WEBVTT 00:00:00.229 --> 00:00:01.700 غیر نشان زدہ بگز۔ 00:00:01.700 --> 00:00:03.429 کیکی پروٹسمین نے تحریر کیا۔ 00:00:03.429 --> 00:00:07.649 مائیک میسر اور کیکی پروٹسمین نے خاکہ کشی کی۔ 00:00:07.649 --> 00:00:08.879 یہ جیسمین ہے۔ 00:00:08.879 --> 00:00:12.730 وہ کوڈویل میں سب سے بڑی بگ کا شکار کرنیوالی کمپنی چلاتی ہے۔ 00:00:12.730 --> 00:00:16.630 یہ کمیونٹی کو مشکلات سے محفوظ رکھنے کے لئے مشہور ہے۔ 00:00:16.630 --> 00:00:20.480 آج صبح سویرے، کچھ غیر متوقع ہوا ہے! 00:00:20.480 --> 00:00:24.910 بڑے ٹیلنٹ پروگرام سے ٹھیک پہلے، کسی نے بگ روم کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا اور تنگ کرنے والے 00:00:24.910 --> 00:00:27.970 بگز کا ایک جھنڈ شہر کی طرف بھاگ گیا۔ 00:00:27.970 --> 00:00:30.109 "اسی لئے میں نے آپ کو کام پر رکھا ہے!" 00:00:30.109 --> 00:00:31.539 جیسمین نے جے ڈی سے کہا۔ 00:00:31.539 --> 00:00:36.760 "اگر ہم تین بجے تک تمام بگ واپس نہیں لاتے ہیں، تو پروگرام برباد ہو جائے گا!" 00:00:36.760 --> 00:00:40.770 "یہ آسان ہونا چاہئے،" جے ڈی نے آس پاس دیکھتے ہوئے کہا۔ 00:00:40.770 --> 00:00:43.960 "مجھے کچھ یہاں نظر آ رہے ہیں، اور چند وہاں پر ہیں۔" 00:00:43.960 --> 00:00:49.010 "اوہ، وہ تو صرف نشان زدہ بگ ہیں۔" جیسمین نے کہا۔ 00:00:49.010 --> 00:00:52.430 "ان بگز کو قابو میں کرنا آسان ہے۔ 00:00:52.430 --> 00:00:56.329 یہ دراصل غیر نشان زدہ بگز ہیں جو سب سے زیادہ مشکل کا سبب بنتے ہیں۔" 00:00:56.329 --> 00:00:59.750 "غیر نشان زدہ بگز کو تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 00:00:59.750 --> 00:01:05.330 وہ وہاں چھپ جاتے ہیں جہاں آپ ان کی توقع نہیں کرتے ہیں اور چیزوں کو بدتر اور خراب بنا دیتے ہیں یہاں تک کہ ایسا لگتا ہے 00:01:05.330 --> 00:01:07.350 کہ کچھ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔" 00:01:07.350 --> 00:01:09.680 "ارے نہیں!" جے ڈی نے بلند آواز میں کہا۔ 00:01:09.680 --> 00:01:13.020 "پروگرام کو بچانے کے لئے ہم ان سب کو وقت پر کیسے پکڑیں گے؟" 00:01:13.020 --> 00:01:20.150 "فکر نہ کرو، میں آپ کو غیر نشان زدہ بگ کو نشان زدہ کرنے کا ایک گُر سکھائوں گی۔" 00:01:20.150 --> 00:01:22.740 "پہلے، آپ کو معلوم کرنا ہے کہ یہ کہاں نہیں ہے۔" 00:01:22.740 --> 00:01:25.750 "گلی میں کہیں چہل قدمی کریں۔ 00:01:25.750 --> 00:01:28.010 کیا ہر چیز پہلے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ " 00:01:28.010 --> 00:01:30.930 "کیا ہر چیز دوسرے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 00:01:30.930 --> 00:01:32.520 تیسرے کے بارے میں کیا خیال ہے؟" 