0:00:17.473,0:00:22.875 1879 میں، شوقیہ آثار قدیمہ کے ماہر[br]مارشلس سانز ڈی سٹوولا 0:00:22.875,0:00:27.973 اور اس کی چھوٹی بیٹی میریا نے[br]شمالی سپین میں ایک تاریک غار ڈھونڈا۔ 0:00:27.973,0:00:32.527 جب ماریا اکیلی اِدھر اُدھر پھر رہی تھی[br]تو اس نے ایک حیرت انگیز دریافت کی۔ 0:00:32.527,0:00:36.098 وہ قدیم مصوّری کے ایک مقام کے[br]اندر کھڑے تھے، 0:00:36.098,0:00:40.301 قبل از تاریخ کی تصاویر اور نقاشی کے ساتھ[br]سجی ہوئی دیواریں اور چھتیں، 0:00:40.301,0:00:46.069 19,000 تا 35,000 سال تک قدیم۔ 0:00:46.069,0:00:51.116 ہمارے آبا و اجداد کی اسی طرح کی نشانیاں[br]پوری دنیا میں غاروں میں محفوظ ہیں۔ 0:00:51.116,0:00:55.230 قدیم ترین جو ہمیں ملیں وہ[br]40,000 سال پہلے بنائی گئیں تھیں۔ 0:00:55.230,0:00:59.495 یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانی دماغ کے[br]بارے میں کیا بتاتی ہیں 0:00:59.495,0:01:02.421 اور ان کے تخلیق کاروں[br]کی زندگی کے بارے میں؟ 0:01:02.421,0:01:09.123 ان پہلے فنکاروں نے معدنیات، مٹی، کوئلے اور[br]گیرو کو تھوک یا جانوروں کی چربی سے ملایا 0:01:09.123,0:01:11.665 رنگ بنانے کے لیے۔ 0:01:11.665,0:01:18.433 انہوں نے ہاتھوں اور اوزاروں کے ساتھ بنایا[br]جیسے کائی کے پھاہوں، ٹہنیوں ہڈیوں اور بال۔ 0:01:18.433,0:01:22.484 کئی صورتوں میں، ان کی تصاویر[br]غار کی سمت کی پیروی کرتی ہیں 0:01:22.484,0:01:25.190 گہرائی اور سایہ پیدا کرنے کے لئے۔ 0:01:25.190,0:01:27.958 سب سے زیادہ عام ہندسی اشکال ہیں، 0:01:27.958,0:01:35.007 اس کے بعد بڑے ممالیہ جیسے بائسن، گھوڑے،[br]فیل پیکر، ہرن اور سؤر ہیں۔ 0:01:35.007,0:01:40.058 انسانی شبیہ اور ہاتھ کا چھاپہ شاذ و نادر[br]ہی نظر آتے ہیں۔ 0:01:40.058,0:01:44.065 کچھ لوگ نظریات رکھتے ہیں کہ[br]یہ تصاویر شکاریوں کی تخلیق ہیں، 0:01:44.065,0:01:47.540 یا مقدس لوگوں کی روحانی کیفیات کے زیر اثر۔ 0:01:47.540,0:01:52.588 اور ہمیں مردوں، عورتوں اور یہاں تک کہ[br]بچوں کی طرف سے بنائی گئی مثالیں ملی ہیں۔ 0:01:52.588,0:01:54.629 اور انہوں نے اس فن کو کیوں تخلیق کیا؟ 0:01:54.629,0:01:57.928 شاید وہ اس کو محفوظ کر رہے تھے[br]جو وہ قدرتی دنیا کے بارے میں جانتے تھے، 0:01:57.928,0:01:59.702 جدید سائنسدانوں کی طرح، 0:01:59.702,0:02:02.806 یا پھر وہ اپنے قبائلی علاقے کی[br]حد بندی کر رہے تھے۔ 0:02:02.806,0:02:06.193 ہو سکتا ہے یہ تصاویر مقدس شکار کی رسموں[br]کا اعلی ترین حصہ ہوں 0:02:06.193,0:02:08.848 یا روحانی سفر کا۔ 0:02:08.848,0:02:15.078 یا وہ فن برائے فن ہو سکتی ہیں، محض خوشی[br]اور تکمیل کا احساس جو تخلیق سے ملتا ہے؟ 0:02:15.078,0:02:17.628 جہاں تک قدیم دنیا کے بہت سے لاینحل[br]رازوں کا سوال ہے، 0:02:17.628,0:02:19.925 شاید ہم کبھی یقینی طور پر نہ جان پائیں، 0:02:19.925,0:02:23.155 سوائے اس کے کہ ہم ایک وقت کے سفر کی مشین[br]ایجاد کر لیں۔ 0:02:23.159,0:02:25.412 لیکن اب تک جوابات پانا دشوار ہے، 0:02:25.412,0:02:29.969 یہ تصاویر انسانی مواصلات کا[br]ہمارا سب سے اولین ثبوت ہیں، 0:02:29.969,0:02:32.805 تخلیقی صلاحیتوں کے لئے انسانی استعداد کی[br]گواہی دے رہی ہیں 0:02:32.805,0:02:36.144 لھکائی سے ہزاروں سال پہلے سے۔ 0:02:36.144,0:02:41.548 وہ ایک مخصوص بصری زبان ہیں[br]جو ذات سے باہر کی دنیا کا تصور کرتی ہیں، 0:02:41.548,0:02:43.248 بالکل جدید فن کی اقسام کی طرح، 0:02:43.248,0:02:48.587 لِکھاوٹ اور مصوری سے لے کر[br]متحرک بصری حقیقیت والے غاروں تک۔