1 00:00:17,473 --> 00:00:22,875 1879 میں، شوقیہ آثار قدیمہ کے ماہر مارشلس سانز ڈی سٹوولا 2 00:00:22,875 --> 00:00:27,973 اور اس کی چھوٹی بیٹی میریا نے شمالی سپین میں ایک تاریک غار ڈھونڈا۔ 3 00:00:27,973 --> 00:00:32,527 جب ماریا اکیلی اِدھر اُدھر پھر رہی تھی تو اس نے ایک حیرت انگیز دریافت کی۔ 4 00:00:32,527 --> 00:00:36,098 وہ قدیم مصوّری کے ایک مقام کے اندر کھڑے تھے، 5 00:00:36,098 --> 00:00:40,301 قبل از تاریخ کی تصاویر اور نقاشی کے ساتھ سجی ہوئی دیواریں اور چھتیں، 6 00:00:40,301 --> 00:00:46,069 19,000 تا 35,000 سال تک قدیم۔ 7 00:00:46,069 --> 00:00:51,116 ہمارے آبا و اجداد کی اسی طرح کی نشانیاں پوری دنیا میں غاروں میں محفوظ ہیں۔ 8 00:00:51,116 --> 00:00:55,230 قدیم ترین جو ہمیں ملیں وہ 40,000 سال پہلے بنائی گئیں تھیں۔ 9 00:00:55,230 --> 00:00:59,495 یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانی دماغ کے بارے میں کیا بتاتی ہیں 10 00:00:59,495 --> 00:01:02,421 اور ان کے تخلیق کاروں کی زندگی کے بارے میں؟ 11 00:01:02,421 --> 00:01:09,123 ان پہلے فنکاروں نے معدنیات، مٹی، کوئلے اور گیرو کو تھوک یا جانوروں کی چربی سے ملایا 12 00:01:09,123 --> 00:01:11,665 رنگ بنانے کے لیے۔ 13 00:01:11,665 --> 00:01:18,433 انہوں نے ہاتھوں اور اوزاروں کے ساتھ بنایا جیسے کائی کے پھاہوں، ٹہنیوں ہڈیوں اور بال۔ 14 00:01:18,433 --> 00:01:22,484 کئی صورتوں میں، ان کی تصاویر غار کی سمت کی پیروی کرتی ہیں 15 00:01:22,484 --> 00:01:25,190 گہرائی اور سایہ پیدا کرنے کے لئے۔ 16 00:01:25,190 --> 00:01:27,958 سب سے زیادہ عام ہندسی اشکال ہیں، 17 00:01:27,958 --> 00:01:35,007 اس کے بعد بڑے ممالیہ جیسے بائسن، گھوڑے، فیل پیکر، ہرن اور سؤر ہیں۔ 18 00:01:35,007 --> 00:01:40,058 انسانی شبیہ اور ہاتھ کا چھاپہ شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔ 19 00:01:40,058 --> 00:01:44,065 کچھ لوگ نظریات رکھتے ہیں کہ یہ تصاویر شکاریوں کی تخلیق ہیں، 20 00:01:44,065 --> 00:01:47,540 یا مقدس لوگوں کی روحانی کیفیات کے زیر اثر۔ 21 00:01:47,540 --> 00:01:52,588 اور ہمیں مردوں، عورتوں اور یہاں تک کہ بچوں کی طرف سے بنائی گئی مثالیں ملی ہیں۔ 22 00:01:52,588 --> 00:01:54,629 اور انہوں نے اس فن کو کیوں تخلیق کیا؟ 23 00:01:54,629 --> 00:01:57,928 شاید وہ اس کو محفوظ کر رہے تھے جو وہ قدرتی دنیا کے بارے میں جانتے تھے، 24 00:01:57,928 --> 00:01:59,702 جدید سائنسدانوں کی طرح، 25 00:01:59,702 --> 00:02:02,806 یا پھر وہ اپنے قبائلی علاقے کی حد بندی کر رہے تھے۔ 26 00:02:02,806 --> 00:02:06,193 ہو سکتا ہے یہ تصاویر مقدس شکار کی رسموں کا اعلی ترین حصہ ہوں 27 00:02:06,193 --> 00:02:08,848 یا روحانی سفر کا۔ 28 00:02:08,848 --> 00:02:15,078 یا وہ فن برائے فن ہو سکتی ہیں، محض خوشی اور تکمیل کا احساس جو تخلیق سے ملتا ہے؟ 29 00:02:15,078 --> 00:02:17,628 جہاں تک قدیم دنیا کے بہت سے لاینحل رازوں کا سوال ہے، 30 00:02:17,628 --> 00:02:19,925 شاید ہم کبھی یقینی طور پر نہ جان پائیں، 31 00:02:19,925 --> 00:02:23,155 سوائے اس کے کہ ہم ایک وقت کے سفر کی مشین ایجاد کر لیں۔ 32 00:02:23,159 --> 00:02:25,412 لیکن اب تک جوابات پانا دشوار ہے، 33 00:02:25,412 --> 00:02:29,969 یہ تصاویر انسانی مواصلات کا ہمارا سب سے اولین ثبوت ہیں، 34 00:02:29,969 --> 00:02:32,805 تخلیقی صلاحیتوں کے لئے انسانی استعداد کی گواہی دے رہی ہیں 35 00:02:32,805 --> 00:02:36,144 لھکائی سے ہزاروں سال پہلے سے۔ 36 00:02:36,144 --> 00:02:41,548 وہ ایک مخصوص بصری زبان ہیں جو ذات سے باہر کی دنیا کا تصور کرتی ہیں، 37 00:02:41,548 --> 00:02:43,248 بالکل جدید فن کی اقسام کی طرح، 38 00:02:43,248 --> 00:02:48,587 لِکھاوٹ اور مصوری سے لے کر متحرک بصری حقیقیت والے غاروں تک۔