میں آپ سے مہاجرین کے عالمی بحران کے بارے میں بات کروں گا اور میرا مقصد آپ کو دکھانا ہے کہ یہ بحران قابلِ حل ہے، نا قابلِ انتظام نہیں، لیکن ساتھ میں آپ کو یہ بھی دکھانا کہ یہ ہمارے بارے میں بھی ہے اور یہ کہ ہم کون ہیں