WEBVTT 00:00:17.473 --> 00:00:22.875 1879 میں، شوقیہ آثار قدیمہ کے ماہر مارشلس سانز ڈی سٹوولا 00:00:22.875 --> 00:00:27.973 اور اس کی چھوٹی بیٹی میریا نے شمالی سپین میں ایک تاریک غار ڈھونڈا۔ 00:00:27.973 --> 00:00:32.527 جب ماریا اکیلی اِدھر اُدھر پھر رہی تھی تو اس نے ایک حیرت انگیز دریافت کی۔ 00:00:32.527 --> 00:00:36.098 وہ قدیم مصوّری کے ایک مقام کے اندر کھڑے تھے، 00:00:36.098 --> 00:00:40.301 قبل از تاریخ کی تصاویر اور نقاشی کے ساتھ سجی ہوئی دیواریں اور چھتیں، 00:00:40.301 --> 00:00:46.069 19,000 تا 35,000 سال تک قدیم۔ 00:00:46.069 --> 00:00:51.116 ہمارے آبا و اجداد کی اسی طرح کی نشانیاں پوری دنیا میں غاروں میں محفوظ ہیں۔ 00:00:51.116 --> 00:00:55.230 قدیم ترین جو ہمیں ملیں وہ 40,000 سال پہلے بنائی گئیں تھیں۔ 00:00:55.230 --> 00:00:59.495 یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانی دماغ کے بارے میں کیا بتاتی ہیں 00:00:59.495 --> 00:01:02.421 اور ان کے تخلیق کاروں کی زندگی کے بارے میں؟ 00:01:02.421 --> 00:01:09.123 ان پہلے فنکاروں نے معدنیات، مٹی، کوئلے اور گیرو کو تھوک یا جانوروں کی چربی سے ملایا 00:01:09.123 --> 00:01:11.665 رنگ بنانے کے لیے۔ 00:01:11.665 --> 00:01:18.433 انہوں نے ہاتھوں اور اوزاروں کے ساتھ بنایا جیسے کائی کے پھاہوں، ٹہنیوں ہڈیوں اور بال۔ 00:01:18.433 --> 00:01:22.484 کئی صورتوں میں، ان کی تصاویر غار کی سمت کی پیروی کرتی ہیں 00:01:22.484 --> 00:01:25.190 گہرائی اور سایہ پیدا کرنے کے لئے۔ 00:01:25.190 --> 00:01:27.958 سب سے زیادہ عام ہندسی اشکال ہیں، 00:01:27.958 --> 00:01:35.007 اس کے بعد بڑے ممالیہ جیسے بائسن، گھوڑے، فیل پیکر، ہرن اور سؤر ہیں۔ 00:01:35.007 --> 00:01:40.058 انسانی شبیہ اور ہاتھ کا چھاپہ شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔ 00:01:40.058 --> 00:01:44.065 کچھ لوگ نظریات رکھتے ہیں کہ یہ تصاویر شکاریوں کی تخلیق ہیں، 00:01:44.065 --> 00:01:47.540 یا مقدس لوگوں کی روحانی کیفیات کے زیر اثر۔ 00:01:47.540 --> 00:01:52.588 اور ہمیں مردوں، عورتوں اور یہاں تک کہ بچوں کی طرف سے بنائی گئی مثالیں ملی ہیں۔ 00:01:52.588 --> 00:01:54.629 اور انہوں نے اس فن کو کیوں تخلیق کیا؟ 00:01:54.629 --> 00:01:57.928 شاید وہ اس کو محفوظ کر رہے تھے جو وہ قدرتی دنیا کے بارے میں جانتے تھے، 00:01:57.928 --> 00:01:59.702 جدید سائنسدانوں کی طرح، 00:01:59.702 --> 00:02:02.806 یا پھر وہ اپنے قبائلی علاقے کی حد بندی کر رہے تھے۔ 00:02:02.806 --> 00:02:06.193 ہو سکتا ہے یہ تصاویر مقدس شکار کی رسموں کا اعلی ترین حصہ ہوں 00:02:06.193 --> 00:02:08.848 یا روحانی سفر کا۔ 00:02:08.848 --> 00:02:15.078 یا وہ فن برائے فن ہو سکتی ہیں، محض خوشی اور تکمیل کا احساس جو تخلیق سے ملتا ہے؟ 00:02:15.078 --> 00:02:17.628 جہاں تک قدیم دنیا کے بہت سے لاینحل رازوں کا سوال ہے، 00:02:17.628 --> 00:02:19.925 شاید ہم کبھی یقینی طور پر نہ جان پائیں، 00:02:19.925 --> 00:02:23.155 سوائے اس کے کہ ہم ایک وقت کے سفر کی مشین ایجاد کر لیں۔ 00:02:23.159 --> 00:02:25.412 لیکن اب تک جوابات پانا دشوار ہے، 00:02:25.412 --> 00:02:29.969 یہ تصاویر انسانی مواصلات کا ہمارا سب سے اولین ثبوت ہیں، 00:02:29.969 --> 00:02:32.805 تخلیقی صلاحیتوں کے لئے انسانی استعداد کی گواہی دے رہی ہیں 00:02:32.805 --> 00:02:36.144 لھکائی سے ہزاروں سال پہلے سے۔ 00:02:36.144 --> 00:02:41.548 وہ ایک مخصوص بصری زبان ہیں جو ذات سے باہر کی دنیا کا تصور کرتی ہیں، 00:02:41.548 --> 00:02:43.248 بالکل جدید فن کی اقسام کی طرح، 00:02:43.248 --> 00:02:48.587 لِکھاوٹ اور مصوری سے لے کر متحرک بصری حقیقیت والے غاروں تک۔