00:01:32.520 --> 00:01:37.850 "اپنے ٹریل کا مرحلہ وار سراغ رکھیں جب تک کہ کچھ غلط نہ ہو۔" 00:01:37.850 --> 00:01:40.330 "اسی جگہ پر بگ چھپا ہوا ہے!" 00:01:40.330 --> 00:01:44.040 "اب جب آپ جانتے ہیں کہ یہ کہاں ہے، تو بگ کو نشان زدہ کریں! 00:01:44.040 --> 00:01:46.740 اسے ایک نام دیں اور بلند آواز میں کہیں۔ 00:01:46.740 --> 00:01:49.970 جیسے ہی آپ کرتے ہیں، جادو ہوتا ہے۔" 00:01:49.970 --> 00:01:55.600 "بگ نشان زدہ کر دیا گیا ہے! 00:01:55.600 --> 00:01:59.500 اب ہم اس مسئلے کو ختم کر سکتے ہیں جو بگ کی وجہ سے ہوا تھا۔" 00:01:59.500 --> 00:02:00.540 "جلدی کرو، جیسمین! 00:02:00.540 --> 00:02:01.970 تقریباً تین بج چکے ہیں! " 00:02:01.970 --> 00:02:05.550 "ہم سے ابھی بھی ایک بڑا بگ چھوٹ گیا ہے،" جیسمین نے کہا۔ 00:02:05.550 --> 00:02:07.810 "لیکن میرا جار بھرا ہوا ہے! 00:02:07.810 --> 00:02:10.258 آپ کو اسے خود ڈھونڈنا ہوگا۔" 00:02:10.258 --> 00:02:14.250 "جے ڈی نے گھبراتے ہوئے پیدل راستہ پر قدم بڑھایا۔ 00:02:14.250 --> 00:02:19.130 "پہلے، آپ کو معلوم ہے کہ یہ کہاں نہیں ہے،" اس نے خود سے سرگوشی کی۔ 00:02:19.130 --> 00:02:22.810 "کیا ہر چیز پہلے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 00:02:22.810 --> 00:02:23.810 ہاں۔" 00:02:23.810 --> 00:02:27.090 "کیا ہر چیز دوسرے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 00:02:27.090 --> 00:02:28.090 ہاں۔" 00:02:28.090 --> 00:02:30.549 "تیسرے کے بارے میں کیا حال ہے؟ 00:02:30.549 --> 00:02:31.549 نہیں!" 00:02:31.549 --> 00:02:35.719 "اب جب میں جانتا ہوں کہ بگ کہاں ہے، مجھے اس بگ کو نشاند زدہ کرنے کی ضرورت ہے!" 00:02:35.719 --> 00:02:37.150 "اسے ایک نام دیں۔ 00:02:37.150 --> 00:02:39.230 بلند آواز میں کہیں۔" 00:02:39.230 --> 00:02:42.900 "بگ روشنی کو کام نہیں کرنے دے رہا، لہذا میں اسے اسپارکی کہوں گا۔" 00:02:42.900 --> 00:02:44.530 "اس نے کام کر دکھایا! 00:02:44.530 --> 00:02:47.180 میں نے بگ کو نشان زدہ کر دیا ہے! 00:02:47.180 --> 00:02:50.670 اب میں اس مسئلے کو ختم کر سکتا ہوں اور اس سے پیدا ہونے والی مشکل کو ٹھیک کر سکتا ہوں۔ 00:02:50.670 --> 00:02:53.290 ٹیلنٹ پروگرام کے لئے عین وقت پر!" 00:02:53.290 --> 00:02:56.829 جیسمین نے جے ڈی پر بہت فخر کیا۔ 00:02:56.829 --> 00:02:59.800 اب سارا قصبہ جانتا ہے کہ جب چیزیں خراب ہو جائیں، تو یہ 00:02:59.800 --> 00:03:03.340 ڈیبگرز سے کام لینے کا وقت ہوتا ہے! 00:03:03.340 --> 00:03:04.560 ختم شد!