا اثر پڑے گا اگلے چند ہزار سال وہ حالات جو ترقی یافتہ انسان اب تک جان چکا ہے، وہ تبدیل ہو رہے ہیں اور بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس سیارے پر کوئی چیز ایک جیسی نہیں رہتی۔ ہر چیز تبدیل ہوتی ہے زمین ان تغیرات میں سے ایک میں جا رہی ہے۔ زمین ان تغیرات میں سے ایک میں جا رہی ہے۔ اور آپ کو نہیں معلوم کہ ان تبدیلیوں کی دوسری جاب کیا ہے۔ زمیں ہمیشہ تغیر پذیر رہتی ہے۔ (زمین کا مقناظیسی میدان پلٹتا ہے) (زمین کا مقناظیسی میدان پلٹتا ہے) (دمدار ستارہ ہیل باب واپس لوٹتا ہے) (سمندر کی سطح میں زبردست اضافہ) اس سیارے پر چیزیں حرکت کرتی ہیں (سمندر کی سطح میں زبردست اضافہ) چیزیں ایک جگہ پر نہیں ہیں! ہر چیز پلٹ رہی ہے (30 میٹر جسامت کے دمدار سیارے کی ٹکر) (30 میٹر جسامت کے دمدار سیارے کی ٹکر) (انٹارس سپر نووا جاتا ہے) (صحارا سرسبز ہو جاتا ہے) (ستاروں کا ہجوم بھٹکنے لگتا ہے) وویاگر ١ قریبے ستارے سے گزرتا ہے بین الاقوامی دور ختم ہو جاتا ہے۔ [سپرآتش فشاں پھٹنا] [نیا ہوائی جزیرہ نمودار ہوا] [جزیرے کی نئی لڑ] [اپولو کے نقوش ختم ہو جاتے ہیں]